لاہور پاکستان سنی تحریک اقبال ٹاؤن کے زیر اہتمام یوم صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے موقع پر تاجدار صداقت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔
#joinpst
#خلیفہ_اول_ابوبکر_ابوبکر
پاکستان سنی تحریک شاہدرہ ٹاؤن کی جانب سے یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی ریلی کے حوالے سے فلیکس آویزاں اور تمام دوست احباب لازمی شرکت کریں #Joinpst