پاکستان سنی تحریک نکیال

19.5K posts

پاکستان سنی تحریک نکیال banner
پاکستان سنی تحریک نکیال

پاکستان سنی تحریک نکیال

@PSTAKF

پاکسان سنی تحریک نکیال آزادکشمیر #JoinPST

Katılım Nisan 2020
2.3K Takip Edilen2K Takipçiler
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Team KP 🦅🇵🇰
Team KP 🦅🇵🇰@mu_ha_fiz·
ڈی چوک میں موجود تمام میڈیا ہاوسسز پر فسادی جتھہ حملہ آور ہوچکا ہے۔ یہ لوگ وہاں مکمل توڑ پھوڑ کررہے ہیں اُنکے ملازمین کو مار رہے ہیں۔ اور یہ شر پسند عورت انتہائی لغو اور متعصبانہ باتیں کر رہی ہے
اردو
0
7
6
284
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
پی ٹی آئی ایک ریاست مخالف جماعت ہے، پابندی کے علاوہ اس جماعت کا کوئی حل نہیں
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
356
157
1.1K
49.1K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
Waqar Satti 🎖️🇵🇰@waqarsatti·
یہ شخص کے پی کے کا وزیر اعلی ہے، آج تک اس نے صوبے کی فلاح اور ترقی کے لیے کوئی ایک بھی پروگرام نہیں دیا صوبہ بدترین مسائل کا شکار ہے ، امن ومان کی صورت حال ناگفتہ بہ ہے ، اس کے اپنے آبائی علاقے میں طالبان کا راج ہے لیکن یہ ہر ہفتے اسلام آباد فتح کرنے اور انتشار پھیلانے پہنچ جاتا ہے، اب اگر وفاقی حکومت کے پی کے میں گورنر راج لگائے یا اس کو تمام انتشاریوں اور فسادیوں کے ساتھ گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کرے تو کیا یہ غلط یا ناجائز ہوگا ؟؟👇👇 #Islamanad
اردو
20
145
394
16.7K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
Waqar Satti 🎖️🇵🇰@waqarsatti·
ڈی چوک اسلام آباد کے تازہ ترین مناظر ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کےجوان و آفسران، میڈیا اور کوے موجود ہیں۔ صبح 6.10منٹ کی صورت حال۔ 👇👇
اردو
164
727
2.6K
216.2K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
اس سے اندازہ لگائیں ان کی سوشل میڈیاطاقت کا بھی کہ کتنی فیک ہے ۔ جھوٹی تصویر ہر پچاسی ہزار ویوز آتھ ہزار لائیکس ۔۔ بس یہ ہی ان کی حقیقت ہے جب ہی حتمی فتح تک نہیں پہنچ پاتے ۔
Haider Naqvi tweet mediaHaider Naqvi tweet media
اردو
5
42
127
7.2K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
Waqar Satti 🎖️🇵🇰@waqarsatti·
تحریک انصاف کے قائدین بلخصوص وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اپنے اعلان کے مطابق ڈی چوک اسلام آباد کیوں نہ پہنچ سکے ، ساری رات ڈی چوک میں کیا ہوتا رہا اور سوشل میں کیا دیکھایاجاتا رہا، آج کیا ہوگا؟اس ویڈیو میں دیکھیے۔👇👇
اردو
434
1K
2.9K
277.7K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨 لبنان حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بڑا خطاب اسرائیل یہ چلینج ہے ہمارے اور تمہارے درمیان آؤ تم اسرائیل کے لبنان سے ملحقہ علاقوں میں اپنی صہیونیوں کو دوبارہ آباد کرکے دکھاؤ ہم تو انتظار کررہے ہیں کہ تم لبنان پر زمینی حملہ کرو تاکہ ہمیں موقع ملے اور ہم اسرائیل میں گھس کر تمہارا صفایا کریں جو کچھ تم نے پیجرز نامی ڈیوائسز کے ذریعے دھماکے کرکے دہشت گردی کی ہے اس کی سزا اسرائیل تمہیں ضرور ملے گی ہم تم سے زیادہ حساس اڈوانس معلومات رکھتے ہیں جلد تمہیں حزب اللہ کاری ضرب لگائے گا اب تمہیں اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا @GNMadani
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
65
116
783
25.2K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں میڈیا بڑی تعداد میں موجود رپورٹرز کوریج بھی کررہے ہیں فوٹیج بھی بھیج رہے ہیں لیکن TV چینلز نشر نہیں کررہے کیوں؟ کون منع کررہا ہے؟ اشتہاروں کی مجبوری یا پالیسی ؟
اردو
33
950
4K
74.7K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Muhammad Raza Saqib Mustafai
Muhammad Raza Saqib Mustafai@MRSMofficial·
ادارۃ المصطفٰے کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا اور روح پرور نظارہ
اردو
6
586
3.2K
39K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
اردو
8
852
694
7.7K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Dr. Taha
Dr. Taha@MuhammadTahaCh1·
میلاد جلوس میں مکہ مدینہ نیچے اور عمران نیازی اوپر ساتھ نعت چل رہی ،،سرکار کی آمد،، ۔ اللہ کا واسطہ ہے PTI والو اس طرح کی گستاخیوں سے تو باز آ جائو۔ ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں 🙏۔
اردو
28
92
258
11.2K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Imran
Imran@Imrankz1211·
امت مسلمہ کا غیرت مند آرمی چیف!! جو حضور کا میلاد بھی مناتا ہے رسول اللہ کے دشمنوں کو جواب بھی دیتا ہے قلیل وسائل کے باوجود فلسطین کی امداد اور اسرائیل پر حملے بھی کرتا ہے✌️ اللہ سلامت رکھے
Imran tweet media
اردو
5
102
840
7.8K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پاکپتن پولیس نے نوجوان طلباء کے ساتھ زبردستی بد فعلی کرنے اور انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا 05 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان گن پوائنٹ پر طلباء کے ساتھ بد فعلی کرتے اور پھر ویڈیوز کے ذریعے انکو بلیک میل کرکے رقم کا مطالبہ کرتے تھے۔ پولیس تحفظ مرکز پاکپتن اور تھانہ سٹی پاکپتن کی پولیس ٹیم نے اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تمام ویڈیوز برآمد کر لی، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔ #PunjabPolice #CrimeFighter
Punjab Police Official tweet media
اردو
82
125
622
19.9K
پاکستان سنی تحریک نکیال retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
Laiba Palestine 🇵🇸 tweet media
اردو
32
2.5K
2.5K
29.5K