❦ نــــــورے ❦

10.6K posts

❦ نــــــورے ❦ banner
❦ نــــــورے ❦

❦ نــــــورے ❦

@N00_Ray

ہم بخیہ گر کچھ لفظوں کے۔۔۔۔

گمشدہ Katılım Aralık 2022
179 Takip Edilen472 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
❦ نــــــورے ❦
اس سیارے پہ کئی بلین لوگ بستے ہیں وہ سب آپ کی فوٹو کاپی نہیں اور نہ ہی بن سکتے ہیں اس لیے ان کا مختلف ہونا کھلے دل سے قبول کیجیے۔۔۔۔🤷🏻‍♀️
اردو
12
11
59
2.9K
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsachaudhry678·
Urdu English to ati hai ab ye love language kaha se seekhu 🥲😭
हिन्दी
22
2
32
695
مس Malik
مس Malik@evergreen_40·
آئندہ دس سے پندرہ برسوں میں پاکستان میں خشک سالی ہو گی ، خوراک کی کمی ہو گی، آبادی میں اضافے کی وجہ سے سہولیات کا فقدان ہو گا۔۔۔ یہ کہہ کہہ کر آپ سب کو میں نے اتنا ڈرا دینا ہے کہ آپ لوگ پاکستان چھوڑ کر بھاگ جائیں اور میں اکیلی یہاں راج کروں۔۔۔ 😜
اردو
15
1
36
622
مس Malik
مس Malik@evergreen_40·
اچھا خاصہ ایک اکاؤنٹ کی طرف چند دن پہلے اچھی پوسٹ کرنے کی وجہ سے متوجہ ہوئی تھی۔۔ ابھی دو دن سے دیکھ رہی مردوں کے بارے رنڈی رونا ، رونا شروع کر دیا ۔۔۔ پتہ نہیں پہلے پوسٹ چیٹ جی پی ٹی سے لکھوا رہی تھی۔۔۔ ہک ہا attention...
اردو
9
0
31
897
❦ نــــــورے ❦ retweetledi
حرف گر
حرف گر@Hurfgur·
خواب بیچنے ہوں تو حقیقت کا متاثرہ کن ہونا ضروری ہے کہ کچھ مول بنے
اردو
0
1
7
366
αϻβŘɛɛռ 🇵🇰💞
I still don't understand why we need birth certificates i swear i was born, do the government think i was downloaded....
αϻβŘɛɛռ 🇵🇰💞 tweet media
English
10
2
29
439
Iftikhar
Iftikhar@Maverix143·
@N00_Ray کیوں کہ آپ انتہائی خاص اور یونیک ہیں۔ :)
اردو
1
0
1
21
Iftikhar
Iftikhar@Maverix143·
ایک سوال ہم بھی کر لیتے ہیں۔ کسی بھی فلم، ڈرامہ کا کردار یا کونسا افسانوی کردار (ایکٹر یا ایکٹریس) آپ کو اپنی شخصیت سے قریب ترین لگتا ہے۔ ظاہری نہیں بلکہ مکمل کردار اپنی صفات کے ساتھ۔
اردو
10
0
15
2.8K
وڈی آپا
وڈی آپا@maryamwasim12·
@N00_Ray اوہو کوئی بات نہی میری اماں بھی دو بوند ہی دودھ ڈالتی ہیں چائے میں
اردو
1
0
1
11
❦ نــــــورے ❦
چائے کی ایک ہی تعریف ہے۔۔۔میٹھا روک کے پتی ٹھوک کے🤷🏻‍♀️ میرے میاں کہتے ہیں ٹرک ڈرائیوروں والی چائے پیتی ہے بےگم میری😭😭😂😂
گاؤں والی@Paaaaroooojiii

@N00_Ray چائے پھیکی 🤔

اردو
6
0
13
517
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsachaudhry678·
@N00_Ray اتنی چائے بھی اچھی نہیں ہے
اردو
1
0
1
17
❦ نــــــورے ❦
@AzadPiranda کئ لوگوں نے کئ لوگوں کو منشن کیا تسی وی اپنے حساب کتاب نال کسی نوں وی سمجھ لوؤ
اردو
1
0
0
7
❦ نــــــورے ❦
چرسیوں والی ڈی پی لگا کر ایٹی ٹیوڈ بندہ دانشوڑوں والا دے رہا ہے🙄
اردو
4
0
12
601
وڈی آپا
وڈی آپا@maryamwasim12·
@N00_Ray بہن ٹرک ڈرائیور بہت میٹھی پیتے چائے۔ جس سے ہاتھ چپک جائے
اردو
1
0
4
35
وڈی آپا
وڈی آپا@maryamwasim12·
@N00_Ray @Paaaaroooojiii 🤣🤣🤣🤣🤣 میں نے پہلے کہا تھا یہ پھڈے کے لیے گراؤنڈ بنا رہی ہے
اردو
1
0
2
18
گاؤں والی
گاؤں والی@Paaaaroooojiii·
بات سنیں کوئی سیاہ سی گفتگو کر لوں میں بھی 😤🔪🤣
اردو
1
0
5
171
❦ نــــــورے ❦
@Farishtay4 بلکل اب ہماری عمر نہیں رہی لمس و مس والے چونچلوں کی۔۔۔جب تھی تب بھی دوا سے ہی آرام آتا تھا🥹
اردو
1
0
1
36
❦ نــــــورے ❦
یہ لمس و مس کی باتیں غلط بیانی ہیں دوا ضروری ہے اے شخص دردِ سر کے لیے
❦ نــــــورے ❦ tweet media
اردو
6
2
30
556