Pakistani awam

93.5K posts

Pakistani awam

Pakistani awam

@Pakistaniawami

My

Katılım Eylül 2018
1.2K Takip Edilen655 Takipçiler
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
وڑائچ صاحب سخت مقابلے کے بعد لمبی چھلانگ لگا کر نمبر 1 پوزیشن پر پہنچ گئے۔ 👍🏻
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
448
2.3K
10.5K
83.2K
Pakistani awam
Pakistani awam@Pakistaniawami·
@waqarkhan @FrankfurtPK Allah isko ibrat ka nishan banay khudaya deko du in darindo ko jo ajj khudai ka dawa kar bety hay 🥲🥲🥲
हिन्दी
0
0
0
31
Pakistani awam retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
جنرل باجوہ جو اج سسک سسک کر مر رہا ہے اس شخص نے اپنی بہو ماہ نور اور بیوی عائشہ امجد کے زریعے غریب پاکستانیوں کا 12 ارب روپیہ لوٹا جو آج کے دور میں تیس ارب روپے سے زیادہ ہے
اردو
127
2.9K
8.2K
169.8K
Pakistani awam retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
باجوہ چاہتا تھا کہ چین کو چھوڑ کر اسرائیل سے تعلقات بنائے جائیں عمران خان نے یہ ہونے نہیں دیا تو حکومت سے نکال کر جیل میں ڈال دیا اب چین نے اسرائیل کے ساتھ جانے سے انکار کردیا جبکہ پاکستان امریکہ کے حکم سے اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوگیا یہودی ایجنٹ کون؟
اردو
149
2.7K
7.4K
91.9K
Pakistani awam retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
کنویں میں کتا گر جائے تو پانی نکالنے سے نہیں کتا نکالنے سے پانی پاک ہوگا۔ یاد رہے جب تک 26ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہوتی سپریم کورٹ کے کنویں میں قاضی فائز عیسی لٹکا ہوا ہے اور سپریم کورٹ سے بدبو آتی رہے گی سپریم کورٹ کا پانی ناپاک رہے گا! اسد طور۔
اردو
83
3.8K
11.2K
94.7K
Pakistani awam retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان قیدی نہیں ہے اس کو قیدی مت کہو وہ یرغمال ہے اس کو یرغمال بنایا گیا ہے ایک شہری کی کا ⁠آواز 🥹💔
اردو
32
2.1K
4.8K
22.6K
Pakistani awam retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ربیعہ باجوہ کھل بول اُٹھی۔ اسٹبلیشمنٹ کو تُن دیا 🔥🔥 جسٹس منیر سے شروع ہونے والا سلسہ جنرل منیر تک آ گیا ہے اور جنرل یحیٰی سے شروع ہونے والا سلسلہ جسٹس یحییٰ تک آ گیا۔
اردو
10
197
612
5.8K
Pakistani awam retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہر طرف پھیلا دیں 🚨 عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔ گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اردو
57
1.9K
4.1K
24.6K
Pakistani awam retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
زندگی میں ایسے اچھے کام کر جاؤ کہ لوگ آپکے والدین کی قبریں ڈھونڈھ کر اُن پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے لیے پہنچیں کروڑوں رحمتیں ماں شوکت خانم کی قبر پر جنہوں نے عمران خان جیسا نیک بیٹا اس قوم کو دیا❤️
اردو
90
1.8K
7K
46.1K
Pakistani awam
Pakistani awam@Pakistaniawami·
@SaraMirGilgity @moona_sikander In corrupt ghaddar establishment say app kiya expect kar sakty ho ye American kay faltu hay Retirement kay badd apnay mulk chalay jatay hay
Filipino
0
0
0
60
Pakistani awam retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان کو امریکہ اور اسرائیل کے حکم پر ہٹوایا ۔اس پر عملدرآمد UAEاور برطانیہ نے انجام دیا تھا حفیظ اللہ نیازی کا انکشاف
