Dr TOUQEER MD 🇵🇰

411 posts

Dr TOUQEER MD 🇵🇰 banner
Dr TOUQEER MD 🇵🇰

Dr TOUQEER MD 🇵🇰

@PeripheryDaDr18

Doctor , Nishtarian ، Gastroenterology Resident #MedTwitter#CivilSupremacy

Multan, Pakistan Katılım Eylül 2015
519 Takip Edilen109 Takipçiler
Dr TOUQEER MD 🇵🇰
Dr TOUQEER MD 🇵🇰@PeripheryDaDr18·
نسیم شاہ کے ایک ٹوئیٹ سے پنجاب حکومت کچا گھڑا ثابت ہوئی
اردو
0
0
0
3
Dr TOUQEER MD 🇵🇰
Dr TOUQEER MD 🇵🇰@PeripheryDaDr18·
بے چارے ڈاکٹرز کے مرنے /شہید ہونے پر میڈیا گنگ ہو جائے گا ۔ لیڈی ولنگٹن ہسپتال لاہور والے واقع پر جس میں کسی مریض کی پرائیویسی متاثر نہیں ہوئی کل کا آسمان سر پر اٹھائے ہوئے ہے میڈیا ۔ #DarkSidesOfMedia #LadywallingtonHospitalissue
اردو
0
0
0
10
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان صاحب نے تیس سال میں اس قوم کو کیا دیا؟ گنڈا پور؟ بیرسٹر گوہر؟ سلمان اکرم راجہ؟ سہیل آفریدی؟ میناخان؟ شفیع جان؟ اچکزئی اور علامہ ناصر عباس؟ سارے کا سارا سیاسی سفر آ جا کے علیمہ خان صاحبہ پر ختم ہو گیا ہے۔ یاد رکھئے شخصیت پرستی موروثیت سے زیادہ بڑی بیماری ہے۔
اردو
733
228
1.2K
173K
Dr TOUQEER MD 🇵🇰
Dr TOUQEER MD 🇵🇰@PeripheryDaDr18·
فروری الیکشن مینڈیٹ پر سوالات کا اس سے اندازہ لگا لیں کہ ایک جج نے اسلام آباد کے تین حلقے کھولنے کی تھوڑی سی ہمت کی ۔۔۔۔ تو اس کو بغیر شفاف ٹرائل گھر بھیج دیا گیا 8 Feb 2024 17/180 و ما علینا الاالبلاغ
اردو
0
0
0
4
Dr TOUQEER MD 🇵🇰
Dr TOUQEER MD 🇵🇰@PeripheryDaDr18·
@Fayazchohanpk تم نہ ہی بولو تو ٹھیک ہے ، جب بولتے ہو بو کے بھبوکے اڑتے ہیں
اردو
0
0
0
1
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
اسلام آباد سانحہ کے بعد جس “نک دا کوکا” کی تحریک کے قائدین اور سوشل میڈیا کتوروں نے “بسنت منانا” حرام قرار دے کر ن لیگ،مریم نواز صاحبہ اور پنجاب حکومت کی مت مار دی تھی۔۔آج۔۔۔اُسی “نک دا کوکا” کے والی وارثوں نے پاکستان میں “پاکستان بند” کے نام پر “انت مچانا” اور “سیاسی بسنت” منانا جائز قرار دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک نے حسبِ سابق دورِ حاضر کے عبداللہ بن ابی ، اُمتِ مسلمہ کے عظیم نوسرباز اور منافق قیدی نمبر 420 کے غلیظ پیرو کاروں کی “سیاسی بسنت” انتہائی بُرے طریقے سےناکام ونامراد کر دی۔۔۔۔راولپنڈی اسلام آباد اور پورے پاکستان سمیت خیبر پختون خواہ میں ٹرانسپورٹ کا پہیہ گھوم رہا ہے اور ہر پاکستانی اپنی کاروباری مصروفیات میں جھوم رہا ہے۔۔۔۔!!!! “پاکستان بند” کے نام پر چلنے والی “سیاسی بسنت” کی ناکامی کے بعد “نک دا کوکا” کی تھاپ پر بمعہ اہل وعیال ڈانس اور ٹھمکے لگانے والے یوتھیوں اور خصوصاً سوشل میڈیا پر منہ اُوپر اُٹھا کر “اُوں اُوں” اور “چیاؤں چیاؤں” کرنے والے آوارہ کتوں کی چیخ اور چلاہٹ آسمان تک پہنچ چکی ہے۔۔!! نہیں یقین آرہا تو اِس پوسٹ کے نیچے کمینٹ پڑھ لیں۔۔۔ہر قسم کا نسلی آوارہ کتا اور یوتھیا اپنی پرفارمنس دیتا ہوا نظر آئے گا۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
اردو
20
30
119
9.7K
Dr Mansoor
Dr Mansoor@drmansoor140·
"Alhamdulillah! I've officially cleared the FCPS Neurology Clinical Exam. #FCPS_Neurology
English
75
3
