Sabitlenmiş Tweet
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉
15.7K posts

ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉
@Pashtun__Khan
First Islam Free 🇵🇸✌️❤️
Peshawar, Pakistan Katılım Aralık 2022
57 Takip Edilen212 Takipçiler
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

His appearance probably got him caught
Tasnim News Agency@Tasnimnews_EN
The Price of Treason: Mossad Spy Ehsan Afrashteh Executed for Espionage Justice was served in the Islamic Republic of Iran as Ehsan Afrashteh, a traitor who collaborated with the Zionist regime’s Mossad spy agency, faced the noose for his crimes against the nation.
English
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

فتوے لگ رہے ہیں کہ جمہوریت کی بات کرنے والا کافر ہے، یہ بھی سوچنا چاہیے کہ کیا آج دنیا جمہوریت کے لئے سنجیدہ ہے؟ امریکہ سے لے کر یورپ سے ہوتے ہوئے پاکستان تک ہم حکمرانوں کو اور جدید دنیا کو جمہوریت کے ساتھ سنجیدہ نہیں دیکھ رہے ہیں۔ مغربی دنیا میں اگر جمہوریت نہیں ہے تو پھر سرمایہ داریت ننگی ہو کر سامنے آئے گی اور آ چکی ہے، ٹرمپ آج جو جنگ لڑ رہا ہے اپنے کاروبار کے حوالے سے لڑ رہا ہے، ہر ایک کو خطرہ قرار دیتا ہے، صدام میرے لئے خطرہ ہے، اب ایران میرے لئے خطرہ ہے، لیبیا میرے لئے خطرہ ہے، شام میرے لئے خطرہ ہے، کمزور ترین ملکوں کو اپنے لئے خطرہ قرار دے کر ان پر چڑھ دوڑنا، لیکن کچھ اچھی علامات ضرور سامنے آئی ہے کہ اس جنگ میں یورپ ان کے ساتھ نہیں ہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ دو ہزار پندرہ میں یورنیم کی افزودگی کے حوالے سے جو ایران کے ساتھ ڈیل ہوئی تھی دو اعشاریہ سات آٹھ کی، آج امریکہ کہتا ہے کہ زیرو پہ آؤ، تو یہ ممالک کہہ رہے ہیں ہمارے تو ڈیل ہو چکی ہے اور آپ کی بھی ہو چکی تھی، پھر جو ایک دفعہ ڈیل ہو گئی ہے اس کے بعد اس پہ جنگ مسلط کرنے کا کیا معنی ہے؟ میں تو سوچتا ہوں عرب دنیا نے بھی بہت ہی تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کیا ہے کہ وہاں پہ امریکی اڈے ہیں، وہاں سے ایران پہ حملہ ہوتا ہے تو ایران نے ان کو نشانہ بنایا، لیکن وہ یہ سمجھ رہے تھے اور ایران بھی پورے احترام کے ساتھ انہیں کہتا تھا کہ میرا آپ سے کوئی لڑائی نہیں ہے لیکن بہرحال جنگ تو ہوئی، سعودی عرب جیسا ملک تو غیر محفوظ ہوا، امارات تو غیر محفوظ ہوا، کویت غیر محفوظ ہوا، قطر غیر محفوظ ہوا، بحرین غیر محفوظ ہوا، پورے خلیج میں آگ لگی ہوئی ہے اور جس کے ہاتھوں لگی ہوئی ہے اس کے لئے ہم کہہ رہے ہیں کہ ہم آپ کو نوبل انعام دینا چاہتے ہیں۔ اس قسم کی پالیسیاں اگر آپ بنائیں گے تو ہمیں سمجھایا جائے کہ یہ ملک کدھر جا رہا ہے؟
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قومی اسمبلی میں اہم خطاب
اردو
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

