Malik Ejaz Jasial

37.6K posts

Malik Ejaz Jasial banner
Malik Ejaz Jasial

Malik Ejaz Jasial

@jasial_1

Senior vice president pml n distt. Talagang/Chakwal. Candidate PP 22 Gen Secretry pvt sch association North Punjab Zone. MBA, CMA 0342 6913765 0300 9137465

Talagang, Pakistan Katılım Temmuz 2016
4.4K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
Its a real honour for me that my leader who is the definite future of Pakistan followed me on twitter. It will boost my performance Insha Allah
Malik Ejaz Jasial tweet media
English
10
4
41
0
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
پاکستان میں جو بندہ بھی ایجوکیشن سے وابستہ ہے یا وہ اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے فکرمند ہے، اسے اس ویب سائٹ پر جا کر نیشنل کریکولم کو سٹڈی کرنا چاہیئے۔ تعلیم کی کنجی یہ ڈاکومنٹ ہے ncc.gov.pk share.google/qgYAdTbKdyJSyk…
اردو
1
1
0
16
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
@SaraMirGilgity اور اس رپورٹ پر پاکستان کے اندر موجود کنجر کتنے خوش ہیں۔
اردو
1
0
0
4
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے ایک گورے کی رپورٹ ⁠
اردو
200
7.1K
16.4K
141.9K
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
ٹرمپ پاکستان کو استعمال کر رہا ہے ٹرمپ کو ہم اچھے اس لیے لگ رہے ہیں کیونکہ ہم استعمال ہو رہے ہیں، ورنہ نیٹو، سارا یورپ اسے اچانک سے برا لگنا شروع ہو گیا سپین اور فرانس کے صدر کے بارے میں اس کے الفاظ سنیں کیونکہ وہ استعمال نہیں ہو رہے علامہ جواد نقوی
اردو
74
1.4K
4.4K
48.4K
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
@iemziishan اللہ کرے نیازی اندر ہی رہے، حالات اوپر نیچے ہوتے رہیں گے
اردو
0
0
0
15
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
صحیح بات ہے بھائی ڈالر: 180 سے 280 آٹا : 40 سے 100 پیٹرول: 150 سے 366 بجلی یونٹ : 16/18 سے 50 گیس کے ٹیرف میں 300/500% اضافہ اتنا کافی ہے یا اور بھی بہتری بتاؤں؟
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser

ویسے جب سے عمران خان اڈیالہ جیل گئے ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔

