@PEER ROH

966 posts

@PEER ROH banner
@PEER ROH

@PEER ROH

@PeerRoh

Freelance writer, Teacher , Poet ,Religious motivator , Preach Islam till my last breath.

Pakistan Katılım Ocak 2019
357 Takip Edilen31 Takipçiler
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@betterpakistan یہ دعا دے انکو جنہوں تین تین شادیاں کروائیں ایک سیٹ جیتنے والے کو ٹھپے لگا کر میاں صاحب کی سیٹیں کنسل کرواکر مسٹر میں میں 92کے ورلڈ کپ جتیا سال سے لاگ الاپنے والا یورپ کو زیادہ سمجھنے والے نے ساڑھے تین سال چے ملک توڑے لوادتے
اردو
0
0
0
0
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
فارن اور ممنوعہ فنڈنگ چوری پکڑی جا چکی ہے۔ چوری، شہیدوں کے لہو سے مذاق کرنا اور خاتون جج کو دھمکانے کی سزا ٹیکنیکل ناک آؤٹ نہیں ہوتی یہ قانون کی حکمرانی ہوتی ہے۔
PTI@PTIofficial

یہ تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، ٹیکنیکل ناک آؤٹ کرانا چاہتے ہیں اور ملک کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔یہ جو بھی فیصلے کررہے ہیں اور کروا رہے ہیں انکو ملک کا سوچنا چاہیئے۔ چیئرمین عمران خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

