PakLove

34.5K posts

PakLove banner
PakLove

PakLove

@PakloveHumayun

الحمدللہ پاکستانی اور ن لیگی ہونے پر فخر ہے

Pakistan Katılım Kasım 2016
926 Takip Edilen723 Takipçiler
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@ManzarNama12 رضی دادا کی ایک بات یاد رکھیے اپ نے کہا ہے کہ جب بھی یوتھیوں کو تکلیف ہو تو سمجھ لو پاکستان ترقی کر رہا ہے اور ناظرین اس وقت یوتھئے ایک عذاب میں مبتلا ہیں بس سمجھ لیجیے پاکستان کہاں جا رہا ہے الحمدللہ
اردو
0
0
0
1
PakLove retweetledi
Syasi ManzarNama
Syasi ManzarNama@ManzarNama12·
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عراقچی نے پاکستان کی جنگ بندی کروانے اور خطے میں امن لانے کی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ پی ٹی آئی کو اس پر تکلیف ہو رہی ہے، اور ان کی اس تکلیف کی وجہ جلن، حسد اور پاکستان دشمنی کے سوا کچھ نہیں۔
اردو
7
8
9
96
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@pmlnymt8585 @NawazSharifMNS @ImranKhanPTI @CMShehbaz @a555bk @AmirHQureshi @ArshadYaqoob15 @BanoQ_ @Bashara08750204 @cutehunmee @summandar01 @KattaNews5 @Khizar333 @As01Ra ان لوگوں نے نواز شریف سے لیپ ٹاپ بھی لیے مریم نواز کی پنجاب حکومت کی بسوں میں بیٹھ کر مفت سفر بھی کرتے ہیں لیکن کہتے ہیں نا کچھ لوگوں کو کبھی ارام نہیں اتا یوتھئے بھی اسی نسل سے تعلق رکھتے ہیں
اردو
0
1
1
12
PakLove retweetledi
میاں اعجاز
میاں اعجاز@pmlnymt8585·
جاہل یوتھیۓ @NawazSharifMNS کے بناۓ ہوۓ ہسپتالوں میں پیدا ہو کے، نواز شریف کی بنائی ہوئی یونیورسٹیوں میں پڑھ کے کہتے ہیں شعور @ImranKhanPTI نے دیا۔ ان کھوتوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ملک چلانے اور بچیاں نچانے میں فرق ہوتا ہے۔ نیازی قرض لے رہا تھا اور @CMShehbaz قرض واپس کر رہا ہے۔
اردو
10
19
26
234
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Saba5670 پوری بات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے انڈیا پاکستان پر حملہ کرنے کا نہ سوچ رہا ہے اور نہ کر سکتا ہے وہ درحقیقت اپنی جنتا کو دھوکہ دینے ، بے وقوف بنانے کے لیے ایک ڈرامہ کر رہا ہے کہ پاکستان انڈیا پر حملہ کرنے والا ہے اگر انڈیا میں اتنی ہمت ہے تو 10 کلومیٹر کا علاقہ کیوں خالی کروا رہا
اردو
0
0
1
8
PakLove retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
بس ایک نام بتائیے ؟؟؟ 🇵🇰😍✌🏻😍🇵🇰 ان ڈین ولاگر بتا رہے ہیں کہ ان ڈیا نے بارڈر دس کلومیٹر کے اندر گاؤں خالی کروا لیے ہیں پاکستان پر حملے کا پلان ھے آ جاؤ سوہنیوں اوپر سے آؤ نیچے سے آؤ ،بارڈر سے آؤ سمندر سے آؤ تم لوگوں کو مزا نا کروا دیا تو پیسے واپس یاد ھے نا یہ کس شہزادے نے کہا تھا ؟
اردو
5
10
23
612
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@abdul_r66142 ہندوستان سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہمت ہے تو ا جاؤ اکیلے اتے ہوئے ڈر لگتا ہے تو افغانستان کو بھی ساتھ لے اؤ صبح دوپہر شام جب جی چاہے ا جاؤ اس بار مزہ نہ کرا دیا تو پیسے واپس
اردو
0
0
0
5
PakLove retweetledi
Abdul R J🦁
Abdul R J🦁@abdul_r66142·
