BEETAY LAMHAY

8.1K posts

BEETAY LAMHAY banner
BEETAY LAMHAY

BEETAY LAMHAY

@beetay_lamhay

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ترجمہ:- تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بیشک میں ظالموں میں سے ہوں۔

Katılım Şubat 2021
1.6K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
آج مورخہ 2 مئی کو میرے سمیت دنیا میں جتنے بھی انسان پیدا ہوئے ہیں، ان سب کو جنم دن بہت بہت مبارکباد۔۔۔ Happy Birthday to #Taureans. "I'm a #Taurus, which means that I have a bull-like determination, which means I'm not giving up. And that is true. I'm not." — Charles K. Kinzer
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 Català
296
75
915
12.8K
BEETAY LAMHAY retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
جی بالکل کارروائی کریں تاکہ ان بچیوں کو تعلیم کیلئے دستیاب چھوٹی موٹی، قانونی غیرقانونی سفری سہولت بھی چھن جائے اور یہ بچیاں تعلیم سے محروم ہو کر گھروں میں بیٹھ جائیں۔ آپ جیسی ایک اچھی صحافی کو یہ لکھنا چاہیے تھا کہ یہ جس علاقے کی بھی ویڈیو ہے، وہاں کی حکومت کو چاہئے کہ ٹرانسپورٹ وسائل میں اضافہ کرے تاکہ بچے اور بچیوں کو تعلیم کے حصول کیلئے سفری معاملات میں آسانی ہو سکے بلکہ وہاں کی حکومت کو چاہیئے کہ ان دیہاتوں میں ایک ایک سکول قائم کریں تاکہ بچوں اور بچیوں کو تعلیم کیلئے دور دراز کا سفر نہ کرنا پڑے۔ شکریہ محترم بہن
Zahida Rao@zahidarao123

یہ ویڈیو سندھ کے کسی علاقے کی بتائی جارہی ہے اس سوزوکی والے کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے سب نے عوام کو بھیڑ بکریاں ہی سمجھا ہوا ہے