اردو
496
3.8K
11K
205.4K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پاکستانی فوج کا سعودی عرب جانا افسوسناک ہے۔ ایران کے خلاف جانا افسوسناک ہے۔ اسکی اطلاع پاکستانیوں کو پاکستانی فوج کی بجائے سعودی عرب سے ملنا افسوسناک ہے۔ پاکستان نے ایک مدت تک امارات کی برادر اسلامی ملک کے طور پر چاپلوسی کی بدلے میں کیا ملا؟ پاکستان کے لیے پاکستان کے مفادات مقدم ہیں اور رہنے چاہییں۔ تین ارب ڈالر کے ڈپازٹ کے بدلے فوج کرائے پر چڑھا دینا پاکستان کی بہت کم قیمت لگائی گئی ہے۔ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ پاکستان کو دنیا کی کسی جنگ میں فریق نہیں بننا۔ اگر عمران خان قبائلی علاقوں میں فوج بھیجنے کے خلاف ہے ، افغانستان سے لڑائی کے خلاف ہے ، یمن فوج بھیجنے کے خلاف ہے تو عمران خان سعودی عرب فوج بھیجنے کے بھی خلاف ہے۔
اردو
183
1.3K
4.4K
64.2K
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
جے ڈی وینس کو سیکورٹی دے سکتے ہیں عمران خان سابق وزیراعظم کو نہیں ۔۔
اردو
181
985
4.3K
94.1K
Malik Ejaz Jasial retweetledi
کُکُو اُوپل🇵🇰
انڈسٹری کی ڈیویلپمنٹ اور ایکسپورٹ پر توجہ دینا پاکستان کے اندر بے روزگاری کے خاتمے کا سبب بنے گا۔ سبزیاں چینی چاول دالیں گارمنٹس میڈیکل ایکوپمنٹ الحمدللہ پاکستان میں بہت کوالٹی کا بنتا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب مدد نہیں ایکسپورٹ کے لیے بات کریں۔
اردو
3
4
10
210
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
بیوی کو کندھے پر اٹھانے پر اخلاقیات کے دورے، کاش ستر سال سے بغیر قانونی عمل کے لوگوں کو اٹھانے، مینڈٹ چوری، لوٹا بننے، ووٹ کی توہین، بھوکی عوام کے پیسے سے حکمرانوں کی عیاشیوں، آئین شکنی پر بھی ایسے ہی اخلاقیات کے دورے پڑتے، تو شائد آج صورتحال بہتر ہوتی۔ مردوں کی اس اخلاقی فورس کی اخلاقیات عورت کے ہی گرد گھومتی رہی ہیں۔ عورت نے کیسے زندگی گزارنی ہے، کیا پہننا ہے، کیا کھانا ہے، بولنا ہے، اس کا معیار مردوں کی اس اخلاقی فورس نے ہمیشہ بڑی ذمہ داری سے طے کیا ہے۔
اردو
214
813
3.1K
58K
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
موجودہ حکومت کا 100 ارب کا ڈاکہ۔۔۔۔۔۔۔3/4 سال سے تو آپ کی شہباز شریف کی ،آصف زرداری کی اور آپ لوگوں کے سرپرستوں کی حکومت ہے،تو یہ 100 ارب ڈالر تو آپ لوگ لے گئے ہیں، آپ لوگوں کی رضامندی، سہولت کاری سے باہر لے گئے ہیں، 5 ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف کی غلامی اور خود 100 ارب کا ڈاکہ۔۔۔ یہ خونخوار بدمعاشیہ پاکستان کے مسائل کی جڑ ہے،اسی مافیا نے پاکستان کو غلام،مقروض، غریب، پسماندہ اور ناخواندہ رکھا ہے۔عوام کے حق حکمرانی پر بھی ڈاکہ اور ملک کے وسائل پر بھی ڈاکہ۔۔ غریبوں کا خون چوسنے والا ،آئی ایم ایف اور ٹرمپ کی غلامی کرنے والا کیخلاف بغاوت، مزاحمت ہی آزادی کا حقیقی راستہ ہے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
126
1.6K
3.9K
65.1K
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عاصم منیر کے پاس اب امریکہ کو دینے کے لیے کچھ نہیں بچا اس نے کرپٹو والا ڈرامہ رچا لیا نیویارک میں ہوٹل دے دیا اب اس کے پاس کچھ نہیں بچا اس نے امریکہ کو کہا کہ میں نے ایران کو منا لیا ہے آپ آ جائیں سب ٹھیک ہو جاۓ گا اس نے ان کو بھی بلا کر جگ ہسائی کروائی عادل راجہ
اردو
199
821
3.7K
110.6K
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
@BabarYousafzai_ @PakSarfrazbugti کہ سکتے ہیں کیونکہ ان کی ذمہ داریاں بہت مشکل ہیں۔ ایک مشکل صوبہ ان کو سنبھالنے کے لیے دیا گیا ہے جس کو وہ بہت اچھے طریقے سے سنبھال رہے ہیں۔ اللہ ان کی مدد فرمائے۔ آمین
اردو
0
0
0
15
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
@Waqarkhan123 طلعت حسین جانبدار ہے، رانا عظیم، صابر شاپڑ، آفتاب اقبال، معید پیر زادہ، چوہدری غلام حسین، کاشف عباسی اور ارشاد بھٹی غیر جانبدار صحافی ہیں۔ پاکستانی قوم نوٹ کر لے۔ یوتھیان وطن کی عظیم سوچ ملاحظہ فرمائیں
اردو
0
0
0
19
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
طلعت حسین جیسا جانبدار لفافہ صحافی کہہ رہا ہے کہ خواجہ آصف کو اسرائیل اور ایران کے معاملے میں نیوٹرل رہنا چاہیے اور ٹویٹ نہیں کرنی چاہیے تھی لیکن یہیں صحافی جب روس یوکرین کی جنگ کے درمیان عمران خان نے نیوٹرل رہنے کا کہا تو شور مچا رہے تھے کہ عمران خان نے ایسا کیوں کہا شہباز گل
اردو
26
2.3K
7K
71.3K
Babar Yousafzai
Babar Yousafzai@BabarYousafzai_·
میں وزیر اعلی بلوچستان @PakSarfrazbugti اور وزیر داخلہ @MeerLangau کی ہدایت پر آج سارا دن دھرنے کے شرکاء کے ساتھ موجود رہا ہم مشکل وقت میں اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ہمارے وزیر اعلی کا یہ کہنا اور ماننا ھے کہ ہم ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ ھیں @beyondfiles
اردو
7
10
26
1.3K
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
@mazhar_barlas یوتھڑ صحافیوں کو پتہ ہے کہ یوتھیے کیسے چول بنتے ہیں تو ایسی باتیں کرتے ہیں جو ان کو پسند آئیں
اردو
0
0
0
0
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
خان اہم دوروں پر بھی صرف قومی لباس پہنتا تھا اور موجودہ ٹولہ اس طرح پینٹ کوٹ چڑھاتا ہے جیسے ان سب کی پیدائش نیویارک میں ہوئی ہو
Mazhar Barlas tweet media
اردو
401
627
3.2K
50.8K
Malik Ejaz Jasial
Malik Ejaz Jasial@jasial_1·
امریکی نائب صدر کے واپس جانے کی اصل کہانی سامنے آ گئی۔ امریکی نائب صدر نے ایک خفیہ میٹنگ میں کہا ہے کہ مجھ سے وعدہ کیا گیا تھا عمران خان مزاکرات میں شامل ہوں گے اور اختتامی دعا پنکی پیرنی کروائے گی۔ دونوں وعدے پورے نہی ہوئے تو مزاکرات درمیان میں چھوڑ کر جا رہا ہوں۔
اردو
0
0
2
45