aXeR

80.2K posts

aXeR banner
aXeR

aXeR

@PTI_Sonic

If victory is certain, even a coward will fight. But real bravery is when one dares to fight when defeat is certain.

Norway Katılım Eylül 2021
968 Takip Edilen40.9K Takipçiler
aXeR retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پس ثابت ہوا کہ مداخلت بھی تھی اور سازش بھی تھی۔ عمران خان سچا تھا۔ جنرل باجوہ لچا تھا۔
اردو
29
802
3.4K
13.1K
aXeR retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے۔” - عمران خان #PakistanUnderMartialLaw
PTI tweet media
اردو
18
379
978
14.4K
aXeR retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
صبح ناشتے کی میز پر فیلڈ مارشل صاحب بہت پریشان بیٹھے تھے۔ میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے: صورتحال بہت نازک ہے کیونکہ سائفر کے لیک ہونے کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ جس پر میں نے کہا: فیلڈ مارشل صاحب ٹائمنگ تو ہر معاملے میں اہم ہوتی ہے کچھ بھی وقت سے پہلے اور خلافِ توقع لیک ہو جائے تو صورتحال واقعی نازک ہوتی ہے۔ جس پر فیلڈ مارشل نے مجھے غصے سے گھورا اور کچھ اول فول بکتے ہوئے ناشتہ ادھورا چھوڑ کر دفتر روانہ ہو گئے۔ اِرم کی ڈائری سے
اردو
0
1
4
111
aXeR retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾ Quran 17:81 And say: Truth has come, and falsehood has vanished. Surely falsehood is ever bound to vanish. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سائفر_ایک_حقیقت
9
139
248
1.9K
aXeR retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
عموما سچ سامنے آنے میں نسلیں گزر جاتی ہیں لیکن جس نسل نے 4 سال پہلے امریکی ایما پر باجوہ اور فیض حمید (مولانا فضل الرحمان اعتراف کر چکے ہیں) جیسے مکروہ کرداروں کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹتے دیکھا، آج اُسی نسل نے ریجیم چینج کے پیچھے گھناؤنی سازش کے کئی ثبوت بھی دیکھ لئے، فیض حمید گرفتار ہے اور 6 سال اَن داتا رہنے والا باجوہ 6 منٹ بھی عوام میں باہر نہیں نکل سکتا۔ خاطر جمع رکھیں، regime change کے بعد سے آج تک جو ہو رہا ہے وہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا کیونکہ ہم قدرت اور فطرت کے قانون سے ٹکرا رہے ہیں
اردو
7
189
646
5.9K
aXeR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
تبدیلئ اقتدارکی امریکی سازش کےبارے میں کوئی شک تھابھی تو اس ویڈیوکےبعدباقی نہیں رہناچاہئےکہ ایک منتخب جمہوری وزیراعظم+اسکی حکومت کوکیوں ہٹایاگیا۔🇺🇸ایک ایسی تابعدار کٹھ پتلی کو🇵🇰کا PM دیکھناچاہتاہےجو یورپی جنگ میں 🇵🇰 کوغیرجانبدار رہنےکی اجازت نہ دے
اردو
0
36
70
684
aXeR retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
وہ جیل میں قید ہو کر بھی سرخرو ہے سچا ہے اور یہ حکومت میں بیٹھ کر بھی ذلیل ہو رہے ہیں ۔۔ یہ حرامخور اپنے خلاف کیسیز جمع کرواتے جا رہے ہیں بس وقت پھرنے کی دیر ہے پھر نہ یہ بچیں گے اور نہ ہی ان کے ٹاؤٹ
اردو
5
122
426
2.2K
aXeR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
وہ جنرل باجوہ تھا!
اردو
9
511
1.3K
10.1K
aXeR retweetledi
Ali Malik
Ali Malik@AliHasnainMalik·
عمران خان سے اس ملک کے سرکاری ملازموں نے غداری کی! جی ایچ کیو امریکی اسٹبلشمنٹ کا ایک پرزہ ہے۔ جی ایچ کیو پاکستان میں وہ امریکی بیس ہے جو امریکہ کے مفادات کا ہمیشہ سے تحفظ کرتی آئی ہے اور تب تک کرتی رہے گی جب تک ان مدت ملازمت میں توسیع لینے والے افسران کو سزائیں نہیں ہوں گی
اردو
2
320
959
5K
aXeR retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝑶𝒖𝒔𝒕𝒆𝒅 𝑩𝒖𝒕 𝑵𝒐𝒕 𝑫𝒆𝒇𝒆𝒂𝒕𝒆𝒅 #سائفر_ایک_حقیقت
PTI tweet media
English
10
348
925
9.6K
aXeR retweetledi
Ali Malik
Ali Malik@AliHasnainMalik·
عمران خان کی آزادانہ خارجہ پالیسی اور کسی کی غلامی نہ کرنا ہی وجہ تھی کہ @OfficialDGISPR نے عمران خان کی حکومت کو سازش کر کے گرایا۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو تین سال سے نا حق جیل میں ڈالنے کی وجہ ہی یہی ہے کہ ان غلاموں کو ہمیشہ غلام رہنا ہے۔ یہ محکمہ امریکی اسٹبلشمنٹ کا ایک پرزہ ہے
اردو
16
711
1.8K
15.6K
aXeR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سائفر کا نمبر شہباز حکومت نے خود لیک کیا تھا۔ ارشد شریف ثبوت کے ساتھ بات کر رہے ہیڻ۔ واہ رے ارشد خود تو چلا گیا لیکن کام اچھے کر گیا۔
اردو
55
6.6K
12.5K
238.8K
