MAGS

16.5K posts

MAGS banner
MAGS

MAGS

@Patwari88

محمد (صل اللہ علیہ وسلم) اللہ کے آخری رسول اور اللہ پر یقین کامل میری فانی زندگی کا لازمی حصہ تعلیم و تربیت سے گہرا رِشتہ، تجزیہ کرنا میری عادت

Katılım Temmuz 2013
11.1K Takip Edilen11.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MAGS
MAGS@Patwari88·
لوٹ کے کھا گئے پاکستان گوگی، پنکی اور کپتان
اردو
0
0
0
126
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
مولانا فضل الرحمن کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان(متحدہ مدارس کونسل)آج پتہ چلا کہ ایک،متحدہ مدارس کونسل)بھی ہے،خیر،ان کی لاتعلقی سےہماری جدوجہد پر اتنا اثر پڑا جتنا بارش میں مچھلی کے بھیگنے پر پڑتا ہے۔
اردو
134
399
1.4K
62K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@realrazidada جب تک یہ اپنے الفاظ کی طرف رجوع کریں گے اسوقت تک بہت سارا پانی پل کے نیچے سےگزر چکا ہوگا اس بیان کی لاش ہی ملی گی
اردو
0
0
0
45
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
فی الحال مولانا کے استدلال میں جذباتیت غالب اور دلائل غائب ہیں۔ وہ بڑے صرف کے آدمی ہیں امید ہے مستقبل قریب میں جذباتی کیفیت کے خاتمے پر مولانا اپنے بعض موجودہ خیالات سے رجوع کر لیں گے۔ عسکری ذرائع
اردو
27
97
555
13.1K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@JUI_NW @OfficialDGISPR فضلو عرف پھجلو۔۔۔۔ دنیا کئ بدترین مخلوق ہے جسکے پیٹ میں جنم کا ایندھن ہی بھر ہوا ہے اور شہداء کو تنخواہ کے ترازو میں تول کر مزید جہنم کا ایندھن اپنے پیٹ ڈال لیا۔ فضلو &کمپنی 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐 بے شمار
اردو
0
0
0
31
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
ڈی جی صاحب یہ واضح کریں کہ سوشل میڈیا پر قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف یہ غلیظ پروپیگنڈہ کون چلا رہا ہے۔۔۔ آپ خود اس کو لیڈ کر رہے ہیں یا بعض پین یکے خود اپنی ماں بہن کا رشتہ پیش کر رہے ہیں @OfficialDGISPR #مولانا_کے_سنگ #سرحد_یا_سیاست #ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ
اردو
20
79
114
2.1K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@Markhorr313 آج اس وجہ سے کارگل کا ذکر یاد آیا کہ مولانا کی پھٹی پڑی ہے، جو تاریخی چھترول ہو رہی ہے فضلو کی اسکے بارے فضلو پجھلو نے کبھی سوچا ہئ نہئں تھا۔
اردو
0
0
0
11
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
کارگل ! جنرل مشرف آرمی چیف تھے پھر صدر مملکت بنے ۔ مولانا اسی ایوان میں اپوزیشن لیڈر بنے ۔ خیبر پختونخواہ میں اقتدار لیا ۔ رشتہ داروں میں سرکاری نوکریاں تقسیم کیں اس دوران کہیں ایک بار بھی مولانا نے کارگل کا زکر نہیں کیا آج دو دہائیوں بعد مولانا کو کارگل کیونکر یاد آیا ہے
اردو
71
138
423
4.3K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@abhayeeofficial پھر آج کل جو تیری جدید اور تاریخی ٹھکائی ہو رہئ اسکے لیئے جنا تھا۔۔۔لگتا تو ایسے ہی ہے😁😁😆😆🤣
اردو
0
1
1
5
Maulana Manzoor Ahmad Mengal
Maulana Manzoor Ahmad Mengal@abhayeeofficial·
