Sabitlenmiş Tweet
لاہوری نرس
65.6K posts

لاہوری نرس
@Pak2218
مِل جاٶ ناں پِھر اِک بار خُدارا مُجھ کو 💋💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💋 آپ مِلتے ہو تو مِلتا ہے سہارا مُجھ کو
England Katılım Nisan 2022
2.2K Takip Edilen1.6K Takipçiler
لاہوری نرس retweetledi
لاہوری نرس retweetledi

دو بہن بھائیوں کی فریاد۔۔!!
گزشتہ روز ایک بھائی کی کال آئی ،کہنے لگے!
ولی اللہ بھائی آپ نے زاہد کو اپنی فیملی کے ساتھ ملایا میں نے آپکی ویڈیو دیکھی ہے۔مجھے اور میری بہن کو بھی ہمارے ماں باپ سے ملواؤ،ہماری عید بھی اپنوں کے ساتھ ہو۔
میں نے حیرت میں پوچھا کہ بھائی بہن دونوں ایک ساتھ گم ہوئے تھے؟!
کہنے لگے جی ہاں
والدین نے ہمارے کیا نام رکھے یہ تو نہیں معلوم۔
ہماری فائل میں جو لکھا ہے وہ یہ ہے کہ میں اور میری بہن سال دوہزار چار میں گجرانوالہ کے کسی محلے سے ملے تھے۔ہم دونوں کی عمریں دو سے پانچ سال کے درمیان تھیں۔
فائل میں میرا نام حمیر/حمید لکھا ہے،اور بہن کا نام حمیرہ لکھا ہے۔ (ممکن ہے نام ٹھیک نا لکھے ہو)،ہمارے بچپن کی فوٹو بھی موجود ہے۔
ہم دونوں گجرانوالہ سے ملے تھے ،گجرانالہ میں ہمارے بچپن کی تصویر وائرل ہو تو ان شاءاللہ ہمارا خاندان مل سکتا ہے۔
شیلٹر کی فائل میں یہ لکھا ہے کہ دوہزار چار میں اخبار میں ان دونوں بچوں کے ورثاء کی تلاش کے لئے اشتہار چلائے گئے تھے اور دوہزار پانچ میں ملتان کے شیلٹر سے کراچی شیلٹر منتقل ہوئے۔
بھائی کا کہنا تھا کہ ہم نے جب سے ہوش سنبھالا بہت تکلیف میں خود کو پایا۔
میری بہن کے ساتھ سال میں ایک بار ملاقات کروائی جاتی تھی،میں روتا رہتا تھا کہ ہمارا کوئی کیوں نہیں ہے۔
اب ہم دونوں شادی شدہ ہیں ہمارے بچے ہیں،ہمیں اندازہ ہورہا ہے کہ ہمارے ماں باپ پر کیا گزری ہوگی۔
گجرانوالہ بھر کے تمام دوست اس پوسٹ کو اپنے شہر کے چپے چپے تک پہنچائیں۔ پنجاب بھر کے دوست اس پوسٹ کو عام کریں۔
ان شاءاللہ ان کے والدین مل سکتے ہیں۔
آپکا ایک شئیر سے بہن بھائی کی زندگی بدل سکتی ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
20 Mar 2026
#waliullahmaroof

اردو
لاہوری نرس retweetledi

آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ
"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "
ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ
"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!
اردو

@Paki_7866 @mareenasyeda ”تُو بچا بچا کے نہ رکھ اِسے، تیرا آٸینہ ہے وہ آٸینہ
کہ شِکستہ ہو تو عزیز تر ہے، نِگاہِ آٸینہ ساز میں“
اردو

ہمیں فلسطین اورعمران خان کی رہائی کاغم کھا رہا تھا
ایران اور افغانستان پھر تم آگئے
تمہارے ساتھ بھی کھڑے ہو گئے
تو پہلے ہم ڈیجیٹل دہشت گرد تھے
اب غدار بھی ہیں اور را کے ایجینٹ بھی
🙄🙄🙄🙄🙄🥺
تھے تو ہم پاکستانی
مگر اب وہ بھی نہیں رہے @mareenasyeda
اردو

@Jew_Pakistani @iSaleem_khan34 جن لوگوں کو زکوٰة دینا تھی، اُنہی لوگوں کے لیے جوتے خرید کر اُنہی لوگوں میں بانٹ دینے میں کیا حرج ہے؟
پیسے بھی تو اُنہی غریبوں کو دینے تھے، اگر جوتے خرید کر دے دیے تو کیا پرابلم؟
🤔🤔
اردو

@iSaleem_khan34 They are proud and want the Zakat given to them should go to people who deserve it.
ھات میں آئے پیسے واپس کر رہے ہیں، تاکہ حقدار تک رقم پہنچے_
x.com/i/status/20345…
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34
ہوشیاریاں اور دو نمبریاں چیک کریں ظفر عباس کی! دکان سے سارا مال اٹھوا لیا اور معاوضے میں زکوٰۃ پکڑا دی!

