MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK

1.1K posts

MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK

MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK

@Pakistangreen0

Katılım Ağustos 2025
932 Takip Edilen134 Takipçiler
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@Aadiiroy2 کالج کا طالب علم تھا پروفیسر صاحب نے گریبان کھلا دیکھ کر خود سے بٹن بند کرنا چاہا تو میری شرٹ کا بٹن ہی نہیں تھا اللّہ نے وہ دن بدلے ہیں کہ ساری عمر سجدہ رھے تو شُکر کا حق پھر بھی ادا نا ہو🥲 یااللّہ!اولاد کے سامنے والدین اور والدین کے سامنے اولاد کو غُربت کا طعنہ نا ملے🥲
اردو
0
0
4
33
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
"یقیناً یہ ٹیچر خود بھی ایک ماں ہوگی، جس نے زندگی کے کئی کٹھن پہلو خود جھیلے ہوں گے — تبھی تو دوسروں کے درد کو اتنی شدت سے محسوس کرتی ہے۔"
اردو
32
721
3.5K
38.3K
iffi
iffi@iffiViews·
Artist were simple & music was luxurious
English
33
197
864
28K
Alishba Wardag
Alishba Wardag@__alishbaaaa·
Guys I’m really curious to know what is that up there? I mean what is it that Hamza Shehbaz points toward and shows to everyone who visits him? 😄
English
14
13
153
46.4K
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@SaddiaMazhar اللّہ کریم اپنے فضل و کرم جلد اور مکمل صحت دے سب گھر والوں کے ساتھ شاد و آباد رکھے
اردو
0
0
0
3
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
حامد میر صاحب فرما رہے ہیں کہ دوسرا یا تیسرا راؤنڈ تو دور کی بات یہ سب ایک کاغذی کاروائی ہوگی ڈرافٹ 12 اپریل کو فائنل ہو گیا تھا اب صرف دستخط ہوں گے۔ اب مجھے نہیں پتہ کہ میر صاحب کو یہ خبر جے ڈی وینس، جیرڈ کشنر نے دی ہے یا پھر عباس عراقچی، باقر قالیباف نے دی ہے
اردو
20
80
619
88.1K
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@nadra_csd @Naseem_khera انکوائری کریں اس بھائ کا مسئلہ حل کریں اس فرعون کے خلاف کیا ایکشن لیا وہ شہیر کریں معذرت کا مطب معاملہ ٹَھپ، یہ ایک قومی ادارے کی بدنامی ہے
اردو
0
0
0
12
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے
اردو
259
3.2K
6K
127.5K
Mishal Javed
Mishal Javed@haazarian4242·
If Asim Munir has millions of supporters, I am one of them If he has only ten supporters I am among them If he has just one supporter, that is me. If Asim Munir has no supporters it means I am no longer alive If the whole world is against Asim Munir then I am against the whole world♥️
Mishal Javed tweet media
English
44
77
401
8.1K
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@HS0fficial @CmeKashif کاش ان کلمات کی ادائیگی زبان سے بڑھ کر دل سے ہو اور ہماری روح کا حصہ بن جائے🥲 “لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک” گناہوں،غلازظتوں،بےشرمی،بے حیائ کا اعتراف کرتے اور تیری واحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے حاضرہیں یااللّہ اُمت کو معاف کردے کہ تیرے سوا کوئ بخشنے والا ہے ہی نہیں🥲🥲
اردو
0
0
3
136
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
دنیا کا شاید سب سے طویل اور سب سے بابرکت پیدل سفر وہ ہے جو حجاج کرام تھکن، چھالوں، سوجن اور جسمانی مشقت کے باوجود صرف اللہ کی رضا کے لیے طے کرتے ہیں۔ مکہ مکرمہ کے قریب واقع یہ روحانی سفر خاص طور پر میدان عرفات سے مزدلفہ تک کا راستہ ہوتا ہے، جو بظاہر ایک سفر ہے مگر حقیقت میں یہ ایک دل کی کیفیت اور عشقِ الٰہی کا مظہر ہے۔ یہ سفر صرف زمین پر چلنے کا نام نہیں بلکہ یہ مکمل طور پر “اللہ کی طرف سفر” ہوتا ہے، جہاں ہر قدم پر زبان پر ذکر، تلبیہ اور دل میں عاجزی ہوتی ہے۔ واقعی یہ سفر صرف اللہ کے لیے ہوتا ہے اور اللہ ہی کی طرف ہوتا ہے۔ اسی کیفیت کو قرآن کے اس مفہوم میں خوب بیان کیا گیا ہے: “یہ اللہ کا فضل ہے، وہ جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔” یہ پورا منظر حج کا حصہ ہے، جو مسلمانوں کی زندگی کا سب سے عظیم روحانی سفر ہے، جس کا مرکز خانہ کعبہ ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اور آپ کو اپنے گھر کی حاضری اور حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ اور آنے والے دنوں میں یہی وادیاں، یہی راستے اور یہی فضائیں “لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک” کی صداؤں سے گونج اٹھیں گی، اور پورا ماحول ایمان، محبت اور عاجزی سے معطر ہو جائے گا۔