دشمن پر کڑی نظر رکھے ہوئے پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز 🚁✌️🚁 پاک فوج زندہ باد ⚔️🚀🇵🇰
اردو
6
14
23
156
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Huseeb59 ہم اپنے وطن اور اپنی فوج سے محبت کرتے ہیں اور ان کے لیے اپنی اخری سانس اور خون کا اخری قطرہ بھی حاضر ہے
PakLove tweet media
اردو
0
1
1
11
PakLove retweetledi
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
پاکستان پر جان بھی قربان ہے💚🇵🇰💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #بقائےپاکستان
TAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet mediaTAHIRMKHAN tweet media
اردو
5
12
18
132
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@MNS_N3 پی ٹی ائی والوں کے پاس نہ تو بولنے کے لیے کچھ ہے اور انہیں گفتگو کا سلیقہ بھی نہیں اتا اور نہ ہی عوام کو بتانے کے لیے کوئی کارکردگی ہے جو کچھ بھی عمران خان کے کرتوت ہیں وہ عوام کو بتاتے ہوئے شرم اتی ہے اس لیے ہر فورم پر ان کی چھترول باقاعدگی سے روزانہ کی بنیاد پر ہوتی ہے
اردو
0
1
2
21
PakLove retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
اتنا اچھا کوئی بندہ نہیں بولتا نہ اتنے اچھے کوئی دلائل دے سکتا ہے نہ اتنی اچھی کوئی چھترول کر سکتا ہے۔ ثمینہ سٹابری اور عمر گوندل کی شکلیں بتا رہی!! سید بادشاہ لو یو برو ❤️👏
اردو
3
6
19
163
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Saba5670 اپ کے مقابلے میں سامنے انے کی تو کسی میں ہمت ہی نہیں - ڈونلڈ ٹرمپ بھی کانپتا ہے
اردو
1
0
1
3
PakLove retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
یہ ٹوئٹر کی محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ہم سا ہو تو سامنے آئے @Saba5670
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
5
6
16
142
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@Mth_ameen بھارت میں ابھی حالات مزید خراب ہوں گے کیونکہ انڈین گورنمنٹ کی پالیسیاں صحیح نہیں ہیں ابھی تک انہیں پتہ ہی نہیں کہ انہیں کرنا کیا ہے
اردو
0
0
0
2
PakLove retweetledi
Muhammad Ameen
Muhammad Ameen@Mth_ameen·
بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کی موجودہ صورتحال۔۔ جبکہ پاکستان میں عوام کو پٹرولیم مصنوعات مسلسل فراہم کی جا رہی ہیں۔۔
اردو
8
16
19
302
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
@CH_GE_ گیدڑ کی جب موت اتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے انڈیا کی جب کمبختی اتی ہے تو وہ پاکستان سے پنگا لے لیتا ہے
اردو
0
0
0
6
Yaseen Shafiq
Yaseen Shafiq@CH_GE_·
بھارت کے پاس کوئی ٹھوس جواب نہیں ہے جواب صرف یہ رہ گیا ہے کہ آپریشن سندور 2 آ رہا ہے مگرجب حقیقت میں موقع آتا ہے وہاں کچھ نظر نہیں آتا ، یہ لوگ فلم بنا دیں گےاور ماننا پڑے گا کہ فلمیں آپ بہت اچھی بنا لیتے ہیں جس میں گلیمر ، ایڈیٹنگ ، فکشن اور پوسٹ پروڈکشن کے ساتھ ایک زبردست کہانی کھڑی کر دیتے ہیں آپریشن سندور پر پوری سیریز بنا دیں تاکہ لمبی چلتی رہے لیکن حقائق کچھ اور ہوتے ہیں عدنان حیدر مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/WiOEHWY2GXs
YouTube video
YouTube
اردو
9
12
14
149