یاد رکھو! مجھے اپنے ماں باپ کے سرنڈر ہونے کے لیے نہیں جنا ہے۔
اردو
6
123
259
2.4K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@SIYASIDERA اسکو موت نہ ا جائے استعفی دینے کے نام۔ پھجلو تو پھجلو ہئ ہے
اردو
0
0
0
1
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
فضلو گینگ استعفیٰ دو !! #لعنت_مولانا_ڈیزل
Ahsan Chatha tweet media
فارسی
12
18
85
2.2K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@JUI_NW قائد انقلاب کی پھٹی پڑی ہے۔ تاریخ ساز بے عزتی کروا بیٹھا۔
اردو
0
0
0
5
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
ٹرینڈ میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ زیادہ فوکس احباب کے پوسٹ کو ریپوسٹ کرنے پر رہے۔۔۔ تاریخ گواہ رہے گی ۔ کہ تم کھڑے تھے مولانا #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
اردو
9
81
83
1.3K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@kabeerraja786 مولانا کی پھٹی پڑی ہے تاریخ ساز بے عزتی کروا بیٹھا۔
اردو
0
0
0
23
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
آج مولانا یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ ہمسایوں ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ ہمارے تعلقات خراب کیوں ہیں جبکہ معرکہ حق بنیان مرصوص کے بعد یہی مولانا اپنی افواج کو بہادری سے لڑنے پر خراج تحسین پیش کررہے تھے مولانا صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں
اردو
30
275
977
17.6K
MAGS retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
مولانا آپ کی جماعت تو پاکستان بنانے کے "گناہ" میں شامل نہیں تھی۔ جو تخلیقِ پاکستان کے نظریے کے مخالف رہے ہوں، وہ دفاعِ پاکستان کے جذبے کو بھلا کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ رضاکار کسی سرکاری نوٹیفیکیشن یا فوجی آرڈر سے پیدا نہیں ہوتے۔ یہ مٹی کا وہ خمیر ہے جو وطن کی بقا خطرے میں دیکھ کر خود بخود ابل پڑتا ہے۔ یہ خاکِ وطن ہے جان اپنی، اور اپنی جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے، لیکن جب بات نظریے اور ملک کی آئے تو محب وطن نوجوان جان کی پروا کیے بغیر فرنٹ لائن پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ 1971 میں البدر اور الشمس کے نوجوانوں نے یہی کیا تھا، انہوں نے کسی معاوضے یا فوج کے لیے نہیں، بلکہ پاکستان کے پرچم کی حرمت کے لیے ہتھیار اٹھائے تھے۔ حسینہ واجد اور بھارت کے کٹھ پتلی ٹولے نے 53 سال تک "رضاکار" کے لفظ کو ایک گالی بنانے کی کوشش کی، محب وطن بنگالیوں کو غدار کہا۔ لیکن مکافاتِ عمل دیکھیے! ڈھاکہ یونیورسٹی کے عام طلبہ اور نوجوانوں نے جب حسینہ واجد کے ظلم کے خلاف بغاوت کی، تو انہوں نے فخر سے نعرہ لگایا "تومی کے؟ آمی کے؟ رضا کار، رضا کار!" (تم کون؟ میں کون؟ رضاکار، رضاکار!)۔ 1971 کے ان سچے پاکستانیوں کے وارث آج بھی ڈھاکہ کی سڑکوں پر موجود ہیں۔ انہوں نے پھانسیاں قبول کیں، قید و بند کی صعوبتیں جھیلیں، لیکن پاکستان سے محبت کا جرم تسلیم کر کے فاشسٹ حکومت سے معافی نہیں مانگی۔ مولانا صاحب! جو لوگ اس وقت مصلحتوں کے پیچھے چھپے بیٹھے تھے، آج وہ ان جری اور غیور لوگوں کے جذبوں پر سیاست کر رہے ہیں؟ لیکن کس منہ سے ؟