aXeR retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 12 مارچ 2026 کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ۔ درخواست کے مطابق دائیں آنکھ میں خون جمنے (CRVO) کی وجہ سے عمران خان کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے ۔ عمران خان نے پٹیشن میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیل میں ان کی خوراک کو آلودہ (Contaminate) کیا جا رہا ہو ۔ درخواست میں پمز ہسپتال کے بجائے فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ پٹیشن کے مطابق جیل حکام نے سپریم کورٹ میں جمع کرانے والے وکالت نامے پر عمران خان کے دستخط کرانے سے انکار کر دیا ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری کے مقابلے میں عمران خان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے ۔ عمران خان کو گزشتہ کئی ماہ سے ان کی فیملی، وکلاء اور ذاتی معالجین (ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف) تک رسائی نہیں دی جا رہی ۔ درخواست میں ڈاکٹر خرم مرزا، ڈاکٹر عاصم یوسف، ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر سمینہ نیازی سے فوری طبی معائنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ پٹیشن کے مطابق پاکستان قیدیوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے "نیلسن منڈیلا رولز" کی خلاف ورزی کر رہا ہے ۔ درخواست ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عزیر کرامت بھنڈاری نے تیار کی ہے جو نعیم حیدر پنجوتھا کے ذریعے دائر کی گئی ہے ۔
اردو
5
309
1K
15.1K
aXeR retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
وزیراعظم عمران کی یہ گفتگو آج پھر وائرل ہے! وزیراعظم میں ہوں, چیف ایکزیکٹیو تو ملک میں ہوں, پھر امریکہ کا کو کہہ رہا تھا, عدم اعتماد لاؤ!
اردو
7
291
630
4K
aXeR retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
سائفر کی حقیقت کا سب سے بڑا ثبوت یہی ہے کہ جب سے عمران خان کو سازش کے ذریعے نکالا گیا تب سے یورپ اور امریکا نے پاکستانی رجیم کو 100 خون معاف کئے ہوئے ہیں الیکشن چوری پہ پردہ انسانی حقوق پامالی پہ خاموشی اور یر روز پسندیدہ فیل مارشل کا خطاب یہ سب ثبوت ہیں youtube.com/live/Yl7f337xZ…
YouTube video
YouTube
اردو
17
222
443
4.6K
aXeR retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
آج کچھ لوگوں کو پڑھ کر حیرت ہو رہی ہے کہ سائفر چھپ گیا اب عمران خان نہیں بچے گا بے شرمو، تمہارے ملک میں ایک حکومت گرانے کا باہر سے حکم آ رہا ہے اور تم اس کے سچ ثابت ہونے پر بجائے اس کے کہ کچھ بے دام غلام منہ کالا کروا چکے ان کی بات کرو اب پھر اس غریب دشمن حکومت کی چاپلوسی کر رہے ہو۔ ڈوب مرو
اردو
21
488
1.6K
14.1K
aXeR retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
سائفر اور سازش کا ایک اور اہم رُخ: وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس دراصل پاکستان کے تمام حکومتی اور فوجی سیٹ اپ کی مرضی اور سالوں کی کوشش سے فائنل ہوا تھا لیکن باجوہ سمیت فوجی قیادت نے امریکہ کو یہ باور کرایا کہ یہ دورہ عمران خان کی ذاتی خواہش تھا یوکرین پر روسی حملے کے بعد بھی باجوہ نے یہی مشورہ دیا کہ دورہ جاری رکھا جائے - لیکن اسے بھی عمران خان کا فیصلہ بتا کر امریکہ سے رجیم چینج کے لیے حمایت حاصل کی گئی یوکرین پر حملے کے بعد پاکستان کے تمام اداروں نے نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا تاکہ سفارتی محاذ کھلا رہے - لیکن باجوہ نے ذاتی طور پر پبلکلی جا کر وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی مخالفت کی اس کے بعد یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان کے مؤقف ہر خط لکھ کر تنقید کی تو عمران خان نے 6 مارچ کو میلسی کے جلسے میں کہا کہ “کیا ہم غلام ہیں؟ بھارت کے مؤقف پر خط نہیں لکھا پاکستان کو خط لکھ دیا” ابھی تک تحریک عدم اعتماد نہیں آئی تھی اگلی دوپہر 7 مارچ کی دوپہر کو ڈونلڈ لو پاکستانی سفیر کو بلا کر دھمکی دیتا ہے کہ “اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوتی امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید اکیلا / isolate کر دیا جائے گا- اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو سب کچھ معاف کر دیا جائے گا” اس کے ایک دن بعد 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی!!
اردو
26
710
2K
22.6K
aXeR retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اس روز پاک فوج تو دکھی تھی۔ حامد میر ، نجم سیٹھی ، سلیم صافی اور نصرت جاوید بہت زیادہ دکھی تھے۔ اور عرض کیا ہے سائفر نا ہوگیا عمران خان ہوگیا۔ سارے غدار ننگے کرگیا ہے۔
اردو
27
793
3K
12.5K
aXeR retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ڈونلڈ لو نے جب پاکستان کے سفیر اسد مجید کو دھمکی دی کہ عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹاؤ تو وہ کس کو یہ پیغام دے رہا تھا کیونکہ وزیراعظم تو میں تھا۔ #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
14
1.1K
2.9K
16.4K