
@papyaryar1 @MrAKarim5 ہمیں ضرورت کیا ہے اور کیا مجبوری کے ہم خود کو مسلمان ثابت کریں ؟
اللہ تعالیٰ کی ذات بہتر جانتی ہے کے ہم کیا ہیں اور کسی نام نہاد مسلمان کو ہمیں کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
Büttelborn, Deutschland 🇩🇪 اردو
سب کا پاکستان
711 posts

@Pak4All
Pakistan Zindabaad!!!🇵🇰🇵🇰🇵🇰



آپ کا مذہب، ذات اور قوم کیا ہے اس کا حکومت کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں۔ قائداعظمؒ #QuaidDay















پاکستان کیسے دو لخت ہوگیا پاکستان ٹوٹنے کے اسباب کیا تھے اور پاکستان کو کس نے توڑا اگر پاکستان کی تاریخ جاننا چاہتے ہیں حاص کر 1971 کو کیا ہوا تھا تو موجودہ بلوچ عورتوں کے ساتھ اسلام آباد کے سرزمین جو ہورہا ہے یہی اس وقت بھی ہورہا تھا۔ اس وقت ہو یا ابھی یہ کام کرنے والے ایک ہی ہے










