Qazi Muhammad Tahir

6.3K posts

Qazi Muhammad Tahir banner
Qazi Muhammad Tahir

Qazi Muhammad Tahir

@QTahirMsd

Social activist,Member Pashtun Tahafuz Movement , Islamic Scholar , Judge of Hanafi jurisprudence ، Tribal Youth, Watan Pal

Pakistan Katılım Mart 2020
1.4K Takip Edilen71.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
سخت تشدد کے بعد خیبر میں پشتون جوانوں کی منہ میٹھا کردی ، ریاست کو بتاتے ہیں کہ ہم اپنے روایات کے مطابق جرگہ کرینگے چاہے ایک جوان بھی نہ رہے تو خواتین اور بچے جرگے کے دن لاشوں سمیت بیٹھ کر اپنے روایات کو زندہ کرینگے 💪❤️💪 #PashtunNationalCourt11Oct #PashtunNationalCourtIsUnderStateAttack #StopCrackdownOnPTM #يولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت
اردو
12
201
964
25.8K
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوا جسکی معاد ساڑے ساتھ سال ہونے کو ہے لیکن آج پانچ گھنٹے گزرنے کے بعد صرف اگلی پیشی دی ، اور جب پیش نہ ہوجائے تو فورا آرڈر ضمانت منسوخی جاری کردیتے ہے ، پتہ نہی انکو شرم کیوں نہی آتی
اردو
0
5
45
1.1K
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
انسانیت وہی دم توڑ جاتی ہے جب آپ کسی سے مسلک، مذہب یا قوم کی بنیاد پر ہمدردی یا نفرت کے جذبات رکھتے ہو
Qazi Muhammad Tahir tweet media
اردو
0
6
42
618
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
کل ایک بار پھر ساڑے 7 سال سے چلنے والے کیس میں پیشی ہے , جس سے عدالت کو بھی شرم نہی آتی کہ اتنے سالوں میں ایک گواہ بھی نہ چلا سکے اور نہ کسی مدعی کا بیان لے سکے بس صرف پیشی پر پیشی دیتا ہے، ورنہ سپریم کورٹ کا آرڈر ہے کہ 6 مہینوں میں اس کو ختم کرے لیکن ساڑے7 سال گزر گئے
اردو
0
6
29
669
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
کچھ مہینے کم دو سال جیل میں ہونے کے بعد جب انسان کو نہ تھوڑ سکے تو اسکو چھوڑ دینا چاہئے ، کیونکہ مزید آپکی بے عزتی ہوگی
Qazi Muhammad Tahir tweet media
اردو
1
20
89
1.1K
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
یہ کتا کس ملک میں رہتا ہے جو کہتا ہے ہم نے جو شام عراق لبنان میں ظلم ستم کیا ہمیں اس پر فخر ہے
اردو
3
6
11
893
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
@KElectricPk جو بل جمع کرتے ہے اسکا کیا گناہ؟ ہمارے بچے آپ کی اس غلیظ حرکت کی وجہ سے ذہنی مریض بن رہے ہے کیونکہ یہاں غریب طبقہ ہے جو کہ بل بھی جمع کرتے ہے لیکن مگرمچھو کی وجہ سے بچے نیند پوری نہی کرسکتے کیونکہ آپکے ناجائز جبر کے تحت رات گزار دیتے ہے
اردو
0
0
0
20
KE
KE@KElectricPk·
معزز صارف، لوڈ شیڈنگ کا انحصار فیڈر کے نقصانات کے تناسب پر ہوتا ہے جس کا تعین متواتر جائزوں کے دوران کیا جاتا ہے۔ یہ بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی جیسے عوامل پر منحصر ہوتا ہے۔ اگر فیڈر کے نقصانات کم ہو جائیں تو لوڈ شیڈنگ بھی کم ہو جاتی ہے اور اگر نقصانات بڑھ جائیں تو لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ کے الیکٹرک کی ٹیمیں منتخب نمائندوں کے ساتھ مل کر اور کمیونٹی اقدامات کے ذریعے بجلی چوری کو روکنے اور بلوں کی وصولی بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں۔ آپ کے ای موبائل ایپ پر 'سپیک اپ - رپورٹ تھیفٹ' کو منتخب کرکے، یا "speakup@ke.com.pk" پر ای میل کر کے یا ان باکس کے ذریعے بھی چوری کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ اطلاع دینے والے کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا جائے گا۔
اردو
3
0
0
153
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
کل @KElectricPk کو لوڈشیڈنگ ختم کرنےکی استدعا کی لیکن اس نے شیڈول تبدیل کرکےمزید ظلم کی انتہاء کردی Shift 1 : 07:05 AM to 09:05 AM Shift 2 : 12:35 PM to 02:35 PM Shift 3 : 06:05 PM to 09:05 PM Shift 4 : 12:05 AM to 03:05 AM یعنی اسکول کےبچے رات 3 بجےگرمی کی وجہ سےنہی سو پائینگے😭
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd

کراچی منگھوپیر سلطان آباد میں @KElectricPk نے رات کو لوڈشیڈنگ جاری کیا ہے جس سے بچے اور بوڑھے شدید مشکلات کا شکار ہے ، گزارش ہے کہ یہ لوڈشیٹینگ ختم کرکےعوام کو سخت مزاحمت پر مجبور نہ کرے ،اور نہ بے جا انسانوں کو تکلیف دے کیونکہ یہاں سب غریب لوگ ہے جو صبح سویرےروزی کےلئے نکلتے ہے

