𝕏 

357 posts

𝕏 

𝕏 

@Pakistaniiiiii_

🇵🇰 ❤️

Pakistan Katılım Temmuz 2018
31 Takip Edilen29 Takipçiler
Madiha Kokab
Madiha Kokab@kokab_madiha·
Field Marshal Syed Asim Munir’s recent engagement with Iranian leadership highlights Pakistan’s commitment to regional calm. Strategic trust-building like this strengthens our position as a credible mediator. Diplomacy backed by wisdom and resolve
Madiha Kokab tweet mediaMadiha Kokab tweet media
English
1
0
3
36
Talha Nawaz
Talha Nawaz@TalhaDigital007·
🚨 نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں PSL 2026 کے فلڈ لائٹس اخراجات کا حیران کن حساب... اگر ایک لائٹ ٹاور کو چلانے کے لیے 45 لیٹر ڈیزل درکار ہو اور ڈیزل کی قیمت 520 روپے فی لیٹر ہو، تو صرف ایک لائٹ ٹاور کا خرچہ 23,400 روپے بنتا ہے۔ اس حساب سے اگر اسٹیڈیم میں 6 لائٹ پولز موجود ہوں، تو صرف ایک میچ کے دوران فلڈ لائٹس چلانے کے لیے 140,400 روپے کا ڈیزل استعمال ہوتا ہے۔ اب اگر یہی حساب 22 میچز پر لگایا جائے، تو صرف فلڈ لائٹس کے ڈیزل پر مجموعی خرچہ 30 لاکھ 88 ہزار 800 روپے بنتا ہے۔ یہ اعداد و شمار واضح کرتے ہیں کہ بڑے ٹورنامنٹس میں صرف روشنی کے انتظامات پر بھی بھاری لاگت آتی ہے، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایک مکمل ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے کتنے بڑے مالی وسائل درکار ہوتے ہیں۔ یہی وہ حقیقت ہے جسے اکثر لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں ایک کامیاب کرکٹ ایونٹ صرف میدان میں کھیلنے والے 22 کھلاڑیوں تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ اس کے پیچھے روشنی، سیکیورٹی، گراؤنڈ اسٹاف، آپریشنز اور دیگر انتظامات پر بھی بھاری اخراجات آتے ہیں۔
Talha Nawaz tweet media
اردو
19
26
464
54.8K
by
by@beyoumf·
No account should be under 1K followers Say hello, I will boost you
English
9.5K
345
7.1K
1.1M
Amelia
Amelia@Amelia558rs·
Answer without
Amelia tweet media
English
4.5K
189
2.7K
353.2K
JobFound Remote Jobs 👨‍💻
Role: Data Entry Est Salary: $4 - $6 per hour Location: Remote Let us know if you are Interested 👇
English
3.9K
176
3.2K
687K
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
مدد آ پہنچی ہے!! بالاخر وہ دن آگیا،جس کاوعدہ کیاگیاتھا۔ یکم مارچ کو یہ پیغام تقریباً4کروڑ ایرانیوں کو ان کےفون پر ٹن سےملا یہ شایدموجودہ دورکےسائیکالوجیکل وارفئیر کی حیرت انگیز ترین داستان ہے ایران میں ایک مقبول ترین ایپ ہے“بادِصبا” نام ہی میں روحانیت ہے37 ملین فونزپر بیٹھی ہوئ نماز کے اوقات بتاتی ہے اذان یاد کراتی ہے،قبلہ دکھاتی ہے،ایران کاسب سمذہبی طبقہ، نمازی، پاسداران اور فوج کے سپاہی، نظام کی ریڑھ سب اس پر اندھا بھروسہ کرتے ہیں۔ جیسے کوئی اپنے مؤذن کی آواز پر بھروسہ کرے۔ اب تصور کریں! آپ کی سب سےمقدس ایپ، خداسےرابطے کاذریعہ صبح سویرےاس پراچانک نوٹیفکیشن آئے"مدد آ گئی ہے۔" اسرائیل نےپرچےنہیں پھینکے،ریڈیو ہیک نہیں کیا،اس سےکہیں زیادہ خطرناک کام کیا. عبادت کی ایپ توڑی اور اندر سے اپنا پیغام بھیج دیا۔ لکھا تھا: "حساب کتاب کا وقت آ گیا ہے۔" فوجیوں سے کہا جا رہا تھا — نظام چھوڑ دو۔ حکومت کے خلاف کھڑے ہو جاؤ۔ اور یہ پیغام کسی اجنبی ویب سائٹ سے نہیں آیا تھا۔ یہ اسی جگہ سے آیا جہاں سے ہر روز اذان کی یاد دہانی آتی تھی۔ وہی آواز۔ وہی سکرین۔ وہی بھروسے کا احساس۔ ہدف کا انتخاب شاطرانہ تھا۔ اس ایپ کے صارفین سب سے زیادہ مذہبی، سب سے زیادہ وفادار، سب سے زیادہ فوج سے جڑے ہوئے لوگ ہیں۔ اور سب سے خطرناک بات — اس ایپ کو ہر صارف نے خود لوکیشن کی اجازت دی ہوئی تھی۔ مطلب؟ دشمن کو نہ جاسوس بھیجنا پڑا، نہ سیٹلائٹ گھمانی پڑی۔ دعا کی ایپ نے خود بتا دیا کہ ایران کے سب سے وفادار سپاہی اور سب سے پکے مومن — اس وقت کہاں کھڑے ہیں۔ یہ سائبر اٹیک نہیں تھا۔ یہ خالص نفسیاتی آپریشن تھا۔ مقصد سسٹم تباہ کرنا نہیں تھا. مقصد ذہنوں میں شک کا بیج بونا تھا۔ پش نوٹیفکیشنز پر لوگ فطری طور پر بھروسہ کرتے ہیں۔ پورا ماڈل اسی مفروضے پر کھڑا ہے کہ جو ایپ میں نے خود لگائی ہے، اس کا پیغام سچا ہے۔ اور اسرائیل نے بالکل اسی بھروسے میں زہر گھولا۔ نفسیاتی جنگ کی حکمت عملی تین تہوں پر کام کر رہی تھی۔ پہلی تہہ — بھروسے کا استحصال۔ ایپ تم نے خود لگائی، اجازت تم نے خود دی، اب وہی ایپ تمہارے خلاف بول رہی ہے۔ دوسری تہہ — شناخت کا بحران۔ سب سے مذہبی آدمی کو اس کا اپنا مذہبی پلیٹ فارم کہہ رہا ہے کہ تیرا نظام غلط ہے۔ تیسری تہہ — خالص خوف۔ دشمن جانتا ہے تم کہاں ہو۔ تمہاری دعا کی ایپ نے تمہارا پتہ بتا دیا۔ اور یہاں کہانی کا سب سے دلچسپ موڑ آتا ہے۔ یہ پوری نفسیاتی حکمت عملی، اتنی مہنگی، اتنی شاطرانہ، اتنی خاموش، ہار گئی۔ ہار اس لیے نہیں گئی کہ ایران کے پاس بہتر ٹیکنالوجی تھی۔ ہار اس لیے گئی کیونکہ جس قوم کو آپ اس کی اپنی عبادت کی ایپ سے توڑیں گے — وہ ٹوٹتی نہیں۔ اور مضبوط ہو جاتی ہے۔ ایرانی عوام نے پیغام پڑھا۔ فوراً سمجھ گئے کہ یہ دشمن کا وار ہے۔ نماز ادا کی۔ اور ڈیلیٹ کر دیا۔ نہ گھبراہٹ۔ نہ بغاوت۔ نہ خوف۔ بس ایک سکون — کہ میرا رب اس ایپ میں نہیں رہتا، میرے دل میں رہتا ہے۔ آج کی جنگ گولیوں سے نہیں لڑی جا رہی، الگورتھم سے لڑی جا رہی ہے۔ میدانِ جنگ صحرا نہیں، آپ کے فون کی اسکرین ہے۔ سب سے خطرناک ہتھیار میزائل نہیں، وہ نوٹیفکیشن ہے جس پر آپ بغیر سوچے کلک کر دیتے ہیں۔ جب 37 ملین فونز ہیک ہوں اور 37 ملین دل نہ ڈگمگائیں، تو سمجھ لیجیے کہ ایپ تو ہیک ہو گئی، لیکن روح کو ہیک کرنا کسی کے بس میں نہیں۔ تو یہ تھا ٹرمپ اور پارٹی کا پلان، رہبر اور راہنماؤں کو ہلاک کرو، ہر فون پر پیغام بھیجو کہ اٹھنے کا وقت آگیا ہے اور یوں کاؤنٹر انقلاب ایران میں رجیم بدل دے گا. تاریخ کے جھروکوں سے جب بھی مہم جوئی اور تکبر کی داستانیں نکالی جائیں گی، مارچ 2026 کے یہ ایام ایک عبرتناک سبق کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ اور ان کے ساتھیوں نے دنیا کو ایک ایسے "ریالٹی شو" کا خواب دکھایا تھا جہاں بٹن دبتے ہی سب کچھ بدل جانا تھا، مگر تہران کی زمین پر حقائق اس اسکرپٹ سے بالکل مختلف نکلے جس کی ریہرسل واشنگٹن کے ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں کی گئی تھی۔ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے تہران کو حیرت زدہ کر دیا ہے، دراصل ان کی اپنی لاعلمی کا سب سے بڑا ثبوت تھا۔ جس ملک کو وہ محض ایک "پاپ اپ ٹینٹ" سمجھ رہے تھے، اس نے پچھلے چالیس سالوں سے اسی ایک دن کی تیاری کر رکھی تھی۔ ایران کوئی عارضی خیمہ نہیں بلکہ ایک ایسا قلعہ ہے جس کی جڑیں زمین کے اندر میلوں گہری سرنگوں، خفیہ میزائل خانوں اور ایسے سپلائی چینز میں چھپی ہیں جو گوگل میپس پر بھی نظر نہیں آتے۔ وہ لوگ جو یہ سمجھتے تھے کہ نو کروڑ کی آبادی والا ملک محض چند عمارتوں کے گرنے پر خاموشی سے تالیاں بجاتا ہوا ان کی پسند کی حکومت تسلیم کر لے گا، وہ اب ایک ایسی لامتناہی دلدل میں پھنس چکے ہیں جہاں سے واپسی کا راستہ صرف "تزویراتی مایوسی" کی طرف جاتا ہے۔
اردو
2
17
88
32.4K
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
ایک مشہور واقعہ ہے وائٹ ہاؤس کا، جب میاں محمد نواز شریف امریکی صدر باراک اوباما سے ملنے گئے۔ اوباما نے مسکرا کر کہا: "کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اس وقت دنیا کی سب سے عظیم عمارت میں موجود ہیں؟" 🏛️🌍 تو نواز شریف نے بڑے وقار اور مزاح کے ساتھ جواب دیا: "ہاں! لیکن شاید آپ نہیں جانتے کہ دنیا کی عظیم ترین عمارت اِس وقت میرے قدموں کے نیچے ہے، کیونکہ میں اُس قوم کا نمائندہ ہوں جو اپنی طاقت اور عزت سے دنیا میں پہچانی جاتی ہے۔" 🇵🇰💪🔥 یہ جواب صرف بات نہیں تھی، بلکہ ایک قوم کی شان اور وقار کا اظہار تھا۔ 🌟 اور دلچسپ بات یہ کہ اوباما بھی حیران رہ گئے، کیونکہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ پاکستان کی طاقت اور عزت اتنی پُراثر ہو سکتی ہے۔ 😎👏 یہ لمحہ بتاتا ہے کہ قائد وہی جو اپنے ملک کے لیے فخر سے کھڑا ہو، اور پاکستان ہمیشہ بلند رہنے والی قوم ہے! ✌🏻💚✨
Hussnain Fahad tweet media
اردو
52
58
182
16.8K
𝕏 
𝕏 @Pakistaniiiiii_·
@iamqadirkhawaja Tum ho culprit jo tm un k uthaty rehty ho jo ehl bhi ni
Indonesia
0
0
0
11
Lubna Syed
Lubna Syed@Lubna_Syed10·
اس لڑکی نے یہ نہیں بتایا کہ جو لڑکا اغواہ کار زاہد نامی جس کو پھنسانے کی کوشش کی جارہی اس کے ساتھ ویڈیو کال پہ کپڑے اتار کر اس سے کتنے پیسے کھا چکی ہے ۔ ؟؟؟؟ ۔ کسی کو بھی پوری ویڈیو چاھیے ثبوت کے طور پہ ڈی ایم کرے میں سینڈ کر دیتی ہوں ۔۔ ایوی ہر دو نمبر عورت کے پیچھے جزباتی نا ہو جایا کرو
Lubna Syed tweet mediaLubna Syed tweet media