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
32
148
453
11.2K
BEETAY LAMHAY retweetledi
SBP
SBP@StateBank_Pak·
مئی 2026ء میں مہنگائی سے متعلق آپ کی کیا توقعات ہیں؟ اسٹیٹ بینک مئی 2026 ء میں مہنگائی کی توقعات کے حوالے سے اپنے سروے میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتا ہے۔ سروے میں آپ کی شمولیت مہنگائی کی توقعات سے متعلق عوام کی رائے اور ان کے عام معاشی احساسات جاننے میں معاون ثابت ہوگی۔ سروے میں حصہ لینے کے لیے کِلک کریں surveyctosbp.surveycto.com/collect/sbp_in… سروے مکمل کرنے میں اندازاً تین منٹ لگیں گے
SBP tweet media
اردو
20
19
94
13.3K
BEETAY LAMHAY
BEETAY LAMHAY@beetay_lamhay·
@Asadrchaudhry حکومت کا لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان۔ ہمارے ہاں 15 منٹ پہلے لائٹ بند ہوئی ہے۔ اسکے بارے میں کوئی کمنٹس۔۔۔😂😂😂🙏
اردو
0
0
0
17
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
حکومت کا لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز ہمیں LNG گیس موصول ہو گئی ہے۔۔اور پن بجلی اب 1 ہزار میگاواٹ کے بجائے 6 ہزار میگاواٹ ملنا شروع ہو گئی ہے۔ اب عوام کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ دعا ہے کہ ٹرانمیشن لائنز میں کوئی خرابی نا ہو۔
اردو
23
74
440
14.5K
BEETAY LAMHAY
BEETAY LAMHAY@beetay_lamhay·
@MoWP15 انکم واپڈا کی اور انکم ٹیکس ہم دیں! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
اردو
0
0
0
3
BEETAY LAMHAY retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
122
1.8K
3.9K
214.9K
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
اگر پچھلے5سال سے ایک ہی فون نمبر استعمال کر رہے ہیں تو نہ آپ معاشرے کے اچھے شہری ہیں آپ کتنے سال سے اپنا نمبر استعمال کر رہے ہیں؟ میں 2010 سے
اردو
35
2
37
4.3K
BEETAY LAMHAY
BEETAY LAMHAY@beetay_lamhay·
@New116jb اندھیرے کمرے میں جو چیز میرے پاس ہے وہی جلاؤں گا! یعنی ما چس کی تیلی باقی پھر۔
اردو
0
0
1
197
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
دیکھو ، چلو آپ کی ذہنی ورزش کرواتے ہیں 🧠💥 سوال؟ آپ ایک اندھیرے کمرے میں کھڑے ہو۔ آپ کے پاس *ایک ماچس کی ڈبیا ہے جس میں صرف ایک تیلی بچی ہے*۔ کمرے میں *ایک موم بتی، ایک لالٹین، اور ایک لکڑی کا چولہا* پڑا ہے۔ *سب سے پہلے تم کیا جلاؤ گے؟* جلدی سے اور سوچ کر جواب دیں 😉
اردو
24
11
27
4.8K
BEETAY LAMHAY retweetledi
Prime Minister's Office
اسلام آباد: 30 اپریل 2026. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ صورتحال کے پیش نظر معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے تسلسل کو قائم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے. وزیرِ اعظم نے موٹر سائیکل سواروں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے گزشتہ ماہ دی جانے والی سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کی منظوری دے دی ہے. وزیرِ اعظم نے سفری کرایوں اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں اضافے کو روکنے کی بھی ہدایت کی ہے. ریلیف اقدامات کے تسلسل کی منظوری دیتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کے اقدامات کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے تاکہ اس کے ثمرات براہِ راست مستحق افراد تک پہنچ سکیں. انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کے تعاون سے مشکل حالات میں عام آدمی کیلئے اربوں روپے کا قومی ریلیف پیکیج فراہم کیا. ان حالات میں جس قدرممکن ہو سکا عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے. عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح رہے گی اور کسی بھی صورت عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ دعا گو ہیں کہ خطے کی صورتحال میں جلد بہتری آئے تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام آ سکے.
اردو
251
171
637
99.3K
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
اب آئے نا اصلی اسپیشلسٹی پہ۔۔۔۔۔ بھائ اپ نفسیات تجزیات جنگیات ایرانیات عمرانیات یہوتھیات بجلیات اور پیٹرولیات چھوڑیں بلکہ پلاؤ بریانی قورمہ کڑاہی مختلف سبزیاں زردہ حلوہ وغیرہ پہ آگاہی دیں تاکہ لذت کام ودہن ہو😜
RAShahzaddk@RShahzaddk

@Micks_it پلاؤ ہمیشہ تھوڑے چربی والے گوشت کا اچھا بنتا ہے پلاؤ میں اگر چربی نا ہو ہڈیوں کا گودا جوس نا ہو تو بہت سوکھا ہو جاتا ہے روائتی پلاؤ تھوڑا چکنا ہوتا ہے یہی اس کی خوبی ہے

