چوہدری بیدار

35K posts

چوہدری بیدار banner
چوہدری بیدار

چوہدری بیدار

@PakLover__62

I am not afraid of people's sarcastic phrases. Because I know the spectators make the noise, not the players

Katılım Nisan 2023
4.2K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
چوہدری بیدار
چوہدری بیدار@PakLover__62·
اگر کہیں آپکو لگے آپکا ہونا نہ ہونا ایک برابر ہوچکا تو خود کو روک لینا نہ صرف مد مقابل کیساتھ نیکی ہے بلکہ انسان عزت نفس کے سامنے شرمندہ ہونے سے بھی بچ سکتا ہے چھوڑ دیجئے اگر کہیں لگے ایسا پھر وہ بھلے کسی کا گھر ہو کسی کا دل یا کسی کی فالونگ بیدار✍🏻 #اصلاح_معاشرہ
چوہدری بیدار tweet media
اردو
181
38
159
31.6K
چوہدری بیدار
چوہدری بیدار@PakLover__62·
@N00_Ray کبھی تھا مرکز دلچسپی کا اب دل سے اترا ہوا پلیٹ فارم ہے ایکس کیوں فون میں موجود ہے نہیں پتہ بس ا جاتے تانک جھانک کیلئے کبھی کبھار
اردو
0
0
1
21
❦ نــــــورے ❦
جو لوگ سارا سال سجدے میں سر نہیں دھرتے۔۔۔۔شب برأت کی رات بیری کے پتوں والے پانی سے غسل کر کے سارے سال کے گناہ جھڑوا لیتے ہیں۔۔۔۔ ٹیکنالوجیا🐧
اردو
9
1
16
286
Dr. Shehzad Ayub
Dr. Shehzad Ayub@Dr_Shehzad_A·
بڑی اُمید تھی کارِ جہاں میں دِل سے مگر اُسے تو تیری طلب میں خراب ہونا تھا #قومی_زبان
اردو
4
10
20
398
❦ نــــــورے ❦
ھجر دی رات دا پچھلا پہر ٹھنڈی ٹھار ھوا تے میں کسے بدید دی راہ وچ رل گئے ھنجو، خواب، وفا تے میں
❦ نــــــورے ❦ tweet media
اردو
4
0
19
197
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
محترم صداقت حسین صاحب جہلم سے ہمارے غریب خانے پر تشریف لائے اور ساتھ موسم کی تازہ سبزیوں کا تحفہ پیش کیا آپ کی محبتوں کا مشکور ہوں اللہ کریم یہ محبتیں سلامت رکھے آمین @sadaqat9211 #قومی_زبان
M.A Haseeb Hashmi tweet mediaM.A Haseeb Hashmi tweet mediaM.A Haseeb Hashmi tweet media
اردو
4
7
15
253
M.A Haseeb Hashmi
M.A Haseeb Hashmi@HaseebHashmi01·
جنم دن مبارک ہو ڈاکٹر صاحب اللہ کریم سلامت رکھے آمین اور ڈھیروں خوشیاں عنائت فرماۓ آمین 🥳🎂🎉💝💐🎁🍰 @Dr_Shehzad_A
M.A Haseeb Hashmi tweet media
اردو
5
1
8
184
چوہدری بیدار
چوہدری بیدار@PakLover__62·
آپ نہ ملیں تو ستاتی ہے خلش دل کو آپ آ جائیں تو خلش اور جواں ہوتی ہے #عشق_کامل
چوہدری بیدار tweet media
اردو
1
0
3
101
چوہدری بیدار
چوہدری بیدار@PakLover__62·
میں تو ساتھ ہوں فقط خفاظت کیلئے تو شاہ زادی ہے لازم ہے تجھے شاہ ملے دشت حیات میں بھٹکتے یوں ملتی ہے تری خبر جیسے مزدور کو چھٹی کی افواہ ملے #عشق_کامل
چوہدری بیدار tweet media
اردو
0
0
2
81
طئیورفتم۔
طئیورفتم۔@Tayyur_·
تم جنگل میں پڑی سونےکی وہ اینٹ ہو جو تین یاروں کی ہلاکت کاسبب بنتی ہے. 🖤 #قومی_زبان
اردو
2
8
11
224
چوہدری بیدار
چوہدری بیدار@PakLover__62·
شکستہ ہیں روحیں قبائے بدن میں سبھی جی رہے ہیں خسارے اٹھا اٹھا کر #عشق_کامل
اردو
1
0
3
44