PakpattanQueen
635 posts

PakpattanQueen
@PakpattanQueen
PakpattanQueen





مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور حکومت نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کی تجویز مان لی #ترمیم_سکون_ترقی بلاول بھٹو زرداری بھی اس میں اپنا کردار ادا کریں گے تمام جماعتیں مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودہ پر مزید مشاورت کریں گی مجوزہ آئینی ترمیم انصاف کا نظام بہتر کرنے کے لئے کی جا رہی ہے حکومت انصاف کے حصول کو آسان بنانے کے لئے کوشاں ہے مجوزہ آئینی ترامیم پر مزید مشاورت اور اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کی مزید نشستیں ہوں گی آئینی ترامیم ایک سنجیدہ معاملہ ہے، اس پر مزید بات چیت ہونی چاہیے آنے والے دنوں میں مزید گفتگو کر کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ مشاورت کا بہتر نتیجہ برآمد ہو سکے