اردو
8
6
62
1.5K
BEETAY LAMHAY
BEETAY LAMHAY@beetay_lamhay·
@shaherawan1 کوئی بات نہیں سر ابلا پانی پینے سے کئی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے آپ۔
اردو
1
0
1
12
BEETAY LAMHAY retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
عوام الناس سے گزارش ہے کہ تیاری پکڑ لیں، ایک بہت بڑا پتھر وزیراعظم ہاؤس جاتے دیکھا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اطلاعات ہیں کہ یہ پتھر شہباز شریف نے دل پر رکھنا ہے رات 12 بجے سے پہلے پہلے
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
130
481
1.9K
39.7K
BEETAY LAMHAY retweetledi
Shah e Rawan
Shah e Rawan@shaherawan1·
میرا حالیہ مکمل کیا گیا پروجیکٹ -17 ہماری بیٹیوں کا جذبہ اور خوشی دیکھیں😍 #نیاعزم_ویلفیئرٹرسٹ
اردو
37
57
249
4.3K
BEETAY LAMHAY
BEETAY LAMHAY@beetay_lamhay·
@CSMR786 سر جی یہ ایک ہی تو نہیں ہے اس جیسے ہزاروں افراد ہیں جنہیں پی ٹی آئی نے ہر محکمے میں سیٹ کیا ہوا ہے۔ ان کا کیا ہوگا؟
اردو
0
0
0
31
چوہدری شاہد محمود
اس گھٹیا شخص کا یوتھیاپا سارا پاکستان دیکھ چکا ھے۔ یہ بندہ ثابت کر چکا ھے کہ اسکی پرورش میں ماں باپ نے بہت کوتاہیاں کی ہیں۔ لیکن اب سوال یہ ھے اسکا اصل چہرہ سامنے آنے کے بعد کیا اسکو نوکری پر رہنے کا حق ھے، کیا اس جیسے بدتمیز یوتھیےکو گھر نہیں بھیج دینا چاہیے؟؟ آپکی کیا رائے ھے؟
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
138
78
280
5.6K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پہلے عراق ہوا۔۔پھر عرب سپرنگ(عرب بہار) میں کئی مسلمان ممالک جو مغرب کے لیے خطرہ تھے تو مغرب نے ان کے تختے الٹا کر وسائل پر قبضہ کر لیا۔ پھر ترکی میں طیب اردگان کے خلاف"بغاوت"کی کوشش ناکام ہوئی۔ پھر پاکستان میں"عمران خان"کو عروج دلوایا اور وہ واردات ڈال بھی رہا تھا مگر زوال کا شکار ہو گیا۔پاکستانی فوج اس کے راستے میں کھڑی ہو گئی۔ اب ایران پر کچھ عرصے سے حملے جاری تھے اور وہ مرحلہ چل رہا ہے۔ اس دوران خلیجی ممالک نے "بڑے شیطان"کے سامنے سرنڈر کر کے ان کی کٹھ پتلیاں بن کر اپنا اقتدار بچا لیا۔ مگر اس ساری گیم میں"حافظ عاصم منیر"والا فیکٹر بہت بڑا سرپرائز تھا سید کے آنے کے بعد پاکستان کو عروج ملا اور پاک/بھارت جنگ جیت کر اب ایران کو جس طرح بچایا ہے۔ اس کے بعد خلیجی ممالک میں سعودی عرب،قطر۔۔طاقت کا توازن دیکھ کر اپنی بلیک میلنگ کو ٹھکراتے مغرب کی چھتری سے نکل کر پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں۔ (اس دوران مغرب میں بھی پھوٹ پڑ گئی) یہ سب ایک پیٹرن کے ساتھ لگاتار ہوتا رہتا ہے کہ مغرب اپنی واردات جاری رکھتا ہے۔ وہ مسلمان کو صرف مسلمان سمجھتے ہیں اور وسائل/طاقت بھی دیکھتے ہیں اور اپنے لیے جتنا بڑا خطرہ سمجھتے ہیں اتنی شدت سے نیوٹرلائزڈ کرتے ہیں ایران کے خلاف یلغار پر آپ اس پیٹرن کو مدنظر رکھیں گے تو پھر آپ ایران کی ماضی کی بدترین غلطیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے بھی سپورٹ کریں گے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
