Pakistan Army 🇵🇰
206.3K posts

Pakistan Army 🇵🇰
@PakArmyc
Unity, Faith, Discipline. Pakistan Zindabad.
GHQ Katılım Mart 2020
5 Takip Edilen15.4K Takipçiler

@OfficialDGISPR No agent of Chaos will succeed InshaAllah. Pakistan Hamesha Zindabad
English

On 7-8 May 2026, five khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in two separate engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in Tank District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, four khwarij, belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell.
Another intelligence based operation was conducted by Security forces in Dera Ismail Khan District. In ensuing fire exchange, one kharji was effectively neutralised.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Kharji found in the area, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.

English

وہ جو کہتے ہیں کہ
اپنے بچوں کو فوج میں نہیں بھیجتے
انہیں معلوم ہو کہ
فوج میں بھی بھیجتے ہیں
اور ہمارے لختِ جگر شہید بھی ہوتے ہیں
#BunyanUmMarsoos

اردو

بھارت کا دہشتگردی کا ڈرامہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا ہے اس کو اب کوئی نہیں مانتا تم خود سب سے بڑے دہشتگرد ہو۔.
#BunyanUmMarsoos
اردو

جو بھارتی سیاستدان ہیں وہ سیاستدان کم جنگجو ذیادہ لگتے ہیں۔ کوئی اکھنڈ بھارت اور کوئی ہندوتوا کا نعرہ لگا رہا ہے۔ اگر آپ نے ایسا ہی کرنا ہے تو پھر آؤ سامنے،
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
#BunyanUmMarsoos
اردو

آج اس خوشی کے دن کے موقع پر آپ کو افواج پاکستان کی طرف سے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے کی مبارک باد ہو:
ڈی جی آئی ایس پی آر
#BunyanUmMarsoos
اردو

@QaimKhanisays Gentleman thank you for putting facts correct.
English

ڈی ایچ اے 0.113 ملین ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔
پاکستان میں تقریباً 8758 قانونی/رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز (ڈی ایچ اے کے علاوہ) ہیں،
ڈی ایچ اے پاکستان میں تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے محیط کل رقبہ کا صرف 5.83 فیصد ہے۔
ڈی ایچ اے میں ڈیفنس بجٹ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگتا.
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے پلاٹ یا عسکری ہاؤسنگ کے فلیٹ اور گھر، کسی آرمی آفیسر یا جونئر کمیشنڈ آفیسر کو کچھ بھی مفت نہیں ملتا۔
میں دوہراتا ہوں۔ کسی آرمی آفیسر یا جونئر کمیشنڈ آفیسر کوئی پلاٹ یا گھر مفت میں نہیں ملتا۔ نا ہی ڈی ایچ اے کو کوئی زمین مفت ملتی ہے بلکہ دوسرے ہاؤسنگ پراجیکٹس کی طرح زمین سرکار سے متیعن سرکاری ریٹ پرءخریدی جاتی ہے یا جو بھی مالکان ہوں ان سے۔ ڈی ایچ اے کراچی نے جو زمین پرائیویٹ لوگوں سے لی انہیں معاؤضہ ادا کیا، فک ایکڑ 500 گز کے دو پلاٹ. ڈی ایچ اے لاہور کے بیچوں بیچ ایک پنڈ کے لوگوں نے اپنی زمین بیچنے سے انکار کردیا تو وہ پنڈ آج بھی وہاں آباد ہے۔ بلکہ ڈی ایچ اے کو اس پنڈ کے لوگوں کو الگ سڑک بنا کر دینی پڑی۔
20 سال کی عمر میں کمیشن پانے والا ایک افسر اپنی 23 سے 35 سال کی سروس میں اپنی گنجائش کے مطابق ہر ماہ پانچ، دس، پندرہ ہزار روپے اپنی تنخواہ سے اس پلاٹ، فلیٹ یا گھر کے لئے کٹواتا ہے اور ریٹائرمنٹ پر بقایا جات بھی ادا کرتا ہے جس کے لئے اسے ہر جگہ یہ سننے کو ملتا ہے کہ "تمہارے مزے ہیں بھئی سب فری ملتا ہے"۔۔۔۔۔
شہداہ کے لواحقین سے کوئی قیمت نہیں لی جاتی، اور قیمت نا ڈیفنس بجٹ سے ادا ہوتی ہے اور نا ہی سرکاری خزانے سے، بلکہ benevolent fund ( فلاحی حصہ رسدی) سے ادا ہوتے ہیں. جسکے حصے دار فوج کے تمام ملازمین اور AWT کے زیر انتظام چلنے والے ادارے ہوتے ہیں.
سرمایہ کفالت یا حصہ رسدی یعنی Provident fund کس سرکاری یا نجی ادارے میں نہیں ہوتا ؟ اسی طرح فوج میں ملازم ہر شخص کم یا زیادہ سرمایہ کفالت اپنی تنخواہ سے کٹواتا ہے۔ سات لاکھ افراد کی تنخواہ سے کٹنے والا فنڈ آرمی ویلفئر ٹرسٹ اور دیگر اداروں کی سرمایہ کاری میں لگتا ہے اور منافع ہر ملازم کو اس ہی تناسب سے ریٹایئر منٹ کے وقت ملتا ہے۔۔۔۔۔۔
ڈی ایچ اے نے 57 ارب ٹیکس پچھلے پانچ سالوں میں دیا یے.
Mubashir Zaidi@xadeejourno
Absolutely false and misleading. DHAs are built on state land acquired in the name of martyrs on peanut price. Had it been a private land acquisition why would it need authorization from the assemblies?
اردو
Pakistan Army 🇵🇰 retweetledi

