PTI SMT Repost

27.1K posts

PTI SMT Repost banner
PTI SMT Repost

PTI SMT Repost

@PTISMTOfficial

PTI SMT Repost official

Katılım Haziran 2023
334 Takip Edilen146 Takipçiler
PTI SMT Repost retweetledi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
بریکنگ نیوز، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان ، بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا
اردو
0
15
147
2.6K
PTI SMT Repost retweetledi
Khalid Yousaf Chaudry
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry·
اسلام آباد ہائی کورٹ سے نکاح کیس میں سٹے حاصل کرنے کے بعد اڈیالہ روانگی۔
Khalid Yousaf Chaudry tweet media
اردو
31
591
5.2K
49.2K
PTI SMT Repost retweetledi
Eagle Eye
Eagle Eye@zarrar_11PK·
#BreakingNews:- #Pakistan's Caretaker PM to lead 𝐜𝐫𝐮𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲: Federal Cabinet and 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐜𝐮𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 (𝐍𝐒𝐂). Recently back from Davos amid rising tensions with #Iran.
Eagle Eye tweet mediaEagle Eye tweet mediaEagle Eye tweet mediaEagle Eye tweet media
English
35
33
249
30.7K
PTI SMT Repost retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
عمران خان کا پیغام PP-142 کے کیمپ آفس سے شروع..!!
اردو
8
239
662
6.2K
PTI SMT Repost retweetledi
Muniba shah
Muniba shah@muniba_pti·
بریکنگ نیوز، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان، بشری بی بی نکاح کیس کی کارروائی پر 25 جنوری تک اسٹے آرڈر جاری کر دیا۔
اردو
0
8
117
710
PTI SMT Repost retweetledi
วูล์ฟเวอรีน
جب اعظم خان اپنابیان قلمبند کروانے روسٹم پر آئےتو عمران خان اپنی کرسی سے اٹھے اور انھوں نے جج سےمطالبہ کیا کہ اعظم خان کا بیان قلمبند کروانےسےپہلےقرآن پاک پر ہاتھ رکھکر ان حلف لیاجائے استغفراللہ اسلامی جمہوریہ میں لوگوں کو فوج سے جان بچانے قرآن پر جھوٹی قسمیں کھانی پڑ رہی ہیں
اردو
1
11
33
1.2K
PTI SMT Repost retweetledi
Annie Sehar
Annie Sehar@Anniesehar1·
کراچی ضلع کمیاڑی کے لوگوں کی تحریک انصاف کے امیدوار کی انتخابی مہم میں بھرپور شمولیت لوگوں کا جنون بتا رہا ہے وہ آٹھ فروری کو ہر حساب لیں گے
اردو
0
74
225
2.3K
PTI SMT Repost retweetledi
PTI USA Official
PTI USA Official@PTIOfficialUSA·
*Sham Elections* Faisal Siddiqui, one of Pakistan’s top constitutional lawyers says the elections will be a sham without PTI’s election symbol. His op-ed in @dawn_com lays out 5 reasons why the Supreme Court’s ruling is illegal and unconstitutional. ‘Symbols are the soul of an election.’ “Constitutionally speaking, and in terms of binding judicial precedents in Pakistan, there can be no democracy without party-based elections, there can be no elections without political parties, and there can be no political party participation in elections without election symbols.” dawn.com/news/1807040/s… #RiggingAgainstPTI
PTI USA Official tweet media
English
16
84
193
15.2K
PTI SMT Repost retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
دعا میں شامل ہو جائیں 🤲 کہتے ہیں چالیس آمین ہو تو دعا قبول ہوتی ہیں یااللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما اور جلد از جلد رہائی نصیب فرما 🤲 آمین یارب العالمین