اردو
13
36
104
1.6K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@iHafizHamdullah مفاد پرست کا ٹولہ اپنے مفاد کے لیئے کچھ بھی کر سکتا ہے،
اردو
0
0
0
4
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
آپ کا مولانا صاحب کو معافی کا مشورہ بلکل ایسا ہی ہے جیسے ہی کوئی مغل درباری کسی آزاد منش درویش کو کہے کہ،،شاہ وقت کے سامنے سر جھکالو،،درویش سر کٹا تو سکتے ہیں درباریوں کی بانسری پر ناچ نہیں سکتے۔
اردو
205
222
887
18.7K
MAGS retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
📮 لشکر بنانے کا دعویٰ ! ثبوت کہاں ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا یہ دعویٰ کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو لشکر بنانے کے لیے کہا گیا، کئی بنیادی سوالات پیدا کرتا ہے عوام کو لشکر بنانے کے لیے کس نے کہا؟ یہ اعلان کہاں کیا گیا؟ کب کیا گیا؟ اس کا ثبوت کیا ہے؟ اب تک اس دعوے کے حق میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت سامنے نہیں لایا گیا۔
اردو
58
52
158
4.2K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@KamranM69045926 پس منظر کی ایسی کی تیسی۔۔ واضح جملے میں شہداء کی توہیں کی فضلو نے۔ اگلے مورچوں پر لڑنے والوں کی حوصلہ شکنی کی کوشش کی۔ جذبہ شہادت ہمیں قرآن نے دیا۔ اور فضلو خبیث نے اس جذبہ کو تنخواہ کا لالچی بنا دیا۔ تم تو منافقوں کو بھی پیچھے چھوڑ چکے۔ لعنت تا قیامت لعنت فضلو کے بوتھے پر۔
اردو
0
0
0
6
Kamran Murtaza
Kamran Murtaza@KamranM69045926·
مولانا صاحب نے پنجاب کے مزدور کسان کو جاگنے کا مشورہ دیا ان کے سامنے کے پی اور بلوچستان کے حالات سامنے رکھے ؟ بتایا جائے کہ اس تقریر میں کچھ خلاف آئین ہے ؟ کیا اس پر معافی بنتی ہے ۔ مولانا صاحب پاکستان اور دستور کی بات کررہے ہیں ۔ اب کہتے ہیں کہ تم پروپیگنڈہ کرنے
اردو
4
23
50
618
Kamran Murtaza
Kamran Murtaza@KamranM69045926·
مولانا صاحب کی تقریر کو اس کے پس منظر میں سنا اور سمجھا جائے تو کیا پروپیگنڈا بنتا ہے ؟ مولانا صاحب کا ایک قصور ہے کہ بلوچستان کے پی اور سندھ میں مولانا بھی موجود اور ان کی جماعت بھی موجود مولانا صاحب کا قصور یہ ہے کہ وہ قصور میں جمعیت کا قافلہ لے کر پہنچ گئے ۔
اردو
43
365
746
8.3K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@ihsannaseem1 ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری
اردو
0
0
0
6
Ikramullah Naseem
Ikramullah Naseem@ihsannaseem1·
جب تک تم سیدھے نہیں ہوتے تب تک میرا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا مولانا فضل الرحمن صاحب کا وکلاء کنونشن سے خطاب 🔥
اردو
13
10
52
1.5K
MAGS retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مولانا صاحب جب تک آپ پارلیمان سے مستعفی نہیں ہوں گے اور جب تک مراعات کے مزے لوٹتے رہیں گے اور جب تک آپ مخصوص نشستیں واپس نہیں کریں گے آپ کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں کہ آپ اس نظام اور پارلیمان پر لفظوں کی گولہ باری کرتے رہیں اور رہی بات آپ کے خلاف مہم جوئی کی تو محترم مولانا صاحب پاکستانی عوام اور شہدا کے وارثان نے آپ پر تنقید تیر چلائے ہیں کیونکہ آپ نے ریاستِ پاکستان کے شہدا کی تضحیک کی ہے اور یہ مہم جوئی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک آپ اپنے شہدا والے بیان سے رجوع نہیں کرتے کیس از ڈسمسڈ