@Eshaal0 شاید دونوں نے فوراً کہیں جانا ہو گا۔ آج ہم اچھا گمان کر لیتے ہیں۔
🤭🤭
اردو

@Lahorepunjab99 @MB_GR8 پچاس ہزار 50,000 کیا؟
کرنسی بھی تو بتاؤ ناں!
🤭🤭
اردو

@zakri35 @aabidgee @ShakirAwan88 ہاں بالکل۔۔۔ جب جاہل لکھ دیا تو پِھر کھوتا لکھنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ دونوں میں سے کوٸ ایک لکھنا ہوتا ہے ناں۔ 🤭
اردو

@mummyonx25 @Patwaran786 Yes, 😂 Of course
I have listened to him 2,,3 times in the twitter space almost one year ago. He performed his voice over there, same as his videos. What an excellent character! 🤭
English

پاکستان میں دریا کم اور کشتیاں ⛵ زیادہ ھو گئی ھیں۔۔۔۔ ان کا قلعہ کما کرنا ھر ملاں پر واجب ھے۔۔۔
Muhammad Moavia@MoaviaPTI
مولانا کے لگتا ہے روزے قبول ہو گے ہیں.. 😩😂 یہ جو مولانا صاحب بیٹھے ہیں میں ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔
اردو
لاہوری نرس retweetledi
لاہوری نرس retweetledi