اردو
922
379
3.2K
390.5K
𝕏 
𝕏 @Pakistaniiiiii_·
ذیشان اور طاہر دونوں نبی پاک صل اللہ علیہ والہ سلم کے نام مبارک ہیں ان پر آپ کا نام رکھا گیا ہے اور آپ اپنی زبان دیکھیں . اختلاف میں اتنا گر رہے ہیں کہ اسلام اور انسانیت دونوں طرح سے نہایت غلیظ کمنٹ کیا. اختلاف میں کوئی ایک حد تک رہنا چاہیے تھا
اردو
0
0
0
27
Blum
Blum@blumcrypto·
what’s worse?
English
72
12
88
38.2K
Faisal
Faisal@MFaisal2·
@PakForeverIA جب تیمم کی آپشن ہے تو اس ڈرامے بازی کی کیا ضرورت ہے ؟ 🤔
اردو
5
0
14
2.7K
Ans
Ans@PakForeverIA·
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق غنی صاحب
اردو
175
311
2.6K
133.6K
World of Statistics
World of Statistics@stats_feed·
What country do you think is the biggest threat to world peace?
English
1.8K
110
2.6K
685.9K
Tejasswi Prakash
Tejasswi Prakash@Tiju0Prakash·
I just want to ask Modi ji Is this what we have achieved?? Global humiliation.. Please step down after this embarrassing defeat 🙏 We, as a nation, deserve a better Prime Minister. #ceasefire #IndiaPakistanWar2025
Tejasswi Prakash tweet media
English
1.5K
4.2K
21.6K
926.5K
𝕏 
𝕏 @Pakistaniiiiii_·
@kamaalrkhan Thanks major kamaal khan for supporting Pakistan in this war
English
0
0
0
103
KRK
KRK@kamaalrkhan·
Pakistani people are celebrating victory all over the country. Kasam Se Ye Toh Hamari Bhaari Beizzati Ho Gayee!
English
819
1.8K
12.5K
1.6M
𝕏 
𝕏 @Pakistaniiiiii_·
@AnanyaJamwal2 Jb idhr masjid pr hamlay kiye us waqt tumhary kayar hinduo ko khayal ni aya tha bs&k
हिन्दी
0
0
0
11
Dr Ananya Jamwal 🇮🇳
Dr Ananya Jamwal 🇮🇳@AnanyaJamwal2·
Kayar Pakistan!!!!! This is my neighbour's home. Targetting civilian areas, targetting temples.
Dr Ananya Jamwal 🇮🇳 tweet media
English
584
3.2K
16K
389.1K
𝕏 
𝕏 @Pakistaniiiiii_·
@AdnanSamiLive Thanks our proud spy major adnan for not showing your identity to Endians
English
0
0
0
47
Adnan Sami
Adnan Sami@AdnanSamiLive·
Even that you didn’t get right you dumb Ass…My roots are from Peshawar- Not Lahore!! To think that you were Minister of (Mis) Information and have no knowledge about any information!!!! Meri tho hawa nikal gaee- Tu abhi bhi Balloon hai! And you were Minister of Science?… Was that the Science of BULL SH*T?? Now I know what the ‘CH’ in your name stands for!!!! - Mohallay-Ke-Duplicate-Bhaand!!
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

Our very Own Lahori Adnan Sami aisay lag rahay hein jaisey Balooon se hawa nikal chuki hooo… get well soon @AdnanSamiLive

English
1.1K
2.6K
20.9K
1.4M