Pak7News

440 posts

Pak7News

Pak7News

@Pak7News

Pakistan Katılım Nisan 2015
75 Takip Edilen174 Takipçiler
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانےکاشوق ہےتو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے اس سے تعلقات بنائیں..!!! #Quotes #Urdu
اردو
0
0
0
13
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
والدین سے حسنِِ سلوک یا بُرا سلوک جلد ہی چکنے والا قرض ہے، جو آنے والی نسل آباء و اجداد کی طرف سے ادا کر ديتی ہے۔
اردو
0
0
0
14
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
لاکھوں دوست بنانا کوئی بڑی بات نہیں بڑی بات تو یہ ہے کہ ایسا دوست بناؤ جو تمہارا ساتھ اس وقت دے جب لاکھوں تمہارے مخالف ہوں. #AqwalEZareen
اردو
0
0
0
12
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
آج کی اچھی باتیں #مسکرائیے ! دنیا کےسارےدکھ صرف آپ کےملکیت تھوڑی ہیں۔ سنت کی پیروی کرومعاشرےکی نہیں۔ جھوٹےوعدےسےبہترہے صاف انکارکردیا جائے
اردو
0
0
0
6
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
الوداع نواز شریف تحریر: مطیع اللہ جان اسکے بعد نواز شریف کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے اور ن لیگ کبھی حکومت نہ بنا پائیگی، نواز شریف کیساتھ باقاعدہ ہاتھ ہو گیا ہے، شھباز شریف کی بھی آخری وزارت عظمیٰ ہے جس میں آصف زرداری کا ایوانِ صدر حاوی ہو گا اور پارلیمنٹ اتنی کمزور کہ جیسے کوئی صدارتی نظام- خیبر پختونخواہ کے علی امین گنڈاپور سے پنجاب کاشھباز شریف نہیں سندھ کا سربراہ ریاست ہی ڈیل کر سکے گا- وزارتِ عظمی برادرشھباز شریف اور اپنا صوبہ پنجاب دختر مریم نواز کے حوالے کر کے "میاں جدوں جاوے گا“ تے کسی نوں پتہ وی نہیں لگنا، ووٹروں کو جھوٹے لارے لگانے والے ایسے لیڈر کو شاید بہت پہلے ہی چلے جانا چاہئیے تھا، الیکشن سے پہلے میاں دے نعرے وجانے والے اب بغلیں بجاتے نظر آئینگے۔ وہ صفحہ اول کے سرخی نما "وزیر اعظم نواز شریف" کے اشتہارات نے بچے کھچے متوالوں کو ووٹ کے لئیے باہر تو نکال لایا مگر اب انہیں دوبارہ پٹواری ہونے کا احساس ہو گا۔ ن لیگ کے ووٹروں کو اگر یہ پتہ ہوتا کہ نواز شریف حسب معمول صرف پکی پکائی واضح اکثریت پر اقتدار سنبھالیں گے تو وہ گھروں سے شھباز شریف کو وزیر اعظم بنانے نکلتے؟ کیا ن لیگ پنجاب میں ق لیگ بننے جا رہی ہے؟ اور کیا مریم نواز پنجاب کے عوام اور یوتھ کو کسی نئی سوچ اور نظریہ کیساتھ ن لیگ کی جانب کھینچ سکیں گی؟ کیا نواز شریف کا ایسا سیاسی ورثہ ہے جسکی جانب مریم نواز فخر سے اشارہ کر سکیں گی؟ اس سے پہلے کہ اب کوئی میاں صاحب کو نکالتا میاں صاحب خود ہی پتلی گلی سے نکل لئیے، اب ووٹ کے لئیےباہر نکالے گئے ووٹروں کا سوال ہو گا کہ "میاں صاحب ہمیں کیوں نکالا"؟ الیکشن پانچ سال بعد ہوتے یا پانچ ماہ بعد لگتا ہے کہ میاں صاحب کو پورے پنجاب کا فارم ۴۵ خواب میں آ کر ڈرا رہا ہے ۔ ۲۰۲۴ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد میاں صاحب نے سوچا ہو گا کہ بیچارے جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ۲۰۱۸ میں کونسا کوئی ناقابلِ معافی گناہ کبیرہ کر دیا ہو گا۔ ۹ مئی والا اندر ہے اور لیول پلئینگ فیلڈ کے لئیے ۲۸ مئی والا بارہ پتھر باہر، مائنس ٹو ہو چکا- لوگ تو پوچھیں گے نا کہ کیا یہ سب کسی لندن پلان کا حصہ تھا؟ کیا اب کی بار یہی ڈیل تھی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کہ شیر پنجرے میں جائے گا اور نہ ہی جنگل میں بادشاہت کے لئیے چھوڑا جائیگا، جیل اور اقتدار دونوں میں واپسی نہ ہوگی اور اسکے بدلے اُسکی بیٹی کو وزارت اعلیٰ اور بھائی کو وزارت عظمی کی نوکری پر رکھ لیا جائیگا؟ نواز شریف کا وزارت عظمی سے دستبرداری کا فیصلہ در حقیقت قومی اسمبلی اور عملی سیاست سے بھی پییچھے ہٹنے کا آغاز ہے۔ لگتا ہے انکی زندگی کے دو ہی مقاصد تھے، ایک پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا اور دوسرا مریم بیٹی کو وزیر اعلی پنجاب بنانا۔ میاں صاحب کے سیاسی منظر نامے سے کھسکنے کی ایک اور وجہ بھی ہے، میاں صاحب کے دو انتخابی حلقوں میں نتائج ایسے مرتب کئیے گئے کہ وہ انکے گلے کی ہڈی بن گئے۔ اب ایسے نتائج کی بنیاد پر کوئی وزیر اعظم بنے اور عدالت اسکی انتخابی جیت کالعدم کر دے تو اسکی جماعت کا کیا بنے گا؟ ویسے بھی خان کو اندر کرنے والی عدالتیں دباؤ میں فیصلے نہیں کرتی نا؟ ایسے انتخابی نتائج کے ذریعے نواز شریف کیساتھ شاید وہ ہاتھ کیا گیا ہے کہ جو وہ کسی کو بتانے جوگے بھی نہیں- بلکل ویسے ہی جیسے ایک ریٹائرڈ کرنل کو ایک پراپرٹی ٹائکون نے دفتر میں بلا کر اسکے سامنے نوٹوں کی گڈیاں رکھ دی اور خفیہ ویڈیو بنا نے کے بعد وہ پیسے بھی واپس لے لئیے اور اُسے دھکے دے کر باہر نکال دیا۔ لوگوں کو بتایا کہ اِس نے مقدمے واپس لینے کے لئیے رقم وصول کی تھی۔ میاں صاحب کی بھی واپسی ہوئی، سزائیں ختم ہوئی، الیکشن بھی لڑے اور بظاہر جیت بھی گئے۔ اگر نواز شریف وزیر اعظم بن جاتے تو ہم جیسے کہتے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے اور اسٹیبلشمنٹ اور اِس کے مہرے پانامہ ججوں کو عوام نے آئینہ دکھا دیا ہے، مگر بظاہر عوام کو جوتا دکھا دیا گیا ہے۔ بہتر ہوتا میاں نواز شریف ایک دھواں دار تقریر کر کے اقتدار کی دوڑ سے دستبردار ہوتے یوں خاموشی سے ایک ملزم یا مجرم کی طرح نہیں۔ میاں صاحب ہمیشہ سے ایک باپ ہی تھے قومی لیڈر نہیں، اسی لئیے اِس سے بہت کم ہی پر راضی ہو گئے اس شرط پر کہ جس طرح میری بیٹی کو میری آنکھوں کے سامنے ہتھکڑی لگائی گئی تھی اُسی طرح میری آنکھوں کے سامنے اُس سے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی کا حلف بھی لیا جائے، ایک باپ اپنی بیٹی کی خوشیوں کے لئیے کتنے خواب دیکھتا ہے مگر ایسے لیڈر کی قوم جن ڈراؤنے خوابوں کے گھیرے میں ہوتی ہے اُسکا اندازہ ایک ڈیلر کیسے کر سکتا ہے۔ PS: ۲۴ سال پہلے انگریزی روزنامہ نے لیڈ لگائی He who runs away lives to fight another day اِس پر بے ساختہ میں نے ایک دوست سے کہا تھا He who runs away lives to run another day
اردو
2K
2.9K
12.3K
1.7M
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
اللّهمّ بلّغنا رمضان ای الله مونږه رمضان ته پخیر ورسوه اودډيرو اعمالو توفیق پکې راکړه #Dua #Ramdhan25 #Ramzan24 #Ramzan2024