جب مصطفی کمال پاشا نے خلافت کا خاتمہ کیا تو آل عثمان كو راتوں رات گھریلو لباس ہی میں یورپ بھیج دیا گیا
شاہی خاندان (ملکہ اور شہزادوں) نے التجا کی کہ یورپ کیوں؟
ہمیں اردن، مصر یا شام کسى عرب علاقے ہی ميں بھیج دیا جائے
لیکن یہودی آقاؤں کے احکامات واضح تھے،
اپنی آتشِ انتقام کو ٹھنڈا کرنا اور ان کو آخری درجے ذلیل کرنا مقصود تھا،
چنانچہ کسی کو یونان میں یہودیوں کے مسکن سالونیک اور کسی کو یورپ روانہ کیا گیا،
اور آخری عثمانی بادشاہ سلطان وحید الدین اور ان کی اہلیہ کو راتوں رات فرانس بھیج دیا گیا
اور ان کی تمام جائیدادیں ضبط کر لی گئیں یہاں تک کہ گھریلو لباس میں خالی جیب اس حال میں انھیں رخصت کیا گیا کہ ایک پائی تک ان کے پاس نہ تھی،
کہا جاتا ہے کہ سلطان وحید الدین کے شہزادے منہ چھپا کر پیرس کی گلیوں میں کاسۂ گدائی لیے پھرتے تھے کہ کوئی انھیں پہچان نہ پائے،
پھر جب سلطان کی وفات ہوئی تو کلیسا ان کی میت کو کسی کے حوالے کرنے پر آمادہ نہ ہوا
کیونکہ دکانداروں کا قرض ان پر چڑھا ہوا تھا،
بالآخر مسلمانوں نے چندہ جمع کرکے سلطان کا قرض ادا کیا اور ان کی میت کو شام روانہ کیا اور وہاں وہ سپرد خاک ہوئے۔
بیس سال بعد جنھوں نے سب سے پہلے ان کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی خبرگیری کی وہ تركى كے پہلے منتخب وزیر اعظم عدنان مندریس تھے،
شاہی خاندان کی تلاش کے لیے وہ فرانس گئے اور وہاں جا کر ان کے احوال وکوائف انھوں نے معلوم کیے، پیرس کے سفر ميں وہ کہتے تھے کہ
مجھے میرے آباء کا پتہ بتاؤ مجھے میری ماؤں سے ملاؤ،
بالآخر وہ پیرس کے ایک چھوٹے سے گاؤں پہنچ کر ایک کارخانے میں داخل ہوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ
سلطان عبد الحمید کی زوجہ پچاسی سالہ ملکہ شفیقہ اور ان کی بیٹی ساٹھ سالہ شہزادی عائشہ ایک کارخانے میں نہایت معمولی اجرت پر برتن مانجھ رہی ہیں،
یہ دیکھ کر مندریس اپنے آنسو نہ روک سکے اور زار وقطار رو پڑے، پھر ان کا ہاتھ چوم کر کہنے لگے: مجھے معاف کیجیے مجھے معاف کیجیے!
شہزادی عائشہ نے پوچھا :
آپ کون ہیں؟
کہا: میں ترک وزیر اعظم عدنان مندریس ہوں،
اتنا سننا تھا کہ وہ بول اٹھیں:
اب تک کہاں تھے؟
اور خوشی کے مارے بے ہوش ہو کر گر پڑیں،
عدنان مندریس جب انقرہ واپس گئے تو انہوں نے کمال اتا ترک کے دوست اور اس وقت کے ترکی کے صدر جلال بیار سے کہا کہ ميں آل عثمان کے لیے معافی نامہ جاری کرنا چاہتا ہوں، اور اپنی ماؤں کو واپس لانا چاہتا ہوں، بیار نے شروع میں تو اعتراض کیا،
مگر مندریس کے مسلسل اصرار پر صرف عورتوں کو واپس لانے کی اجازت دی،
پھر عدنان مندریس خود فرانس گئے اور ملکہ شفیقہ اور شہزادی عائشہ دونوں کو فرانس سے ترکی لے آئے،
مگر شہزادوں کے لیے معافی نامہ جاری کرکے ان کو اپنے وطن عزیز ترکی لانے کا سہرا مرحوم اربکان کے سر جاتا ہے
جب وہ وزیر اعظم کے منصب پر فائز تھے۔
پھر جب مندریس پر جھوٹا مقدمہ چلا کر ان کو تختہ دار پر لٹکایا گیا تو منجملہ الزامات کے ساتھ ساتھ دو الزام یہ بھی تھے کہ
1۔ انہوں نے 30 سال بعد ترکی میں عربی زبان میں اذان دینے کی اجازت دی
جسے کمال اتا ترک اور اسکے ساتھیوں نے ترکی میں بند کر دیا تھا۔
2۔ انھوں نے حکومت کے خزانے سے چوری کرکے سلطان کی اہلیہ اور بیٹی پر خرچ کیا ہے،
اس لیے کہ وہ ہر عید کے موقع پر ملکہ اور شہزادی سے ملاقات کے لیے جاتے، ان کے ہاتھ چومتے، اور اپنی جیب خاص اور اپنے ذاتی صرفے سے ۱۰ ہزار لیرہ سالانہ شہزادی عائشه اور ملکہ شفیقہ کی خدمت میں پیش کرتے تھے۔
جب ۱۷ ستمبر ۱۹٦١ کو عدنان مندریس اور ان کے 4 ساتھیوں کو ملٹری کورٹ نے شہید کیا تو
دوسرے ہی دن دونوں
(ملکہ اور شہزادی) کی بھی بحالت سجود وفات ہوئی۔
یہ سلوک ہے ھمارے نام نہاد سیکولرزم کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ تھا ،
نہ کوئی مروت نہ شرافت، نہ صلہ رحمی، نہ قرابت داری، نہ اخلاق کا پاس نہ قدروں کا لحاظ.. !
یہ جو قومیت اور وطنیت کا راگ الاپتے رھے
اور نعرےلگا لگا کر جن کی زبانیں نہیں تھکتی تھیں
ان کا مقصد بجز اس کے اور کیا تھا کہ اسلامی اخوت سے لوگوں کا رشتہ کاٹ دیا جائے اور اس مقدس رشتے کے تانے بانے کو بکھیر کر اس کو ایسے جاہلی رشتوں میں تبدیل کیا جائے
جن میں احترام ذات مفقود ہے اور حرمتوں اور انسانی رشتوں کا کوئی پاس ولحاظ نہیں ہے ۔
روئے زمین پر موجود شیطان کے چیلوں سے کبھی بے خبر نہ رہنا... !
اور ہاں یہ قصے بچوں کو سلانے کے لئے نہیں ہے
بلکہ سوتوں کو جگانے اور جواں مردوں کو کمربستہ کرنے کے لیے ہیں!
اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
(عربی سے ترجمہ : ابو فاتح ندو
اردو