اردو
73
348
1.1K
21K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@FidaMuhamm54640 @KamranM69045926 عقل کے کھوتے واضع جملے کی غلط تشریح کیسے ہو سکتی ہے۔ جیسے اگر میں اپکو گالی نکالوں تو وہ گالی ہی ہو گی۔ توپ کا گولہ نہیں جس سے پرخچے اڑ جاتے ہیں
اردو
0
0
0
3
Fida Muhammad
Fida Muhammad@FidaMuhamm54640·
@KamranM69045926 کامران مرتضیٰ سچ بتا دو یہ مشرف کے ساتھ کون کھڑ اہے غیرت مند ہو تو بتاؤ تم سیٹوں کے لیے بکنے والے ہو لعنت ایسی سچائی پہ جو جھوٹ بول کے دکھائی جائے
Fida Muhammad tweet media
اردو
1
0
1
28
Kamran Murtaza
Kamran Murtaza@KamranM69045926·
میرے بیان کی غلط تشریح کرکے تم میری کردار کشی کرنا چاہتے ہیں اور سمجھتے ہو کہ فضل الرحمان سرنڈر کرجائے گا، یاد رکھو میرے ماں بپ نے مجھے سرنڈر کرنے کےلیے نہیں جنا ہے۔ مولانا کا وکلاء کنونشن سے جرات مندانہ خطاب #BroadcastMaulanaNow #LawyersStandWithMaulana
اردو
31
203
408
3.8K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@Markhorr313 ریاست پاکستان میں مذہبی گروہوں کے جتھے بن چکے جو ریاست کے خلاف صف آرا ہیں وقت آگیا ہے کہ ریاست ان جتھوں کو ختم کرے یاد رہے زکواتہ جمع کرنا ریاست کا کام ہوتا ہے نا کہ مذہبی جتھوں کا۔ بسم اللہ شروعات کریں یہ ذکواتہ خور ذکواتہ نہ ملنے پرخود ہی مر جائیں گئے۔
اردو
1
0
1
63
MAGS retweetledi
Markhor 🇵🇰
Markhor 🇵🇰@Markhorr313·
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کا ہر ایک شہید ہماری سُرخ لکیر ہے ۔ ہم کسی کو اجازت نہیں دے سکتے کہ اس سُرخ لکیر کو عبور کرے ۔ اختلاف کریں تنقید کریں لیکن 25 کروڑ پاکستانی اپنے شہداء کے خون کی توہین قطعاً برداشت نہیں کریں گے ۔
اردو
63
107
415
6.6K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@SIYASIDERA ریاست پاکستان میں الگ الگ مذہبی گروہوں کے جتھے بن چکے جو ریاست کے خلاف صف آرا ہیں وقت آگیا ہے کہ ریاست ان جتھوں کو ختم کرے یاد رہے زکواتہ جمع کرنا ریاست کا کام ہوتا ہے نا کہ مذہبی جتھوں کا۔
اردو
0
0
1
105
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
ڈیزل تیری موت سے انقلاب آے گا !! #لعنت_مولانا_ڈیزل
اردو
45
36
222
6.8K
MAGS
MAGS@Patwari88·
@ihsannaseem1 تمہاری بکواس تمہارے اوپر گواہ ہے۔ ہر کوئی مذمت کر رہا ہے موٹے پیٹ والے تم کو عقل نہیں آنی۔ریاست پاکستان میں الگ الگ مذہبی گروہوں کے جتھے بن چکے جو ریاست کے خلاف صف آرا ہیں وقت آگیا ہے کہ ریاست ان جتھوں کو ختم کرے یاد رہے زکواتہ جمع کرنا ریاست کا کام ہوتا ہے نا کہ مذہبی جتھوں کا۔
اردو
0
0
4
20
Ikramullah Naseem
Ikramullah Naseem@ihsannaseem1·
جس فوج نے جس جرنل نے میرے اور میرے جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے اس کو معافی مانگنی پڑے گی مولانا فضل الرحمن صاحب کا دھواں دھار تقریر جاری 🔥🔥🔥🔥
اردو
29
122
386
6.9K