Abu Muhammad Hameed
7.8K posts

Abu Muhammad Hameed retweetledi

بروز ہفتہ 16 نومبر 3بجے سہ پہر کراچی ریگل چوک صدر ڈاکخانہ تشریف لائن اور اپنے حصہ کا پوسٹ کارڈ بہن کی رہائ کے لئے بھیجیں ۔ ہم آپ کے منتظر ہونگے اور کارڈ اور ٹکٹ آپ کے لئے لے کر وہاں حاضر ہونگے انشاءاللہ۔ #SaveAafiaNow #Postcard2POTUS @Aafiamovement

اردو
Abu Muhammad Hameed retweetledi
Abu Muhammad Hameed retweetledi

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پٹیشن دائر کرنے اور میل کرنے کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام خود بھی دیکھیں آگئے شئیر بھی کریں زیادہ سے زیادہ
عافیہ صدیقی کے لیے پٹیشن پر دستخط لنک کے ذریعے کریں
* change.org/p/free-dr-aafi…
* linktr.ee/aafiamovement
#SaveAafiaNow #Aafia #FreeAafia #AafiaSiddiqui #Pakistan
اردو
Abu Muhammad Hameed retweetledi

Abu Muhammad Hameed retweetledi

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے آپ کے دو منٹ بھی بہت ہیں۔
اس وڈیو میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے وہ طریقہ بتادیا ہے
جس سے آپ اپنی بہن کی رہائی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید جاننے اس مختصر وڈیو میں_
Save Dr. Aafia Now : linktr.ee/aafiamovement
#AfiaSiddiqui #Biden #HumanRights #DrAfiaPetition #SupportAfia #ReleaseDrAfia #shaoorpk #shaoor #shaoormedianetwork
# شعیب# شعور
اردو
Abu Muhammad Hameed retweetledi

مدنی مذاکرے میں بیان کی گئی ایک حدیثِ پاک:
اللہ پاک کے آخری نبی ﷺ نے فرمایا :
جس نے اِخْلاص کے ساتھ لَا اِلٰہَ اِلَّا للہُ کہا، وہ جنّت میں داخِل ہو گا۔ صحابۂ کرام علیہم ُالرِّضْوَان نے عرض کیا : یَا رسولَ اللہ ﷺ! کلمۂ طیبہ کا اِخْلاص کیا ہے؟ فرمایا : یہ کہ بندہ اللہ پاک کی حرام کردہ چیزوں سے بچتا رہے۔
( صحیح مسلم الحدیث:2755،ص 456)
07 جمادی الاولی 1446ھ، 09 نومبر 2024 ہفتہ کو ہونے والے Weekly مدنی مذاکرے کے خوبصورت مناظر
#MadaniMuzakra
#MaulanaIlyasQadri




اردو
Abu Muhammad Hameed retweetledi

Abu Muhammad Hameed retweetledi

Jumme Ke Din Telethon Dawateislami Me Unit Dene Ka Sawab!
Donate Now
UAN# 021111113473
WhatsApp# 03111111226
Online Donation: dawateislami.net/onlinedonation…
#Telethon3Nov #Dawateislami
#MaulanaIlyasQadri #JummahMubarak
English
Abu Muhammad Hameed retweetledi
Abu Muhammad Hameed retweetledi
Abu Muhammad Hameed retweetledi
Abu Muhammad Hameed retweetledi
Abu Muhammad Hameed retweetledi

دعا کی قبولیت کا وقت
تمام عاشقان رسول کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
#MaulanaIlyasQadri
#RabiulAwwal #Dua
اردو
Abu Muhammad Hameed retweetledi

Abu Muhammad Hameed retweetledi

Abu Muhammad Hameed retweetledi
Abu Muhammad Hameed retweetledi

پاکستان میں سود کی اصل پائپ لائن اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے مقابلہ کرایا۔
مقابلےمیں انعام نوازتے ہوئے 1000 روپے کے نوٹ کا وہ ڈیزائن منظور کرلیا جس میں پاکستان کے مذہبی ، قومی، نظریاتی تشخص کی نفی کے ساتھ ساتھ کئی خطرناک پہلو نمایاں ہیں۔ عوام نے ان ڈیزائن کو دیکھ کر سخت رد عمل دیا جو کہ 96 فیصدمسلمانوں کے مذہبی، قومی جذبات کو تکلیف پہنچارہاتھا۔
ڈیزائن میں یہودی جو پاکستان میں بستے ہی نہیں، عیسائی، ہندو سمیت دیگر غیر مسلم کمیونٹیز کی علامات کو زبردستی ٹھونساگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق
پلورل ازم کا خطرناک فتنہ ایسے انداز سےہی داخل کرنےکی سازش ہے جو کہ دجال کے لیے رستہ ہموار کرنے کا باعث ہوگی۔ کلمہ گو غیرت مند پاکستانی مسلمانوں کو اس پر شدید رد عمل دینا چاہیے تاکہ اسٹیٹ بینک ایسی کسی حرکت سے بروقت اجتناب کرلے۔
@StateBank_Pak
#PakistaniCurrency #InterestFreeEconomy
#IslamicEconomicPrinciples #foryou #news
#StateBankOfPakistan #PakistaniNation
#IslamicCurrency #NationalIdentity
#shaoornews #shaoormedianetwork

اردو