@San_a_Malik اس نے لِکھا نہیں، بولا ہے۔ اس لیے بقلم خود نہیں بزبانِ خود
🤭💯🤭
اردو
لاہوری نرس retweetledi

67+ دن ہو گئے... میرا 14 سالہ بیٹا عبداللہ ابھی تک گم ہے! 😭💔
On behalf of his Father: Amjid Ali
عید قریب ہے، لوگ اپنے بچوں کو گلے لگا رہے ہیں، نئے کپڑے پہنا رہے ہیں، خوشیوں کی تیاری کر رہے ہیں۔
میری عید ابھی تک ویران ہے — میرا اکلوتا بیٹا عبداللہ 8 جنوری 2026 کو صبح 9 بجے پاکستان ٹاؤن فیز 2، جامع مسجد اصحاب عشرہ مبشرہ سے لاپتہ ہوا۔
**تفصیلات:**
- عمر: 14 سال
- لباس: نیوی بلیو شلوار قمیض + براؤن جیکٹ
- آخری دیکھا: PWD روڈ سے ہائی وے کی طرف (Safe City کیمرہ میں آیا تھا)
**کیس کی صورتحال:**
- FIR نمبر 26/26 (تھانہ لوئی بھیر)
- IO: عرفان اشرف (0333-5656804)
- Safe City ویڈیو موجود ہے مگر مزید سرچ نہیں کی جا رہی
- پولیس نے پہلے 7-8 دن ایکشن لیا، پھر 60+ دن ٹال مٹول اور بہانے
- والدہ 3 سال پہلے کینسر سے انتقال کر چکی ہیں، یہ اکلوتا بیٹا ہے، 23 پارے حفظ کیے ہوئے، بہت شریف اور حساس بچہ
**اس ایونٹ کا مقصد:**
- عبداللہ کی تصویر اور تفصیلات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا
- پولیس اور حکومت پر دباؤ ڈالنا
- اگر کسی نے دیکھا ہو یا کوئی کلو ہو تو فوراً اطلاع دینا
**فوری رابطہ کریں اگر کچھ معلوم ہو:**
03145097869
03495173001
03345277790
پولیس ایمرجنسی: 15
**@ICT_Police @ZainabAlertPK @RoshniHelpline @MOI_Pakistan**
عید سے پہلے مدد کریں، وقت ختم ہو رہا ہے۔
اللہ میرے بیٹے کو جلد صحت مند واپس لائے۔ آمین 🤲🕌

اردو
لاہوری نرس retweetledi

یہ حادثہ ہے 2005 کا جب صبح 8 بجے کاپی پنسل لینے کے لئے نکلنے والا 9 سال کا بچہ آج تک دوبارہ واپس لوٹ کر نہیں آیا،
اس بچے کا نام محمد حمید اللہ ہے اور والد کا نام قاری عبد الستار ہے،
باغ ابراہیم ملیر میں جامعہ مجیدیہ علی المرتضی مسجد کے پاس سے گم ہوا تھا،
2005 سے آج تک ان کے والدین بھائیوں اور عزیز اقارب میں کوئی ایک دن ایسا نہیں گزارا جس میں حمید اللہ کو شدت سے رو کر یاد نہ کیا ہو، ہر دن اس انتظار میں کٹتا ہے کہ دروازہ کھٹکھٹانے والا کوئی اور نہیں حمید اللہ ہوگا لیکن ہر بار حسرت کے سوا کچھ نہیں ملتا،
حمیداللہ کے پانچ بہن بھائی ہیں
بھائیوں کے نام یہ ہیں: عبید اللہ ، سمیع اللہ، رفیع اللہ اور وجیہ،
ایک ہی چچا ہے اس کا نام عاشق حسین ہے
پاکستان بھر میں اس پوسٹ کو خوب شیئر کریں تاکہ ایک لخت جگر مل کر اپنے خاندان کو سکون اور آنکھوں میں ٹھنڈک پہنچائے اور اگر بچہ خود (جوکہ ابھی بڑے بھی ہوچکے ہوں گے) یہ پوسٹ دیکھ رہے ہوں تو گھر والوں سے ملنے آئے گھر آپ کے بغیر بہت ویران ہے- سب ادھورے ہیں-کوئی خوشی نہیں مناسکتا-
نوٹ: زیر نظر تصویر آرائی کے ذریعے صاف کی گئی ہے،اوریجنل فوٹو صاف نہیں تھا-
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر واٹساپ کریں
+923162529829
14 Mar 2026
#Waliullahmaroof #missingchildren #Missingperson