اردو
1K
552
1.8K
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@J_SaqibNisar چھوڑیں جی۔ آپ نہیں سمجھیں گے ۔ یہ آپکے سامنے مقدمہ پیش ہوا پکڑی شراب کو آپ زیتون اور شھد ثابت کر سکتے ہیں تو سوئمنگ پول پہ کروڑوں کا خرچہ بھی آپ کے پیٹی بھائی ثابت کر سکتے ہیں ۔
اردو
0
0
2
0
Crazy Clips Vault🥊
Crazy Clips Vault🥊@crazyclipsvault·
پوچھنا یہ تھا کہ وہ کیسا سوئمنگ پول ہے جس کی صرف مرمت پر آپ نے غریب قوم کا 7 کروڑ روپیہ خرچ کر دیا۔
اردو
383
2.5K
7.2K
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@J_SaqibNisar تمہارے ڈیم بناؤ اور بیلنس بنک بڑھاؤ نے ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا تجھ سے اللہ پوچھے گا ثاقب تونے ایک منتخب حکومت کو پیسے لے کر کیوں رخصت کیا اس وقت تمہارے عمران کام نہیں آئے گا
اردو
0
0
0
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@MaryamNSharif یہ عدالتیں یہ حفاظتیں اگر ملک کیلئے ہوتیں تو آج ہماری معیشت یہاں نہ ہوتیں جب سرکاری سیاسی آفیسروں کے انفرادی ذاتی اکاؤنٹ بھرتے جائیں گے تو ملکی معیشت 75سالوں میں بھی مقروض ہوگی
اردو
0
0
0
0
@PEER ROH retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
موجودہ سیاسی انتشار اور عدم استحکام کا سلسلہ اس عدالتی فیصلے سے شروع ہوتا ہے جس کے ذریعے آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ووٹ دینے والوں کے ووٹ نہ گننے کا حکم جاری ہوا ۔آج اس کی ایک نئی تشریح کی جا رہی ہے تاکہ اب بھی اسی لاڈلے کو فائدہ پہچنے جسے کل پہنچا تھا!نا منظور!
اردو
6.3K
8K
20.7K
0
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
آرٹیکل 63/A میں “پارلیمانی پارٹی” تحریر ہے۔ پارلیمانی لیڈر نہیں۔ پارلیمانی پارٹی حتمی احکامات کہاں سے وصول کرے گی؟ پارلیمانی لیڈر سے یا پارٹی سربراہ سے؟ قانونی/سیاسی سوال۔
اردو
1.2K
811
4.5K
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@pintoinali1 @MaryamNSharif محنت کش ایسے ہی ہوتے ہیں جو بہت آگے جاتے ہیں کالے انگریزوں کی پرانی تصویریں بھی ہیڈ اور بوٹوں سوٹوں میں ہونگی محترم یہ ایک سچ ھے
اردو
0
0
0
0
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
Maryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
75.3K
32.7K
79.5K
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@MaryamNSharif ایسے فیصلوں کی وجہ سے بنگلہ دیش معیشت میں ہم سے آگے نکل گیا
اردو
0
0
0
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
نون لیگ اگر مزید اس سال بھی قومی اسمبلی میں زرداری کی سازش کو نہ سمجھے اور حکومت کرتے رھے تو پھر اگلے قومی اسمبلی کے الیکشن میں بھی اس مرتبہ کا ناراض ووٹر نیوٹرل رھے گا نون لیگ کے نظریاتی ووٹ سارے آپ کے سامنے ہیں فی الفور زرداری کی سازش سے نکلیں اور ناراض ووٹر کو منائیں
@PEER ROH tweet media
اردو
0
0
0
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@HamzaHaidar610 @betterpakistan چور بھی غدار ڈاکو بھی کہو جو50ارب ملک ریاض کے کرپشن کے پکڑے اسے دیتے ہیں ھیرے کا ھار اور رشوت میں زمین لے کر کہوچور ہیں وہ لوگ جو رشوت میں ھیرے انگوٹھی اور زمین لیتے ہیں ہر کوئی چور ڈاکو لٹیرے ہیں جس جماعت میں ہیں تو میں کہوں گا پہاڑوں پے رہنے والے سچے محب وطن انسان ہیں
اردو
0
0
0
0
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
@betterpakistan اوئے جاپانی خسرے پشاور میں رہتا ہوں تیرے اندر اگر دم ہے پاکستان کے جس کونے کہتا ہے ا جاونگا اور پبلک میں تمہیں چور چور کہونگا اور دیکھتا ہوں کون مُجھ سے معافی منگواتا ھے ہم پہاڑوں میں رہنے والے پٹھان ھے مر جاونگا تیرے جیسے گیدڑ کو سوری نہی کہونگا تیری زبردستی ہم پر نہی چلنی
اردو
2
0
4
0
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
بھیرہ واقعہ میں ملوث فیملی نے نارووال آ کر ملاقات میں اپنے عمل پر معذرت کی،پچھتاوے اور شرمندگی کا اظہار کیا۔میں پہلے ہی ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنے کا اعلان کر چکا تھا۔ہم سب پاکستانی ہیں ایک دوسرے سے اختلاف کے حق کو نفرت میں تبدیل نہیں کرنا اور باہمی احترام قائم رکھنا ہے۔
Ahsan Iqbal tweet media
اردو
12.1K
4.7K
24.3K
0
@PEER ROH
@PEER ROH@PeerRoh·
@aasmaasaalmaan @ImranRiazKhan جو الزام لگاتا ھے وہ ثبوت دیتا ھے تم لوگ الزام لگاتے ہو ثبوت ہوتے نہیں پھر لندن بھاری جرمانے بھرتے ہو عمرانڈن نہ بن مسلمان بن
اردو
0
0
0
0
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
نعیم بھائی آپکی محبتوں کا شکریہ مگر دل نہیں مانتا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
464
5.4K
16.6K
0
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
جب ایاز امیر اسلاماباد بار کے سیمینار میں بول رھے تھے تو مجھے لگ رہا تھا کہ تھوڑا ذیادہ سچ ھو گیا ھے، مگر پھر بھی میرا خیال تھا کہ ان کی عمر اور background کی وجہ سے برداشت کیا جاے گا، مگر اس دھشت گردی سے کسی کو فائدہ نہیں، اسے چھوڑنا ھو گا!youtu.be/fD8oeyGBexo
YouTube video
YouTube
اردو
109
1.5K
4.9K
0
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
اس بوڑھے بزرگ شخص نے کیا کسی کا بگاڑا ہے جو اسکو اتنا مارا پیٹا گیا...
Haqeeqat TV tweet media
اردو
708
3K
10.8K
0
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
یہ سمجھتے تھے کہ ان کے مقابل جو بھی کھڑا ہوگا وہ بزدل ہوگا اور وہ اسے کچل دیں گے۔۔۔
اردو
48
1.4K
3.9K
0
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
ایاز امیر پر حملہ ایک ایسے شخص پر حملہ ہے جو شریف النفس ہے ، ہتھیار نہیں علم کی طاقت رکھتا ہے ، گولی نہیں گفتگو سے زیر کرنے کا ہنر جانتا ہے ، بیوروکریسی میں رہا، ممبر اسمبلی بنا یا حرف و صوت کا سپاہی اپنا دامن پاک رکھا ۔ ایسا حملہ ہمیشہ خود کو طاقتور سمجھنے والے بزدل کرواتے ہیں
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
457
5.7K
18.4K
0
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
شرافت کا پیغام ملا ہے کہ میری تمام تفتیش میں صرف عمران ریاض خان کا پوچھتے رہے ہیں اور آخر میں ڈکیتی کا مقدمہ ڈالُ دیا۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ #ReleaseSharafat
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
205
3.1K
9.7K
0
Humayoun Munir
Humayoun Munir@munir_humayoun·
@ShahabSpeaks جب میاں صاحب کہتے تھے کہ خلائی مخلوق دھاندلی کروا رہی ہے جے آئی ٹی بنوا رہی ہے فیصلے کروا رہی ہے تو عمران ریاض عُرف گیلا تیتر جیسے لوگ کہتے تھے ثبوت دیں میاں صاحب کو غدار قرار دیتے تھے آج ماشااللہ خود وہی الفاظ بول رہے ہیں کون جھوٹا ثابتہوا؟؟
اردو
1
0
1
0