میں تو حیران اس بات پر ہوں کہ ہمارا خون سفید کیوں ہو گیا؟ ہمیں صوبہ خیبر پختونخوا کا احساس کیوں نہیں رہا؟ آئے روز وہاں جو صورتحال بنی ہوئی ہے، اُس پر توجہ دینے کے بجائے ہمیں یہاں اپنے بلوں کی پڑی ہوئی ہے کہ ہر صورت میں اپنے بل پاس کرانے ہیں۔
ہمارا خون کیوں سفید ہو گیا ہے؟ ہمیں بلوں کی فکر کیوں ہے، جبکہ انسانی خون اتنا ارزاں ہو چکا ہے؟
آئے روز خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔ کیا آپ نے ہمیں دہشت گردوں کے حوالے کر دیا ہے؟
شیخ ادریس صاحب کا واقعہ ایک دن ہوتا ہے، پھر بنوں کا واقعہ ہوتا ہے، آج لکی مروت میں واقعہ پیش آتا ہے، جس میں دس پندرہ لوگ شہید ہو گئے ہیں۔
ہم وقت مانگتے ہیں، مگر آپ ہمیں وقت نہیں دیتے۔ اگر یہ خون سفید نہیں ہوا تو پھر کیا ہے؟
آپ اس ملک کو بکھیرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس ملک کو توڑنا نہیں چاہتے، ہم اس ملک کا تحفظ چاہتے ہیں، اور تحفظ اُسی صورت میں ہوگا جب ایک رونے والے انسان کے آنسو پونچھے جائیں۔
یہ احساس آپ کو کب ہوگا؟ اگر ہم نے اس احساس کو پیدا نہ کیا کہ بلوچستان کدھر جا رہا ہے، خیبر پختونخوا کدھر جا رہا ہے، وہاں کی صورتحال ایسی کیوں ہے، تو پھر حالات مزید خراب ہوں گے۔
ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ خدا را ایک اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے تاکہ صورتحال واضح ہو۔
جمعیت علماء اسلام کی قیادت بار بار کہہ چکی ہے کہ اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے، مگر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
جیسے کہا جا رہا ہو: “مرتے ہیں تو مریں خیبر پختونخوا والے، پنجاب میں تو کچھ نہیں ہو رہا۔”
عجیب بات یہ ہے کہ جب آپ پنجاب کی طرف بارڈر کراس کرتے ہیں تو ہر طرف خیر خیریت ہوتی ہے، نہ گاڑیاں رکتی ہیں، نہ کوئی پوچھتا ہے، نہ دہشت گردی ہے۔ لیکن جونہی آپ لکی مروت کی طرف داخل ہوتے ہیں، آپ کو روک دیا جاتا ہے کہ “یہ وقت جانے کا نہیں ہے۔”
ہم اپنے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔ عصر کے وقت زندگی مفلوج ہو جاتی ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اور یہاں ہمارا خون اتنا سفید ہو چکا ہے کہ کسی کو اس کی پرواہ ہی نہیں۔
اگر آپ لوگ جواب نہیں دیں گے تو ہم کہاں جا کر روئیں؟ اگر آپ کو منع کیا گیا ہے کہ اپوزیشن کو کبھی توجہ نہ دی جائے، تو پھر ٹھیک ہے، آپ زبردستی اپنے بل پاس کرواتے رہیں۔
مگر ہمیں یہ احساس مت دلائیں کہ خیبر پختونخوا والوں کا خون ارزاں ہو چکا ہے، کیونکہ اگر یہ احساس پیدا ہو گیا تو پھر آج سے آپ نے اس ملک کو توڑنے کی بنیاد رکھ دی ہے۔
ہم اس ملک کو توڑنا نہیں چاہتے، ہم اسے محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیں یہاں کے اداروں کا بھی احساس ہے۔ ہم بہت قربانیاں دے چکے ہیں، مزید ان حالات کو برداشت کرنے کے قابل نہیں رہے۔
خدارا، ہم پر رحم کریں، ہمارے بچوں پر رحم کریں، ہماری خواتین پر رحم کریں۔ اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو پھر بتائیں، جب ہم مایوس ہو کر اپنی قوم کے پاس جائیں گے تو انہیں کیا جواب دیں گے؟
آپ تس سے مس نہیں ہوتے، چاہے خیبر پختونخوا میں حالات خراب ہوں یا بلوچستان میں۔ ہمارا صوبہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت کی کوئی رٹ موجود نہیں۔ ہمارے وزیر اعلیٰ صاحب اس وقت بھی سیر و سپاٹے میں مصروف ہیں، اسلام آباد میں بیٹھے ہیں، انہیں اپنے صوبے کی کوئی فکر نہیں۔
علماء کے ساتھ، مذہبی طبقے کے ساتھ یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔ آخر آپ ہمیں دیوار سے کیوں لگانا چاہتے ہیں؟ ہمارا احساس کیوں نہیں کرتے؟
اگر پارلیمنٹ میں بھی ہمیں نہیں سنا جاتا، وقت نہیں دیا جاتا، بات نہیں کرنے دی جاتی، تو پھر ہم کہاں جائیں؟
میں آپ حضرات سے دست بستہ گزارش کرتا ہوں: خدارا، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور مظلوم قوموں پر رحم کریں۔
اس ملک کو ٹوٹنے نہ دیں۔ اگر یہی حالات رہے تو شاید کل ہم ایک دوسرے کے پاسپورٹ کا انتظار کر رہے ہوں گے۔
صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمان کا سینیٹ میں خطاب
اردو
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