19
90
378
15.4K
BEETAY LAMHAY
BEETAY LAMHAY@beetay_lamhay·
@lalanoman080 @Asadrchaudhry جس دن اسے لٹکا دیا اس دن کے بعد دوسرا لاؤنج ہو جائے گا جس کا کردار واضح کرتے کرتے سب کچھ ختم ہو جائے گا اس لیے جب تک زندہ ہے اس پر بھروسہ کرنے والے کوششیں کرتے رہیں گے سامنے آتے رہیں گے ۔
اردو
0
0
0
25
Lala Noman
Lala Noman@lalanoman080·
@Asadrchaudhry سر میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں پلیز لازمی میرے علم میں اضافہ کریے گا سر سب کو پتہ ہے کے کان صاحب ھمارے ملک پاکستان کو برباد کر رہا تھا اور کر رہا ہے تو ادارے کے پاس ہر ثبوت موجود ہے ہر چیز کا علم ہے اداروں کو لیکن ابھی تک اس کے ساتھ غداروں جیسا کیوں نہیں لٹکایا جارہا ؟؟
اردو
2
2
6
793
BEETAY LAMHAY
BEETAY LAMHAY@beetay_lamhay·
@CSMR786 چوہدری صاحب آپ بھی جانتے لوگ بھی سب جانتے اور مانتے ہیں کہ عوام کے کہنے یا کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔
اردو
0
0
0
56
چوہدری شاہد محمود
میں نے بجلی، گیس کے بڑھتے بل، فکسڈ چارجز اور پٹرول کے بڑھتے ریٹ پر عوام کی رائے مانگی تھی کہ کیا انکو کنٹرول کئے بغیر ہم اگلے الیکشن میں جا سکتے ہیں؟ اس رائے میں 90 فیصد نون لیگی دوستوں کا کہنا تھا کہ اگر یہی حالات رھے تو ہم آئندہ اپنی پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ھے یہ رائے قبل از وقت ھے۔ ہمارے لوگوں کی میموری بہت شارٹ ھے، الیکشن والے سال ان چیزوں کے ریٹ کم ہو جائیں ھے پھر لوگوں کی رائے مانگنا۔ کیونکہ تب تک لوگ یہ ذلالت بھول چکے ہوں گے۔ لیکن میرا سوال یہ ھے کہ اگر الیکشن سے قبل حکومت ان چیزوں کو کنٹرول کر بھی لیتی ھے۔ بجلی و گیس کے بل پر اضافی ٹیکس، فکسد چارجز ختم کر دیتی ھے اور پٹرول بھی سستا کر دیتی ھے۔ تو کیا آج غریب آدمی جس ذلالت سے گزر رہا ھے وہ سب بھول جائے گا اور دوبارہ سے ہماری پارٹی کو ووٹ کرے گا؟؟؟
اردو
143
170
565
16.5K
BEETAY LAMHAY retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں آج ختم ہو گیئ ہیں۔ میں اہلِ پاکستان—بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں— کے صبر اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی حمایت ہمیں اپنے مہمانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور خطے میں امن کے لیے اپنی کوششوں کو آگے بڑھانے کے قابل بناتی ہے۔ ہم ان مقاصد کے لیے پرعزم ہیں اور آپ کی مسلسل دعاؤں اور نیک تمناؤں کے قدردان اور طلبگار ہیں۔
اردو
1.1K
1.9K
10.2K
764.3K
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
بھائی نے گاؤں میں دوکان بنائی ہے ۔ تو ابا بھی فارغ وقت میں حقہ رکھ کے بیٹھ جاتے ہیں ۔ کل بھائی بتا رہا تھا۔ “ابا نماز میں میری دوکان کاروبار کی مسلسل دعا مانگتے ہیں۔ اور جب کوئی دوکان پہ آکے بوتل مانگتا ہے ۔ تو ابا اسے کہتے ہیں ۔ “پتر ایہہ تے نِری زہر اے “ ہر بیماری دی جڑ ایہہ وے۔” پتر ساڈے گھروں لسی لے جایا کرو “ ٹھنڈی تے پتلی کرکے پیا کرو “ پوسٹ کریڈٹ فیسبک۔
اللہ دتہ شاہ tweet media
اردو
35
28
416
53.8K