اردو
92
2.3K
7.4K
63.3K
Pakistani awam
Pakistani awam@Pakistaniawami·
ملک میں7 چیزیں مہنگی ہیں۔ بجلی ، گیس ، گاڑی ، پیٹرول ، گھر ، علاج ، سفر ، اور یہ ساری چیزیں حکمرانوں اور بڑے مگرمچھوں کیلئے فری ہیں۔!! تو پھریہ ہمارےخادم کیسے ہوسکتے ہیں ؟
اردو
0
0
0
4
Pakistani awam retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے قتل بھگت لیا، ریاست سے غداری سائفر کیس بھگت لیا، جنسی کرائم عدت کیس بھی بھگت لیا، 9 مئی جیسے پرتشدد، توشہ خانہ تحائف، کوئی جرم رہ نہیں گیا جس کا عمران خان پر مقدمہ نہ بنا ہو اور نہ کوئی انویسٹیگیشن ایجنیسی، تھانہ، FIA، نیب رہ گیا ہے جس کا سامنا باقی ہو۔ سلمان صفدر
اردو
13
1.6K
4.8K
52.1K
Pakistani awam retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
70 ہزار عہدیدار ہیں نکلیں، آپ عوام کو کیوں کہتے ہیں نکلیں؟ عہدیدار نکلیں، 70 ہزار یہاں عہدیدار کھڑا کر دیں، عمران خان کل باہر آ جائیں گے علیمہ خان آن فائر 🔥
اردو
49
2.4K
5.6K
36.4K
Pakistani awam retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!! جو عاصم ریجیم خود کو پیس میکر کہتا اسی ریجیم نے عمران خان کو غیر قانونی قید کیا ہؤا ہے, ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں عمران خان پر!! انٹرنیشنل میڈیا نے جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!🔥 اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
73
4.3K
8.2K
46.8K
Pakistani awam retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
میرے والد ایک بہترین انسان ہیں۔۔۔سلمان خان ❤️
اردو
78
2.1K
7K
35.3K
Pakistani awam retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز🚨بہادر لڑکی ایمان مزاری کی گفتگو۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتیں ضمیر فروشی کے اڈے بن چکے ہے، جو لوگ اوپر سے آرڈر لیتے ہیں ان کی ترقیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس بن جاتے ہیں 🔥
اردو
2
173
380
2.6K
Pakistani awam retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔
اردو
452
9.1K
23K
257.6K
Pakistani awam retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ نے بڑا انکشاف کردیا 🔥 شبلی فراز، اسد قیصر، بیرسٹر گوہر، محمود اچکزئی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی کھل کر مخالفت کردی ہے۔ کوئی لانگ مارچ نہ کریں اور نہ ہی ہم اس کی حمایت کریں گے۔ ملکی حالات بہت خراب ہیں۔ مذاکرات کا حل نکالیں۔ مل بیٹھ کر ان سے بات کریں۔ آگے سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا ہے۔ میں اپنے کارکنوں کو اور لیڈر کو دھوکہ نہیں دے سکتا، رہائی فورس بھی بناؤں گا اور احتجاج بھی بھرپور ہوگا۔ جس نے ساتھ کھڑے ہونا ہے شامل ہو جائے ورنہ استعفیٰ دے کر گھر بیٹھ جائے مجھے بزدل لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں
اردو
12
291
985
23.3K
Pakistani awam retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
کاشف عباسی پر پابندی، حبیب اکرم پر پابندی،پارس جہانگزیب پر پابندی، ثمنہ پاشا پر بابندی، عارف حمیل پابندی، خالد جمیل پر پابندی، سمیع ابراہیم پر پابندی اور جاوید چوہدری پر بھی پابندی لگ گئی سچ بولنے پر اور کتنے لوگوں پر پابندیاں لگائیں گے حامد میر
اردو
87
1.8K
6.2K
86.8K