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
811
1K
3.8K
56K
PTI SMT Repost retweetledi
shairni Kaptaan ki
shairni Kaptaan ki@1sarz_·
#مرگ_بر_ایران جیل میں رہتے ہوئے تین مرتبہ قرآن پاک کو پڑھا ہے، قرآن مجید کو پڑھ رہا ہوں اور ساتھ نوٹس بھی لے رہا ہوں، عمران خان۔۔۔!!! جیل میں صرف پی ٹی وی کی سہولت ہے جس پر پروپگنڈا ہوتا ہے، ٹی وی پر سپورٹس دیکھ لیتا تھا ورلڈ کپ کے بعد سپورٹس بھی دیکھنا چھوڑ دیا، صبح ایک ڈیڑھ گھنٹہ ورزش کرتا ہوں جس کے بعد عدالت آجاتا ہوں، عمران خان نے جیل روٹین بتا دی۔۔۔!!! جیل میں آدمی کو سوچنے اور پڑھنے کا موقع ملتا ہے، جیل میں رہتے ہوئے سیرت النبی ص کو بھی پڑھا ہے، جب انسان خواہشوں پر قابو پا لیتا ہے تو کوئی مشکل نہیں ہوتی، عمران خان۔۔۔!!! ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مجھے جیل میں ڈالا، جیل میں نہ ہوتا تو کتابیں پڑھنے کا موقع نہ ملتا، عبادت بھی تنہائی میں ہوتی ہے نظربندی نے فائدہ دیا۔ عمران خان۔۔۔!!! 18-01-2024 @ImranKhanPTI #ووٹ_صرف_کپتان_کا
shairni Kaptaan ki tweet media
اردو
8
31
38
1.2K
PTI SMT Repost retweetledi
Muniba shah
Muniba shah@muniba_pti·
نکاح اگر عدت کے دوران بھی ہو تو بھی بعد میں ریگولرائز ہو جاتا ہے اور اگر ریگولرائز نہ بھی ہو تو اس میں جرم کیا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق آج سلمان اکرم راجہ کے دلائل نے خاور مانیکا کے کیس کو اڑا کر رکھ دیا۔
اردو
2
8
110
764
PTI SMT Repost retweetledi
Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ik@bushra_ik·
ماں تینو رب دیاں رکھاں ❤️ توں جیت جاناں وے۔۔ ❤️ ٹکر کی والدہ عثمان ڈار اور عمر ڈار وفا کے راستہ کے مسافر ۔ انشاء اللہ اس مرتبہ وطن میرے مٹی کی بیٹی جیت کر دیکھائیں گی۔ اللہ کی مدد سے ❤️
اردو
2
33
90
1.1K
PTI SMT Repost retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
ايک نظر تجھے ديکھ لينے سے مُرشد ساری دنيا حسين لگتی ہے😍🥰
Naseem Khaira tweet media
اردو
0
9
64
1.3K
PTI SMT Repost retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
نواز شریف کا حافظ آباد میں فلاپ شو نواز شریف غصے میں باقی سارے جلسے منسوخ کر دیے
اردو
11
47
264
6.3K
PTI SMT Repost retweetledi
PTI West Punjab
PTI West Punjab@PTIWPOFFICIAL·
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حاجی بشارت علی ڈوگر حلقہ پی پی 111 ایم پی اے آپکا ووٹ ہی آپکی طاقت ہے۔حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
PTI West Punjab tweet media
اردو
0
11
38
397
PTI SMT Repost retweetledi
فجرعلی
فجرعلی@fajjarali__20·
کہتے ہیں سب کچھ اڈیالہ جیل کے قیدی نے خراب کردیا سولہ ماہ بلاول ، شہباز شریف نے جہاز کا انجن ٹھنڈا نہیں ہونے دیا آج سفارتی تعلقات دیکھ لیں پھر خراب کے خراب اطہر کاظمی نے عامر الیاس کی چھترول کردی 🔥
اردو
2
127
313
6.3K
PTI SMT Repost retweetledi
วูล์ฟเวอรีน
دُشمن کا دُشمن دوست کے مصداق اس وقت فی الحال اتحادی نہیں تو پاکستان اور اسرائیل ایک ہی سائیڈ پر ہیں چلیں اس ساری صورتحال کا یہ فائدہ تو ہورہا ہے کہ دیر سے سہی مگر سمجھ آتی جارہی ہے کہ دُنیا کیسے چلائی جارہی ہے اور کون چلارہے ہیں جمہوریت کیا ہے اور “فوجی انقلاب” کس چڑیا کا نام ہے
วูล์ฟเวอรีน tweet media
اردو
5
30
91
2.3K
PTI SMT Repost retweetledi
DreamCrafter
DreamCrafter@NaeemAlrahman·
itna share karo k lag pata jay
DreamCrafter tweet media
Filipino
22
469
1.3K
17.2K