Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋

5.1K posts

Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 banner
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋

Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋

@ParishyShah_5

اور اللّٰہ کے کُنْ کی اُمید مجھے تھکنے نہیں دیتی🤲🏻❤️ ، ، ، ۔ https://t.co/PcKbGbE5xT

اپنے خوابوں کے محل میں Katılım Temmuz 2021
118 Takip Edilen260 Takipçiler
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋@ParishyShah_5·
فریج مت کھولیں۔ کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے۔ اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے۔ بس کھڑکیاں کھولیں۔ ہماری یہ چھوٹی سی کاوش بہت سے گھروں کو آئندہ آنے والے خطرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے حادثات سـے محفوظ فرمائے آمین
اردو
0
0
1
23
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋@ParishyShah_5·
جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پُرسکون طریقے سے کھولیں۔ تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو۔ پھر گیس وال،بٹن، ٹیوب کو بند کر دیں۔ اور اُس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح ختم نہ ہو جائے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو
اردو
1
0
1
16
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 retweetledi
Nyla Zaheer
Nyla Zaheer@NylaZaheer1·
*اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ دیکھنے میں کیسے ہیں آپ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں*
Nyla Zaheer tweet media
اردو
4
9
46
1.2K
Dear Diary🎀
Dear Diary🎀@lostinnovel·
نہ جانے کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا جس سے مل کے ہر شخص بُرا لگتا تھا
Dear Diary🎀 tweet media
اردو
15
11
85
2.2K
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
مجھے صرف لوگوں کی اداکاری دیکھنے کا مزہ آتا ہے،اصلیت اور اوقات میں ایک ایک کی جانتی ہوں♥️
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
2
8
62
1.3K
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
رنجِ فراقِ یار میں رُسوا نہیں ہُوا اِتنا مَیں چُپ ہُوا کہ تماشا نہیں ہُوا
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
1
15
111
2.4K
小小7
小小7@mehershub00·
"احترام کےاندر یارانہ ہو تو باپ بیٹے کے درمیان فاصلے ختم ہو جاتے ہیں۔"
小小7 tweet media
اردو
3
21
126
2.8K
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا۔ 🥀✨
اردو
13
3
63
1.7K
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
تم تھک گئے ہو ، لیکن تم پریشان مت ہونا ، وہ انسان کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا ، وہ بہت جلد تمہاری مشکلیں دور کر دے گا ۔۔۔!! 😇✨
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
13
16
68
1.7K
aamir cheema...!!!!!
aamir cheema...!!!!!@aamircheema3137·
"دنیا سانپ کی مانند ہے جو دیکھنے میں رنگ برنگی، چھونے میں نرم ملائم اور اندر سے حقیقت میں زہر سے بھری." #اردو_زبان
aamir cheema...!!!!! tweet media
اردو
11
51
272
6K
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋@ParishyShah_5·
ان دنوں میں بڑی بے سکونی میں ہوں، بے سکونی کا مت پوچھیئے کیا ہے؟ بلا ہے یا کوئی وبا ہے کیا ہے، یہی تو نہیں پتہ ہے #قومی_زبان
اردو
0
2
4
26
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋@ParishyShah_5·
"وہ لوگ جنہوں نے سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور غربت صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے" 💦 #Pakistan
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 tweet media
اردو
0
0
2
39
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 retweetledi
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
تکلیف بتانے میں بھی تکلیف ہوتی ہے۔!🍁
اہلِ وفا tweet media
اردو
9
60
286
8.1K
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 retweetledi
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
الفاظ کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں جو "تھپتھپانے" یا تھپڑ رسید کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
خاموش مان tweet media
اردو
5
39
253
5.9K
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 retweetledi
小小7
小小7@mehershub00·
دیکھ ہم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ہیں.. اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پکارا نہ تجھے...
小小7 tweet media
اردو
7
78
393
14.2K
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 retweetledi
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
زندگی میں کچھ باتیں انسان کبھی نہیں بھولتا ۔۔۔!! جیسے اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین ، اپنے کردار پہ باتیں سننا ، اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا ، آنسوؤں کو حلق میں اتارنا ۔۔۔!!! 🥀🖤
اردو
8
22
111
2.1K
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 retweetledi
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i__mAfridi·
کاش میرا بلاوا بھی ایسا آئے کہ بن میرے جہاز اُڑ نہ پائے ❣️🕋
Sheraxii Tweets tweet mediaSheraxii Tweets tweet media
اردو
41
5
195
3.3K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i__mAfridi·
شادی بار بار نہیں ہوتی اس لیے اپنے پسندیدہ شخص سے کرو 🫀
Sheraxii Tweets tweet mediaSheraxii Tweets tweet media
اردو
53
4
135
12.2K
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋@ParishyShah_5·
لاکھ شکست کھائی ، میں مگر آبدیدہ نہیں ہوئی میں 29 برس کی ہوکہ بھی سنجیدہ نہیں ہوئی! مجھ کو رہا ملال، اور ملال بھی عمر بھر کا۔ میں کیوں اک شخص کی پسندیدہ نہیں ہوئی۔" 👑
Pₐᵣᵢشⲏ𝑦 🦋 tweet media
اردو
0
0
1
29