Sabitlenmiş Tweet

بریلوی کوئ فرقہ یا مسلک نہیں بلکہ جماعت اہلسنّت ہیں ... جو کہ صحابہ کرام سے چلا آرہا ھے ، اگر صحابہ کرام کے چودہ سو سال سے چلے آرہے اسلام کو سنت کا پتہ نہیں ۔تو تیرہ چودہ سو سال بعد بننے والے فرقے کو
سنت کا کیا پتا ھو گا ۔
@P_kh22
اردو