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
اردو
5
75
556
8.4K
Hαʂʂαɳ
Hαʂʂαɳ@hassankhanJ·
پاکستان نے آبنائے پر اپنا جاسوس بٹھا دیا ہے اب وہاں گڑبڑ نہیں ہو سکتی ۔
اردو
40
179
935
38.6K
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@AzharKhan @Ruhi_Shaheen خواہش تو بالکل یہی ہے کیونکہ پاکستان کی عزت کا ذریعہ بنے گا مگر سچ کہوں تو ہیں دونوں فریق ہی “وڈے یَک” 🤫
اردو
0
0
1
13
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ابھی صرف عملہ آیا ہے, پھر وفود آئیں گے, میل ملاپ ہو گا اور پھر اگر اللہ نے چاہا تو وہ آئیں گے, جن کے لیے شاعر نے کہا ہے😉 اکھیاں اُڈیکدیاں دل واجاں ماردا آ جا پردیسیا واسطہ ای پیار دا
اردو
19
53
343
4.5K
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@Dr_AyeshaNavid إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ کوئ کام مشکل نہیں مگر جسے اللّہ مشکل کردے اور کوئ کام آسان نہیں مگر جسے اللّہ آسان کردے اللّہ پاک فقط اپنی شانِ کریمی و رحیمی سے پاکستان کو سُرخرو کرے
اردو
0
0
1
18
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
پاکستان میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے ۔۔۔۔ بڑی شخصیات کی آمد متوقع ہے پاکستان کا نام ایک بار پھر دنیا کے ہر ٹی وی چینل پر گونجے گا پاکستان کی ایک بار پھر تعریف ہوگی اور حاسدین ایک بار پھر تتے توے پر ادھر ادھر لوٹ پوٹ ہوں گے
اردو
41
50
328
4.7K
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@OldPakistan143 ایمان اور پاکستان سے محبت پر قائم رکھے سابقہ دور کا تجربہ، توبہ🙏🏻 اٰمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ ۔ صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم
اردو
0
0
0
3
Professor Hafiz Pakistani🇵🇰
اللہ تعالیٰ اسحاق ڈار صاحب چاچو جانی اور حافظ صاحب کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
GIF
اردو
4
1
5
101
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@Sheherzamani اللّہ خیر کریگا بحرحال یہود و نصاری کی مکاری سے ہوشیار رہنا ہر وقت ضروری ہے
اردو
0
0
1
7
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@syedamirhussa16 ہماری خاتون رپورٹرز اگر روایتی شلوار قمیض اور دوپٹہ لیں تو یقین سے کہہ سکتا ہوں انہوں نے پوری دنیا کے لیے ایک ٹرینڈ بن جانا ہے اللّہ کرے ایسا کرلیں
اردو
1
0
0
15
سید عامر حسین
سید عامر حسین@syedamirhussa16·
کل پھر بیرون ملک سے مہمان آرہے ہیں پاکستانی صحافی خواتین سے عرض ہے خدا کا واسطہ ہے اس بار تھوڑا ڈھنگ کا لباس پہن لینا ہم۔اپنے لباس کو اپنی توہین مت سمجھیے 🙏آپ لوگوں سے اچھا تو مودی ہے جو چوڑی پاجامے میں پوری دنیا گھوم لیتا ہے 🙄
اردو
2
4
12
239
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@KamranA42766683 اپنے ادوار میں وہ سالار اور ہیرو رہے ہیں اور اس وقت عاصم مُنیر سالار بھی ہیں اور ہیرو بھی تاریخ میں عاصم منیر کا نام پاکستان کے ساتھ طارق بن زیاد،صلاح الدین ایوبی کی صف میں لکھا جائیگا اور یہ اللّہ کا بہت کرم ہے کہ اس دور کو ہم نے اپنے نظروں سے دیکھا اور سجدہِ شُکر بھی نصیب ہوا
اردو
1
0
0
140
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
تاریخ بڑی ظالم ہے. یہ حقائق پہ فیصلےکرتی ہے جذبات پر نہیں. انڈیاجیسےبڑے ایٹمی ملک سےٹیکنالوجیکل جنگ جیتنےاور ایران/امریکہ کی صلح کرواکر تاریخ کی سب سےبڑی خونریزی رکوانےکے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل ہےکہ بڑا ہیرو کون ہے، طارق بن زیاد، صلاح الدین ایوبی یا سپہ سالار اعظم عاصم منیر !
Kamran Ahsan tweet media
اردو
34
81
325
15.7K
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
یہ جان کر آپ کو فخر محسوس ہو گا cNN کا رپورٹر کہے رہا لبنان میں سیز فائر پاکستان نے کروایا ہے 🇵🇰✌️
اردو
11
510
2K
25.5K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@P11943PakArmy·
تم لوگ ریاست کی جنگ لڑ رہے ہو اور اللّه کے راستے میں کھڑے رہو مظبوطی سے قربانیاں ہوتی ہیں اس لئے گھبرانا نہیں۔ آج ارترل غازی کی یاد آ گیی فیلڈ مارشل کو دیکھ کر۔ 🥹
اردو
21
322
1.6K
19.1K
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK
MUHAMMAD JAVED IQBAL MALIK@Pakistangreen0·
@najamwalikhan سٹرابری کے تو آخری دن چل رہے ہیں🫣 میرا مطلب ہے سٹرابری کا سیزن ختم ہونے والا ہے🙏🏻
اردو
0
0
0
20