نازاولئ پشتون

159.4K posts

نازاولئ پشتون banner
نازاولئ پشتون

نازاولئ پشتون

@PTMisTiger

@نازاولئ پشتون

Katılım Kasım 2019
6K Takip Edilen20K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
نازاولئ پشتون
نازاولئ پشتون@PTMisTiger·
موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز منظور پاشتین کی اس باتوں کو کافی غور سے سنتے تھے لیکن اج انصاف نہیں دے سکتے ہیں منظور پاشتین کو #FreeManzoorPashteen
اردو
3
134
325
12.8K
نازاولئ پشتون retweetledi
Naseer Ahmad Pashton
Naseer Ahmad Pashton@PashtonNaseer·
بتایا جارہاہے کے علی وزیر جیل میں 48 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال پے ہے کیوکے 14 اپریل کوں علی وزیر کوں بلڈ پریشر کی بیماری ہوا توں جیل حکام نے علاج فراہم نہیں کیا توں علی وزیر بیمار شوگر اور بلڈ پریشر کی لیکن ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہوتے جارہاہے #ReleaseAliWazir
Naseer Ahmad Pashton tweet media
اردو
0
14
42
412
نازاولئ پشتون retweetledi
Umar Pashtun
Umar Pashtun@umarptm·
علی وزیر کی لاش اٹھانے، ان کی موت پر شور و غوغا کرنے اور ان کی جنازے میں شرکت کرنے سے بہتر ہے کہ آپ ابھی سوشل میڈیا پر علی وزیر کی رہائی اور تحفظ کیلئے آواز اٹھائیں. #SaveAliWazir #ReleaseAliWazir #ReleasePTMActivists
Umar Pashtun tweet media
اردو
1
13
27
288
نازاولئ پشتون
Ali Wazir, a Pashtun rights activist and former member of the National Assembly, went on a 48-hour hunger strike inside District Jail Dadu to protest the denial of medical care by prison authorities, his counsel Imdad Hyder Solangi told Voicepk on Thursday. crisis on April 14.
نازاولئ پشتون tweet media
English
0
2
5
76
نازاولئ پشتون retweetledi
Umar Pashtun
Umar Pashtun@umarptm·
علی وزیر کی ضلع جیل دادو، سندھ میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف 48 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال جاری ہے #SaveAliWazir #ReleaseAliWazir #ReleasePTMActivists
Umar Pashtun tweet media
اردو
0
5
11
104
نازاولئ پشتون retweetledi
Sajid Tareen Advocate
Sajid Tareen Advocate@SajidTareen4·
علی وزیر اور مہرنگ بلوچ کا جرم کیا ہے؟ ساجد ترین ایڈووکیٹ کی اہم گفتگو
اردو
3
26
90
1.2K
نازاولئ پشتون retweetledi
Alam Zaib Mahsud
Alam Zaib Mahsud@AlamZaibPK·
3/3 کیا اس سے بڑی ڈس انفارمیشن کوئی ہو سکتی ہے؟ اگر ریاست ہی لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں جکڑے، اور ادارے انصاف کے بجائے کہانیاں بنانے لگیں، تو پھر عوام کس پر یقین کریں؟ ادارے اگر قانون بچانے کے لیے ہوں تو عزت پاتے ہیں، لیکن اگر جھوٹ کو قانونی شکل دینے لگیں تو اعتماد دفن ہو جاتا ہے۔
اردو
0
6
21
567
نازاولئ پشتون retweetledi
Alam Zaib Mahsud
Alam Zaib Mahsud@AlamZaibPK·
2/3 7 ماہ بعد مجھے معلومات دی گئیں، میں نے 17 جولائی 2025 کو اسکے حوالے سے پوسٹ بھی کیا۔ دوسری طرف 13 اپریل 2026 کو اچانک سرکاری مؤقف سامنے آتا ہے کہ وہی شخص سائٹ ایریا کراچی میں کارروائی کے دوران گرفتار ہوا، اسلحہ و دھماکہ خیز مواد سمیت پکڑا گیا، اور اسے ایک تنظیم سے جوڑ دیا گیا
اردو
1
6
17
1.4K
نازاولئ پشتون retweetledi
Alam Zaib Mahsud
Alam Zaib Mahsud@AlamZaibPK·
افسوسناک تضاد۔ نور عالم ولد ماروت خان کو 27 دسمبر 2024 کو کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں اپنے گودام سے جبری طور پر اٹھایا گیا، جس کے بعد سے وہ مسلسل لاپتہ رہے اور اہلِ خانہ دربدر انصاف مانگتے رہے، کئی جگہ دلاسے دئیے گئے کہ بندہ رہا ہو جائے گا مگر جب رہا نہیں ہوا تو کوئی- 1/3
Alam Zaib Mahsud tweet media
اردو
4
39
84
7K
نازاولئ پشتون
علی وزیر نے ضلع جیل دادو میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف 48 گھنٹے کی بھوک ہڑتال کی۔ 14 اپریل کو شدید بلڈ پریشر کے بحران کے دوران جیل حکام نے انہیں طبی امداد فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ PTM NEWS.