PS
0
0
0
4
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
کبھی کبھی چیزیں غلط ہوجاتی ہیں چاہے ہم جو بھی وعدہ کریں۔ #وعدہ #sajjadquotes
اردو
0
0
0
3
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭@_Sh0aib_Ch·
جس ہستی سے میری نجات وابستہ ہے اس ہستی کا نام محمد مصطفیٰﷺ ہے ♥️
اردو
24
62
167
0
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
And what about the Boss? Zardari gets long denied President slot.
English
25
10
136
19.5K
InamAzal Afridi
InamAzal Afridi@Azalafridi10·
فارم 45 مو پيلا ځل اوپيژندو، IMF مو پيلا ځل اپيږندو ... پيلا ځل مو شعور زده کړو، د خان کمال دې او نور څه څه وائي؟ هائ د نالايق بچو😂😂😂
PS
30
16
143
6.8K
A.Waheed Murad
A.Waheed Murad@awaheedmurad·
یہ 27 جون 2018 ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں ڈیم بنانے کے لیے فنڈز اکھٹا کر رہے ہیں۔ اڑھائی بج چکے ہیں۔ کمرہ عدالت سے باہر نکلا تو سائلین اپنے مقدمات کے انتظار میں تھے۔ ایک تھکے ہارے بزرگ نے مایوسی سے دیگر مقدمات کی باری آنے کے بارے میں پوچھا تو میں نے اس طرح احتجاج ریکارڈ کرایا اور اُس وقت سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔ معلوم نہیں وہ دن کب آئیں گے جب اس ملک کا ہر محکمہ/ ادارہ اور شخص صرف اپنے کام پر توجہ دے گا۔
A.Waheed Murad tweet media
اردو
10
120
452
38K
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
Assalam o Alaikum
Indonesia
1
0
1
4
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
اوسني ماشومانو ته چې د هر کار کولو ووايې، دستي درته وايي بيا موبايل راکوې؟😎 #ژ #پښتو
PS
0
1
2
14
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
بیوی سے صحبت کرنا صدقہ ہے ۔ صحابہ نے کہا : اے اللہ کے رسول ﷺ ! وہ اپنی شہوت پوری کرے اور وہ اس کے لیے صدقہ بنے یہ کیونکر ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: بتاؤ اگر وہ حرام میں یہ کام کرے تو کیا گناہ گار نہیں ہوگا ؟ (ابوداؤد، جز حدیث 5243) #Hadithoftheday
اردو
0
0
1
4
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
♡ 🍃🌸🍃 🌹🍃🌸🍃 ♡ ِ 🌷 شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله فرمایئ: 🔸- دچا چه سینه زړه نه صفا کیږی 🔸- او نه ورته د ایمان حلاوت مزه میلاویږی او نه ورته د هدایت رڼا حاصلیږی نو دا کس دی توبه او استغفار زیات کړی 📚 [الفتاوى الكبرى ٥ /٦٢] ♡ 🍃🌸🍃 🌹🍃🌸🍃 ♡ ِ
PS
0
1
2
12
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
جلد ہی تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کے مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے کے بعد آپ کو ایسے ٹویٹ نظر آئیں گے؛ خان نے اڈیالہ میں بیٹھ کر آزاد امیدواروں کو ن لیگ میں شامل کروا کر پوری ن لیگ پر قبضہ کرلیا اور لوگ کہتے ہیں خان کو سیاست نہیں آتی 💪💪
اردو
231
1.2K
4.2K
85.1K
Pak7News
Pak7News@Pak7News·
مجاهد ملت اوس هم د غاښونو برشونه پۀ واش روم کښې ږدي چې د ډاکټرانو روزګار دوامداره وي ډاکټر ديدار يوسفزے #Pashtox
PS
0
0
1
3