533
23.4K
Dr TOUQEER MD 🇵🇰
Dr TOUQEER MD 🇵🇰@PeripheryDaDr18·
@SHABAZGIL کیونکہ اقرار کو پاگل کتے نے کاٹ لیا ہے۔ اسکی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے
اردو
0
0
0
2
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مجھے امید ہے سہیل آفریدی غلطی کی اصلاح کریں گے اور اُن کے دفتر سے اگلی آنے والی تصویر میں پاکستان کا قومی پرچم واپس اپنی مقررہ جگہ پر ہو گا۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟
اردو
433
216
1.6K
55K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
مولوی صاحب قتل عام جیسے قانونی معاملے پر مٹی ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
445
4.3K
14.3K
159.8K
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
بے غیرت منافق عمران نے ابھی تک فلسطین کے بارے میں کوئی بات کی ہے یا نہیں؟ یاد رہے کہ کہی مہیینوں سے یہ صیہونی اثاثہ جیل سے ہر قسم کی بکواس کرتا ہے مگر اس موضوع پر بات نہیں کرتا۔
Jawad Ahmad tweet media
اردو
368
104
386
13.2K
Dr TOUQEER MD 🇵🇰
Dr TOUQEER MD 🇵🇰@PeripheryDaDr18·
@Fayazchohanpk بوٹ کے تسمے سے لٹکا چوہان ۔ ایک کہاوت سنی ہوگی کہ دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
اردو
0
0
0
2
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
میری اطلاع کے مطابق سہیل آفریدی کو غیر آئینی طور پر وزیر اعلیٰ بنوانے میں ٹی ٹی پی نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔بیس سے زائد ایم پی اے جنہیں بُری طرح نظر انداز کیا گیا تھا وہ کسی فیصلے کے حوالے سے یکسو نہیں تھے۔۔۔۔لیکن پھر۔۔۔۔: ٹی ٹی پی کی طرف سے تحریک انصاف کے تمام پارلیمانی ممبرز کو فرداً فرداً ایک خصوصی پیغام(دھمکی) بھیجا گیا۔۔۔جس کے بعد تمام ممبرز نے لائن اپ ہو کر سہیل آفریدی کے پیچھے نیت باندھ لی۔۔۔!!!! تحریکِ انصاف اِس وقت ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ اور ٹی ٹی پی تحریک انصاف کا عسکری ونگ بن چکا ہے۔۔۔اور۔۔۔اِن دونوں کے درمیان KPK کی عوام کی عزت،وقار،ضروریات اور خواہشات کا فالودہ بن اور جنازہ نکل رہا ہے۔۔۔۔!!!!
اردو
1.3K
245
1.1K
152.7K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مصر میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔ مصر، ترکی، قطر اور امریکی سربراہانِ مملکت نے دستخط کیے۔ لیکن عمران خان نے اسرائیل کی مذمت نہیں کی۔
اردو
1.6K
744
3.7K
196.3K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
“فوج سے پیار کرتا ہوں”، “ملک بھی میرا فوج بھی میری” جیسے نعرے اُس وقت کام آئیں گے جب پی ٹی آئی دوبارہ جرنیلوں کی گود میں بیٹھے گی۔ کہا جائے گا ہمیں تو ایک جرنیل سے مسئلہ تھا، اب وہ ٹھیک ہو گیا ہے یا تبدیل ہو گیا ہے تو مسئلہ ختم۔ پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے۔
اردو
891
409
2.5K
116.7K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
غزہ میں جنگ بندی ہو گئی لیکن تاریخ یاد رکھے گی کہ ایک لیڈر جسے لوگ دلیر سمجھتے تھے وہ اتنا بزدل نکلا کہ ٹرمپ کے دورِ اقتدار میں اپنی رہائی کی امید کی وجہ سے اسرائیل کی مذمت نہیں کر سکا۔ یہ معاملہ اللہ کے بعد تاریخ کے سپرد۔
اردو
2.3K
1.5K
6.1K
291.5K