کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی سے پاکستان سنی تحریک مرکزی سیاسی کمیٹی کے رکن التماس صابر قادری کی قیادت میں 8رکنی وفد کی ملاقات
بلوچستان میں ادب کا میعار یہ ہے کہ دانشور اپنی ٹھرک پن سے معاشرے کی معزز خواتین کو حراساں کرنے کے بعد اپنی ٹھرک کو کہانیوں کا نام دیکر ڈپریشن ڈائری لکھتا ہے-
فحش حرکات کو ڈپریشن کے دنوں کا روداد قرار دیکر کیا خوب روشن خیالی کی مثال قائم کی جا رہی ہے-
ﷲ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ﷲ ابوبکر پر رحم فرمائے انہوں نے اپنی بیٹی سے میری شادی کردی اور مجھے دارالھجرۃ(مدینہ منورہ)لے کر آئے اور بلال کو اپنے مال سے(خرید کر)آزاد کیا۔
سنن ترمذی، کتاب مناقب عن رسول ﷲﷺ، باب مناقب علی بن ابی طالب کرم ﷲ وجھہ الکریم
#صدیق_اکبر #پہلا_خلیفہ
پاکستان سنی تحریک شیخوپورہ کہ سینئررہنما علامہ محمد خلیل احمد جامی مہتمم جامعہ چک شاہ پور انتقال فرما گئے ہیں ۔ نماز جنازہ کل 14جنوری صبح 11 بجے معراج پورہ اسٹیڈیم میں ادا کی جائےگی۔۔
#JoinPST
کراچی سے پی ایس پی کو ایم کیو ایم میں اور بلوچستان سے باپ کو پیپلزپارٹی میں ضم کرنے کے واضع امکانات مل رہے ہیں-
پاکستان میں سیاسی میدان خالہ جی کا واڑہ بن چکا ہے ہمیشہ سے ضرورت کے مطابق جماعتیں بنائی جاتی ہیں مفادات کے حصول کے بعد ضم کردیئے جاتے ہیں-
ہور:پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ مفتی محمد عبداللطیف جلالی کی رہائش گا ہ شاد باغ شریف پر صاحبزادہ محمد انیس کی دعوت پر مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی ، جنرل سیکرٹر ی وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر کی ؟
#JoinPST
لاہور:سانحہ اے پی ایس و سقوط ڈھاکہ کے شہدائ کے ایصال ثواب کے لیے مرکز اہلسنت صوبائی سیکرٹریٹ پاکستان سنی تحریک میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا ۔۔
#JoinPST#APSPeshawarAttack#APSAttack
I am thankful to the officials of the Pakistan Federal Union of Columnists for trusting me to give responsibility at the provincial level.
#Balochistan
اعلان نماز جنازہ
لاہور :پاکستان سنی تحریک رابطہ کمیٹی کے رکن محمد افتخار خان کے والد گرامی انتقال کر گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج 17دسمبربروز ہفتہ رات 8بجے گول باغ گروانڈ شاد باغ میں ادا کیا جائے گا۔۔
#JoinPST
پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام سانحہAPS اور سانحہ سقوط ڈھاکہ کے شہدائ کے ایصال ثوا ب کے لیے مرکز اہلسنت صوبائی سیکرٹریٹ پیر مکی میں محافل و قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا ۔۔
#JoinPST#APSPeshawar#apsattack #سانحۂ_16_دسمبر_پشاور
@PakArmyDept