اردو
لاہوری نرس retweetledi

سال دوہزار اٹھارہ سے ہم نے بچھڑے لوگوں کو اپنوں سے ملانے کا کام شروع کیا تھا۔
تقریبا دوہزار بیس سے یہ شخص پیچھے پڑا ہے۔ جب بھی ہم کسی گمشدہ بچے یا خاتون کا کیس لگاتے ہیں یہ بندہ کال کرکے کہتا ہے یہ بچہ فلاں جیل میں ہے اگر خاتون کا کیس ہو تو کہتا ہے فلاں دار الامان میں ہے۔،کبھی کبھار کہتا ہے زخمی حالت میں فلاں اسپتال میں موجود ہے۔
اپنا تعارف کبھی آرمی والا کراتا ہے کبھی ایف ایف سی والا اور کبھی پولیس والا۔
ایک افغانی لڑکے کی والدہ گم ہوئی تھی اس نے والدہ کی تلاش کے لئے ہم سے رابطہ کیا تھا۔ اس نے کہا تھا ہم سے ایک بار دھوکا بھی ہوا ہے کسی نے کال کرکے بتایا آپکی والدہ دارالامان میں ہے جلد از جلد پیسے بھیجو میں ابھی وہاں فیس بھر کر آپ کی والدہ کو چھڑواکر آپ سے ویڈیو کال پر بات کراونگا۔ ماں کی محبت میں دیوانہ بیٹے نے تین لاکھ روپے بھیج دئیے تھے۔
میں نے ان سے کہا کہ اس شخص کا فون نمبر دو اس نے جو نمبر دیا تھا وہ اسی انسان کا نمبر تھا۔
غالبا وہاڑی کے ایک بچے کی تلاش کے لئے پوسٹ لگائی تھی اس بچے کا والد نہایت غریب تھا۔ اسے کال آئی تھی کہ آپکے بچے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے پشاور کے فلاں اسپتال میں موجود ہے مجھے پانچ ہزار روپے کرائے کے بھیجیں میں ابھی ابھی جاکر آپکا بچہ وہاں سے لاکر آپکے پاس پہنچاونگا، غریب باپ نے کسی سے قرض لیکر پیسے بھیجے تھے۔ وہ دھوکا بھی اسی شخص نے کیا تھا۔
نمبر بدل بدل کر کال کرتا ہے شاید سادہ لوح لوگوں کے نام پر سم نکال کر یہ حرام دھندہ کرتا ہو۔
ابھی کچھ دیر قبل کال کی ہمارے آج حمیداللہ والے کیس کے لئے مجھے کال کی اور کہا پشاور کے ڈسٹرکٹ جیل میں چند دنوں سے موجود ہے،
جب میں نے اسے بتایا کہ آپ نے پھر مجھے کال کی ؟ تو سمجھ گیا کہ میں ہوں بہت غلیظ گالی دی اور اس غلیظ گالی میں مسجد کو بھی شامل کیا۔
میں قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ خدارا ایسے پتھر دل لوگوں کو پکڑ کر کیفرکردار تک پہنچاہیں۔ مجبور اور پریشان گھرانوں کے جزبات سے کھیل کر انکی پریشانی کا فائدہ اٹھاتا ہے اور فراڈ کرجاتا ہے۔
تمام دوست اس شخص کو بےنقاب کریں
اس طرح کی ویڈیوز بنانا کسی کا عیب دکھانا مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا لیکن یہ ظالم انسان کافی عرصے سے مسلسل یہ کام کررہا ہے۔
#waliullahmaroof
اردو
لاہوری نرس retweetledi

@syedAlzaidi #KRBT گراؤنڈ سے منسلک ہے اور یہ ہی @krbt804 کی کامیابی ہے۔ بڑے بڑے نامی بے نامی بن کر خان کے لئے کام کر رہے ہیں کیونکہ آپ کے MPA , MNA ہی لوگ پکڑوا رہے ہیں۔ KPK میں حکومت آئی ایس ایف کو ختم کر رہی ہے، شاہد خٹک یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کو تباہ کر رہا ہے تو واحد حل KRBT ہی ہے
اردو