پی ٹی سی ایل حکام کی نااہلی ملاحظہ کریں، اگر آپ کسی بھی وجہ سے اپنا کنکشن منقطع کروانا چاہتے ہیں ،ہیلپ لائن پر کال کرتے ہیں ، بل ادا کرنے کے باوجود حکم ملتا ہے ،دفتروں کے چکر لگائیں ، ڈیوائس جمع کروائیں نہیں تو ڈسکنکشن کے باوجود بل بڑھتا رہے گا اور آپ کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔ ان چَپَڑ قَناتیوں کو اتنی سی بات سمجھ کیوں نہیں آتی کہ ایک کال پر کنکشن لگ سکتا ہے تو منقطع کیوں نہیں ہوسکتا۔صارف بل ادا کرنے کو تیار ہے مگر آپ بضد ہیں کہ وہ آپ کے دفاتر میں جوتیاں گھسائے یا پھر بلیک لسٹ ہو جائے @PTCLOfficial @PTCLCares
اردو
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن قیادت کی اسمبلی فلور سے تقریر بلیک آؤٹ کرنا ،عوام، پارلیمنٹ ، جمہوریت، اور آزادی اظہار رائے کی توہین ہے ۔ترجمان جے یو آئی
موجودہ حکومت جمہوریت کی آڑ میں مارشل لاء نافذ کئے ہوئے ہے۔اسلم غوری
ہمیں دیوار سےلگانےکی کوشش کرنےوالے نوشتہ دیوار بھی پڑھ لیں؟ اسلم غوری
آئین ،پارلیمنٹ ،آزادی اور جمہوریت کو کیوں بے توقیر کیا جارہا ہے ؟ ترجمان جےیوآئی
حکمران کیونکر اس لولی لنگڑی اندھی اور بہری جمہوریت کو دفن کرنے پر تلے ہوئے ہیں ؟ اسلم غوری
اگر انگریز کے ناجائز تسلط کو تسلیم نہیں کیا تو ان کے مہروں کا تسلط بھی کسی صورت تسلیم نہیں ۔ترجمان جے یوآئی
پارلیمنٹ کی بالادستی کا نعرہ لگانے والوں نے پارلیمنٹ کو مذاق بنا دیا ہے ۔اسلم غوری
معاملات اس حد تک نہ لے کر جائیں کہ کل کو حکمران منہ چھپاتے پھریں ۔ترجمان جےیوآئی
کم ظرف حکمران مجبوری میں پاؤں پڑتے ہیں اور طاقت میں گریبان پکڑتے ہیں ۔اسلم غوری
ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والوں نے جمہوری روایات اور اقدار کو بھی دفن کردیا ہے ۔ ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

اس دوران انڈیا نے ہمارے اوپر حملہ کیا، ہم نے دفاع کیا، جو قابل تحسین بات ہے۔ وہ نہ پہلے ہم نے چھپائی ہے نہ آج چھپاتے ہیں کہ پاکستان نے بہتر دفاعی کارکردگی دکھائی۔
لیکن ذرا آگے تو پڑھیے جب جنگ شروع ہوئی تو وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جو پہلا بیان جاری کیا وہ یہ تھا کہ یہ انڈیا پاکستان کا باہم معاملہ ہے ہم اس میں مداخلت نہیں کریں گے، ان کی رپورٹس یہ تھی کہ انڈیا بہت طاقتور ہے اور اگر پاکستان کو وہ لپیٹ لے تو امریکہ اور مغرب کا کچھ نہیں جارہا، وہ ہندوستان کے ساتھ سٹریٹیجک معاہدے کر رہا تھا اور پاکستان کے بارے میں کہا کہ یہ آپس میں لڑ رہے ہیں، لڑنے دو، پھر نریندر مودی کی درخواست پر امریکہ نے مداخلت کی، پھر جنگ بند ہوئی، پھر کہا میں نے انڈیا پاکستان کی جنگ بند کرائی ہے، کس کے درخواست پہ کی ہے؟ کیوں کی ہے؟ ان ساری چیزوں کا ادراک کیوں نہیں کیا جارہا؟ اور پھر ہم نے کہا کہ ٹرمپ صاحب کو امن نوبل انعام ملنا چاہیے، ایک طرف ستر ہزار شہداء، فلسطین کے شہدہ ہیں، ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ زخمی ہیں، اتنے ہی بے گھر ہو چکے ہیں، طاقت کے زور پر ایک پورے مسلمان ملک پر قبضہ کیا جارہا ہے، اسرائیل کو مکمل تعاون دیا گیا، اس کو اسلحے کی سپورٹ دی گئی، وہ جنگ بڑھتے بڑھتے ہمارے ایران تک پہنچ گئی۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قومی اسمبلی میں خطاب
اردو
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi
ᏂᏗᏕᏋᏋᏰ ᏦᏂᏗᏁ🇵🇸🗝️🍉 retweetledi

یہ ڈیڑھ ھزار راولا کوٹیوں کی ناجائز اولاد جو کل تک پی ٹی آئی سے بھیک مانگ رھا تھا کہ مجھے پیسے دو وگرنہ مفت میں اس سے اب اٹھائی گیری نہیں ھوتی یہ اب دوسروں کو راتب خور کہے گا،اس شخص کے بارے میں پی ٹی آئی میں جو لفظ بولا جاتا ھے وہ اگر کسی غیرت مند کے لئے بولا جاتا تو وہ کبھی مڑ کر ان کی اٹھائی گیری نہیں کرتا لیکن یہ تو نطفہ حرام ٹھہرا اس کا عزت سے کیا لینا دینا۔
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal
یہ نون لیگ کا کوئی جاہل ترین بے ہودہ غلیظ بدقماش بد زبان گنوار اور عقل سے فارغ پروپیگنڈہ اکاونٹ ہے۔اندازہ کیجے کہ اگر ایسے راتب خور پالشیے ٹاوٹ اور ذہنی غلام کی بس ہو گئی ہے تو پاکستان کے عام عوام کا کیا حال ہو گا۔
اردو





















