mian.zaheer

13.7K posts

mian.zaheer

mian.zaheer

@PaktradersS

lahore, Pakistan Katılım Eylül 2013
453 Takip Edilen335 Takipçiler
mian.zaheer retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
امید ہے خواجہ سعد رفیق کے ملزمان کو معافی کی ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کر دینے پر معافی نہیں ملے گی۔
اردو
21
213
939
8.6K
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
سنسنی خیز خبر سننے میں یہ آ رہا ہے کہ اگر فیلڈ مارشل صدر بنتے ہیں تو پھر بے رحمانہ احتساب کا آغاز ہو سکتا ہے، کیونکہ عوام کی اصل ہمدردیاں صرف اسی صورت میں حاصل کی جا سکتی ہیں جب طاقتور لوگوں کا بھی حقیقی احتساب ہو۔ کہا جا رہا ہے کہ تمام فائلیں اور ریکارڈ موجود ہیں، اربوں کھربوں روپے دبئی اور لندن منتقل کیے گئے، اور اب ان سب معاملات کو کھولا جا سکتا ہے۔ کنور دلشاد کے مطابق ملک میں موجود تقریباً 35 ہزار ایسے بیوروکریٹس بھی زیرِ نگرانی آ سکتے ہیں جن کے پاس دوہری شہریت ہے، اور ممکن ہے اس پالیسی کو بھی ختم کرنے پر غور کیا جائے۔ اگر واقعی ایسا ہوتا ہے تو پھر پاکستان کی سیاست، بیوروکریسی اور احتسابی نظام میں ایک بہت بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
اردو
6
8
28
1.3K
mian.zaheer retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
اردو
39
1.4K
3.2K
213.8K
mian.zaheer retweetledi
Afshan Latif
Afshan Latif@AfshanLatif2023·
سڑک کنارے ریڑھی لگا کر اپنی ڈگریوں پر پکوڑے بیچ رہی گریڈ 18 کی سرکاری افسر , پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ٹاپر افشاں لطیف جابر حکمران عمران نیازی کے خلاف کلمۂ حق کہنے کے جرم میں نوکری سے نکال دی
اردو
3
12
33
425
mian.zaheer retweetledi
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
نریندر مودی پر ایک خاتون کا حملہ۔ مودی جی بھاگ کر باتھ روم میں چھپ گئے۔ خالصتان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مودی کو گریبان سے پکڑنے کی کوشش کی۔ سیکورٹی گارڈز نے مودی کو بچانے کی کوشش کی۔ نریندر مودی سکھو کا قاتل ہے۔ خاتون کا الزام #India #Khalistan
اردو
6
240
339
21.1K
mian.zaheer retweetledi
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
یوتھیوں کا باپ انٹرویو دیتے ہوے !!❤️❤️ سب کو اسلام و علیکم 💋❤️
Ahsan Chatha tweet media
اردو
34
17
141
2.5K
mian.zaheer retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
میں کسی دوسرے مُلک نہیں بلکہ گھر آئی ہوں، آج باکو میں کھڑے ہو کر مُجھے فخر ہے کہ کسی بھی وسط ایشیائی مُلک کا میرا پہلا دورہ اِس شہر سے ہوا جو عزم، تبدیلی اور ترقی کی علامت ہے،وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
اردو
17
230
1.1K
15.4K
mian.zaheer
mian.zaheer@PaktradersS·
@ChotiSheikhni جھوٹے الزامات لگانے والوں کو کسی قیمت پر معافی نہیں سزا ملنی چاہیے
اردو
0
0
0
2
mian.zaheer retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
ہمیں کہا گیا ہے کہ میاں صاحب کو سزا دینی ہے کیونکہ ہم نے خان کو لے کر آنا ہے ثاقب نثار کی پچھلے سال آڈیو لیک ہوئی تھی یہ ٹاقب نٹار کی مشہور زمانہ اڈیو کال تھی
اردو
9
218
386
4.8K
mian.zaheer retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جغرافیہ سے مٹانے کی دوبارہ دھمکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی! لیکن یہ بھارتی آرمی چیف بھول گیا ہے کہ اب پاکستان کا وہ پرانا دور نہیں رہا جس میں وزیر اعظم بولتا تھا کہ کیا کروں؟ حملہ کر دوں ہندوستان پر؟ اب جواب دیا جائے گا اور ٹھوک کر دیا جائے گا
اردو
75
511
1.7K
73.6K
mian.zaheer retweetledi
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
انمول پنکی کا ایک اور اہم بیان سامنے آگیا ہے۔🚨 عدالت میں ھدایت ایڈوکیٹ نے انہیں مشورہ دیا کہ "باہر جائیں اور بنی گالہ کا بیان دے دیں، میڈیا والے آپ کا انتظار کر رہے ہیں" : پنکی ایڈووکیٹ ہدایت جو پی ٹی آئی آئی ایل ایف (لاہور) کے رکن ہیں، اس سے قبل ہی ایک منظم منصوبہ تیار کر چکے تھے۔ اس منصوبے کا مقصد کیس کو زیادہ سے زیادہ متنازعہ بنانا اور پی ٹی آئی کے حق میں ایک مضبوط بیانیہ تشکیل دینا تھا۔ @PTIofficial
Hifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
34
305
547
37.4K
mian.zaheer retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کوئی بھی شخص چاھے کتنا ھی میاں نواز شریف کا مخالف ھو ایک بار ان سے مل لے تو وہ مخالف نہیں رھتا۔ایک ٹیکسی ڈرائیور جو پی ٹی آئی کا سپورٹر تھا اس کی ملاقات کی کہانی مولانا کی زبانی۔
اردو
60
807
2.1K
35.3K
mian.zaheer
mian.zaheer@PaktradersS·
@PTIOfficialCP دولےشاہ کے چوہے اب بتائیں گے کہ یہ ملک آزاد ہے یا نہیں
اردو
0
0
0
7
mian.zaheer retweetledi
محفوظ الرحمن اعوان
متحدہ عرب امارات کو سب سے بڑا غصہ گوادر بندرگاہ پہ وہ کبھی مسلم ممالک کیساتھ کھڑا نہیں ہوا سوڈان میں جو انہوں نے کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپاںہیں بھارت ہر اس ملک کیساتھ کھڑا ہو جاتا ہے یا تو پاکستان کا پڑوسی ہو جیسے افغانستان یا پاکستان کے ساتھ اس ملک کے تعلقات ٹھیک نا ہوں حماد حسن
اردو
20
291
1.1K
49.4K
mian.zaheer
mian.zaheer@PaktradersS·
@Saminakhan4000 باغ میں آمب لینے گیا تھا اگلے نے آمب دے دیا اب روتا کیوں ہے چور کو جوتے پڑنے ہی چاہیے
اردو
1
0
1
131
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
بہت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ انسانیت دن بہ دن ختم ہوتی جا رہی ہے۔ ایک غریب بزرگ اپنی دو معصوم پوتیوں کے ساتھ دوائی لے کر گھر واپس آ رہا تھا۔ راستے میں آموں کا باغ آیا تو ننھی بچیوں کے دل میں آم کھانے کی خواہش جاگ اٹھی۔ انہوں نے اپنے دادا سے ضد کی تو اس مجبور بزرگ نے درخت سے ایک بھی آم نہیں توڑا، صرف زمین پر گرے ہوئے چند آم اپنی پوتیوں کے لیے اٹھا لیے۔ اتنے میں باغ کا مالک غصے میں آگیا۔ اس نے نہ اس بزرگ کی عمر دیکھی، نہ ان معصوم بچیوں کے آنسو۔ اس ظالم نے سب کے سامنے اس بےبس دادا کو مارنا شروع کر دیا۔ یہاں تک کہ اس کے ہاتھ بھی باندھ دیے۔ وہ ننھی بچیاں چیختی رہیں، روتی رہیں اور بار بار کہتی رہیں: “ہم نے کوئی آم نہیں توڑا… ہم نے صرف نیچے گرے ہوئے آم اٹھائے ہیں…” مگر افسوس، اس سنگدل انسان کے دل میں ذرا سا بھی رحم نہ آیا۔ وہ بزرگ بھی ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتا رہا، لیکن ظلم کرنے والے کا دل نہ پگھلا۔ آج سوال یہ ہے کہ آخر غریب کی عزت اتنی سستی کیوں ہو گئی ہے؟ کیا چند آم ایک انسان کی عزت، اس کی سفید داڑھی اور معصوم بچیوں کے آنسوؤں سے زیادہ قیمتی ہو گئے ہیں؟ نوٹ: تصویر اے آئی جنریٹڈ ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
25
70
122
13.9K
mian.zaheer retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
ہم نے جنگ بندی دوسرے ممالک کی درخواست پر کی تھی۔ میں پہلےخود بھی اس کے حق میں نہیں تھا،پھر ہم نے پاکستان کی بات مانی اور ہم نے یہ جنگ بندی پاکستان کے لیے کی،،کیونکہ پاکستانی فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شاندار لوگ ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اردو
16
484
1.8K
24.8K
mian.zaheer retweetledi
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰 آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔ یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین #TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad
Shahid Afridi tweet media
اردو
2.5K
1.4K
9K
299.1K
mian.zaheer retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کا نام میاں محمد نواز شریف ہے۔ راشد نصراللہ @RashidNasrulah
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
422
91
409
13K
mian.zaheer retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
Happy birthday, Abbujan! ♥️
Ali Dar tweet media
English
211
238
2.7K
170.9K
mian.zaheer retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اصل قومی ہیرو شاہد خان آفریدی کو بھی صدارتی ایوارڈ ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا،ویلڈن
اردو
38
332
1.9K
28.6K