نازاولئ پشتون tweet media
اردو
0
2
4
78
نازاولئ پشتون
ثناءاللہ ولد محمد راؤف گاؤں رازانی پریاٹ تحصیل دوسلی پیر کے دن بنوں سے کراچی اپنے گھر جا رہا تھا ایک چھوٹی بہن بھی ساتھ تھا ابتک وہ کراچی نہیں پہنچے ہے برائے مہربانی اگر کسی کو کچھ معلومات یا پتہ لگ جائے ھمیں خبردار کرے پوسٹ شئیر کریں تاکہ ملنے میں آسانی 03313242669 جلابیب
نازاولئ پشتون tweet media
اردو
0
2
2
64
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی رائے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے- لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، باہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔ مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!
اردو
1.9K
2.7K
10.9K
289K
نازاولئ پشتون retweetledi
Naseer Ahmad Pashton
Naseer Ahmad Pashton@PashtonNaseer·
155 دن کے باد بھی پی ٹی ایم نوراللی ترین اور حنیف پشتین کوں ناہی منظر عام پر لایا ہے ناہی کوئی عدالت کوں پیش کیا کب تک ریاست پشتون سیاسی ورکرز کے ساتھ یہ ظلم جبر کرتے رہے گا ایک دن توں خامخا یہ ختم ہوگا جب کوئی امن کی بات کرتے کوئی حق کی بات کرتے ہے توں اپ مجرم ہے اس ریاست کی قانون میں #FreePTMDelegation
Naseer Ahmad Pashton tweet media
اردو
0
14
34
257
نازاولئ پشتون retweetledi
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
کچھ مہینے کم دو سال جیل میں ہونے کے بعد جب انسان کو نہ تھوڑ سکے تو اسکو چھوڑ دینا چاہئے ، کیونکہ مزید آپکی بے عزتی ہوگی
Qazi Muhammad Tahir tweet media
اردو
1
20
89
1.1K
نازاولئ پشتون retweetledi
Naseer Ahmad Pashton
Naseer Ahmad Pashton@PashtonNaseer·
د ګران ملي مشر منظور پښتین له لوري د ملي لوبډلې ستوري لوبغاړي رخمن الله ګربز ته او د هغه مخترمې کورنۍ ته د غږیز پیغام له لارې د مورجانې فاتخه ترسره شوه مشر منظور پشتین وتلی لوب غاړی رحمن الله ګربز سره ده مو په غم کی غم شریکی پیغام
PS
1
20
211
5.9K
نازاولئ پشتون retweetledi
Naseer Ahmad Pashton
Naseer Ahmad Pashton@PashtonNaseer·
کامریڈ علی وزیر کی چندھ تاریخی الفاظ اپ سن لے اس لئے قید کیاہے اس لئے اس ریاست نے ایف ائی یار پر ایف ائی یار درج کرتے ہے #ReleaseAliWazir
اردو
0
59
214
3.3K
نازاولئ پشتون retweetledi
Naseer Ahmad Pashton
Naseer Ahmad Pashton@PashtonNaseer·
پی ٹی ایم اہم رہنما علی وزیر حاجی صمد خان اج عدالت کوں پیش کیاہے دوسرا تاریخ دیا ہے علی وزیر وہی ایف ائی یار میں پیش ہوا جوں کئی دن لاپتہ تے حاجی صمد کوں بھی پیش کیا بیان لیا تا دوسرا تاریخ دیگا جیل میں سب کچھ بند ان پر ٹی وی اخبار جج کوں یہ بھی درخواست دیا علی وزیر بیمار بھی ہوا جیل میں یہ جج کوں بتایا سب کوں سلام کہتے تے دو نوں رہنما نے پشتون قوم کی اواز ہے پشتونخوا وطن کی لیڈر شپ ہے #FreeAliWazir #FreeHajiSamadKhan
Naseer Ahmad Pashton tweet mediaNaseer Ahmad Pashton tweet media
اردو
1
10
30
461
نازاولئ پشتون retweetledi
Farman Pashteen
Farman Pashteen@farman_danger·
د خټک چې په سلګو سلګو کې خاندي مطمئین دی چې په مینه د ليلا مري مزاحمتي مشران علی وزیر او حاجی عبدالصمد خان
Farman Pashteen tweet mediaFarman Pashteen tweet mediaFarman Pashteen tweet mediaFarman Pashteen tweet media
PS
0
15
51
1K
نازاولئ پشتون
کچھ مہینے کم دو سال جیل میں ہونے کے بعد جب انسان کو نہ تھوڑ سکے تو اسکو چھوڑ دینا چاہئے ، کیونکہ مزید آپکی بے عزتی ہوگی
نازاولئ پشتون tweet media
اردو
0
1
2
32
نازاولئ پشتون retweetledi
Umar Pashtun
Umar Pashtun@umarptm·
علی وزیر کو دادو کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں انہوں نے بتایا کہ انہیں جیل میں تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ بنیادی حقوق معطل ہیں اور نقل و حرکت محدود ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ طبیعت خراب ہونے کے باوجود انہیں علاج فراہم نہیں کیا گیا۔ 1/1
Umar Pashtun tweet media
اردو
0
5
11
110