البحرية الباكستانية تنقذ طاقمًا هنديًا في بحر العرب ضمن عملية إنسانية.
عقب تلقي نداء استغاثة من مركز تنسيق الإنقاذ البحري في مومباي، تم إرسال سفينة «كشمير» التابعة لوكالة الأمن البحري الباكستانية لتقديم المساعدة للسفينة «MV Gautam» التي تعرضت لعطل فني أثناء رحلتها من عُمان إلى الهند.
يقدم أفراد البحرية الباكستانية الطعام والمساعدة الطبية والدعم الفني لستة من أفراد الطاقم الهنود وعضو طاقم واحد إندونيسي.
العربية
Pakistan Army 🇵🇰 retweetledi

لقد استشهد آلاف الباكستانيين في هجمات إرهابيي طالبان. لماذا لا تنشر قناة الجزيرة أي شيء عنهم، بينما تروّج دائمًا للدعاية الكاذبة لطالبان ضد باكستان؟

الدفاع الباكستاني@PakDefArabic
الحدود الباكستانية الأفغانية: أطلق مسلحو طالبان الأفغان قذيفة هاون على المنطقة الحدودية في جنوب وزيرستان، باكستان. سقطت القذيفة على منزل رجل يُدعى رحمت الله، مما أدى إلى إصابة خمسة باكستانيين، بينهم أطفال. تستهدف طالبان مرة أخرى المدنيين الباكستانيين الأبرياء. لكن عندما ترد باكستان، تلعب طالبان الأفغان دور الضحية.
العربية
Pakistan Army 🇵🇰 retweetledi

اسرائیلی صحافی افرات لاختر کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خلاف مضمون محض صحافت نہیں بلکہ ایک واضح پروپیگنڈا مہم کا حصہ لگتا ہے، جس کے پیچھے موساد جیسے اداروں کے مفادات کارفرما ہو سکتے ہیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں کہ جب بھی کوئی شخصیت خطے میں امن اور سفارتکاری کی بات کرتی ہے، اسی وقت اس کے خلاف منفی بیانیہ تیار کیا جاتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت ایک اہم سفارتی کردار ادا کر رہے ہیں۔ امریکہ اور ایران جیسے دیرینہ مخالف ممالک کو ایک میز پر لانے کی کوشش کسی معمولی قیادت کا کام نہیں۔ اگر یہ کوششیں کامیاب ہو جاتی ہیں تو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے—اور یہی وہ چیز ہے جو بعض طاقتوں کو قابلِ قبول نہیں۔
اسرائیل کے لیے خطے میں مسلسل تناؤ ایک اسٹریٹیجک ضرورت رہا ہے۔ کشیدگی جتنی زیادہ ہو، اتنا ہی “سکیورٹی بیانیہ” مضبوط رہتا ہے۔ لیکن اگر امن قائم ہو جائے تو یہی جواز کمزور پڑ جاتا ہے۔ اسی لیے ایسے تمام کردار جو پل بنانے کی کوشش کرتے ہیں، انہیں نشانہ بنایا جاتا ہے۔
مزید برآں، پاکستان کا بڑھتا ہوا سفارتی اثر و رسوخ بھی کچھ حلقوں کو کھٹک رہا ہے۔ ایک مضبوط، بااعتماد اور عالمی سطح پر متحرک قیادت اُن کے لیے چیلنج بن سکتی ہے جو خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں رکھنا چاہتے ہیں۔
دوٹوک بات یہ ہے: جب کوئی رہنما مسائل حل کرنے لگے، تو اسے متنازع بنانے کی کوششیں تیز ہو جاتی ہیں۔ یہی کچھ یہاں بھی نظر آ رہا ہے۔ یہ صرف ایک شخص کے خلاف مہم نہیں بلکہ ایک سوچ کے خلاف ردعمل ہے وہ سوچ جو جنگ کے بجائے امن کو ترجیح دیتی ہے


اردو