اردو
3
0
2
506
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
@KElectricPk کیا یہ صرف رات کی لوڈشیڈنگ پر منحصر ہے؟ خدا کا واسطہ کہ رات کی لوڈشیڈنگ ختم کرے تاکہ کم از کم ان لوگوں کو بھی جہنم کی رات نصیب نہ ملے جو بل جمع کررہے ہیں رات کی لوڈشیڈنگ سے صرف تکلیف ہے اور آپکی فرعونیت ہے اور عوامی تکلیف ہے باقی کوئ فائدہ نہی
اردو
0
0
0
23
KE
KE@KElectricPk·
معزز صارف، لوڈ شیڈنگ کا انحصار فیڈر کے نقصانات کے تناسب پر ہوتا ہے جس کا تعین متواتر جائزوں کے دوران کیا جاتا ہے۔ یہ بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی جیسے عوامل پر منحصر ہوتا ہے۔ اگر فیڈر کے نقصانات کم ہو جائیں تو لوڈ شیڈنگ بھی کم ہو جاتی ہے اور اگر نقصانات بڑھ جائیں تو لوڈ شیڈنگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ کے الیکٹرک کی ٹیمیں منتخب نمائندوں کے ساتھ مل کر اور کمیونٹی اقدامات کے ذریعے بجلی چوری کو روکنے اور بلوں کی وصولی بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں۔ آپ کے ای موبائل ایپ پر 'سپیک اپ - رپورٹ تھیفٹ' کو منتخب کرکے، یا "speakup@ke.com.pk" پر ای میل کر کے یا ہمیں براہ راست ان باکس کے ذریعے بھی چوری کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ اطلاع دینے والے کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا جائے گا۔
اردو
1
0
0
172
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
کراچی منگھوپیر سلطان آباد میں @KElectricPk نے رات کو لوڈشیڈنگ جاری کیا ہے جس سے بچے اور بوڑھے شدید مشکلات کا شکار ہے ، گزارش ہے کہ یہ لوڈشیٹینگ ختم کرکےعوام کو سخت مزاحمت پر مجبور نہ کرے ،اور نہ بے جا انسانوں کو تکلیف دے کیونکہ یہاں سب غریب لوگ ہے جو صبح سویرےروزی کےلئے نکلتے ہے
اردو
1
1
8
1.2K
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
اسلامی جمہوریہ ایران : اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جرنلسٹ۔۔۔see more
Qazi Muhammad Tahir tweet media
اردو
2
3
26
975
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے تھوڑے سے تلوے اگر ہم بھی چاٹ لیتے میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا اسکے علاوہ میرا کوئ قصور نہ تھا پل بھر کےلئے میں اگر بےضمیر ہوجاتا یقین مانئے میں کب کا امیر ہوجاتا
اردو
0
5
51
1.1K
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
اب بھی 111 روپے کی پٹرول مہنگا ہے اور نالائق حکومت کے لوگ اب بھی شکریہ شکریہ کے الفاظ عوام سے چاہتے ہے ، آبنائے ہرمز تو پاکستان کےلئے کھولا ہے اور باقی دنیا پر بند ہے لیکن پھر بھی باقی دنیا کے مقابلے میں پاکستان نے زیادہ مہنگا کردیا
Qazi Muhammad Tahir tweet media
اردو
0
0
14
255
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
@pmln_org جب ایران نے پاکستان کے لئے آبنائے ہرمز سے تیل لے جانے کی اجازت دی ہے تو جنگ کا بہانہ بنا کر پیٹرول اور ڈیزل کو کیوں مہنگا کررہا ہے؟ اس سوال کا جواب عوام کو دینا ہوگا یا تسلیم کرنا ہوگا کہ سیاستدانوں اور جرنلوں کی عیاشیوں کےلئے عوام پر چھری پھیر رہے ہیں #مہنگائ_نامنظور
اردو
1
1
4
216
PMLN
PMLN@pmln_org·
عوامی مشکلات کے پیش نظر وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا ریلیف! پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی۔
PMLN tweet media
اردو
513
111
336
22.5K
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
@hinaparvezbutt جب ایران نے پاکستان کے لئے آبنائے ہرمز سے تیل لے جانے کی اجازت دی ہے تو جنگ کا بہانہ بنا کر پیٹرول اور ڈیزل کو کیوں مہنگا کررہا ہے؟ اس سوال کا جواب عوام کو دینا ہوگا یا تسلیم کرنا ہوگا کہ سیاستدانوں اور جرنلوں کی عیاشیوں کےلئے عوام پر چھری پھیر رہے ہیں #مہنگائ_نامنظور
اردو
0
0
0
152
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
الحمدللہ پیٹرول 80 روپے فی لٹر سستا ، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
2.3K
207
1.4K
164.8K
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
جب ایران نے پاکستان کے لئے آبنائے ہرمز سے تیل لے جانے کی اجازت دی ہے تو جنگ کا بہانہ بنا کر پیٹرول اور ڈیزل کو کیوں مہنگا کررہا ہے؟ اس سوال کا جواب عوام کو دینا ہوگا یا تسلیم کرنا ہوگا کہ سیاستدانوں اور جرنلوں کی عیاشیوں کےلئے عوام پر چھری پھیر رہے ہیں #مہنگائ_نامنظور
اردو
0
3
9
354
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
جنوبی ایشیا میں پاکستانی روپے میں تیل کی قیمتیں یوں ہیں 1.Pakistan 458 PKR/LITRE 2.Sri Lanka 406 PKR/LITRE 3.Nepal 322 PKR/LITRE 4.India 286 PKR/LITRE 5.Bangladesh 280 PKR/LITRE 6.Afghanistan 183 PKR/LITRE NOTE:PAKISTAN HAS THE MOST EXPENSIVE FUEL IN THE South Asia Countries.
Català
0
2
11
615