ملک توقیر علی اعوان

105.1K posts

ملک توقیر علی اعوان banner
ملک توقیر علی اعوان

ملک توقیر علی اعوان

@Pk344399

AlOnE

Rawalpindi, Pakistan Katılım Ağustos 2015
2.9K Takip Edilen1K Takipçiler
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
Included in @okta #Identity25 (2026) grateful, but also cautious. We’ve spent years engineering identity systems. Now they’re starting to reshape power, access, and rights. #Identity is not technology. It’s infrastructure of governance. The next risk isn’t failure. It’s misuse. P.S. Humbled to be in company of world 25 leaders, identity experts when you are student!
Tariq Malik ™ tweet media
English
48
244
899
33.4K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Tariq Malik ™
Tariq Malik ™@ReplyTariq·
وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan
Tariq Malik ™ tweet media
اردو
327
1.2K
4.9K
168K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
سب گارڈ ارد گرد کھڑے ہیں، سپورٹنگ ایکٹرز بھی موجود ہیں اور بغیر پروٹوکول کے، آخر میں نان چنے والے کو بھی گاڑی میں بٹھا کے لے جائیں گے 😄
Kamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet media
Atif Rauf@Atifrauf79

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا وزٹ ، ایک نان چنے والے سے اس کے کاروبار کا احوال لیا اور اس کی خیریت پوچھی 😍👏 اور رہڑی سے نان چنے کھائے 👏

اردو
18
101
535
18.5K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
فلس طین کا 26 سالہ نوجوان نایف فراس اپنی بیوی کو نابلس شہر کے ہسپتال چھوڑنے گیا ۔ آج اس کی بیوی کے ہاں بچے کی ولادت تھی ۔ بیوی کو ہسپتال پہنچانے کے بعد گھر سے اپنے چھوٹے بچے اور ضروری سامان لینے واپس گیا راستے میں ظالم صہ یونی درندہ ف وج نے فائرنگ کرکے اس نوجوان کو شہید کردیا جس ہسپتال میں آج نایف کے بچے کی ولادت ہونا تھی اسی ہسپتال میں نایف کی وفات کا اعلان کیا گیا اسرائیلی غاصب درندہ فوج 78 سالوں سے فلسطینی مسلمانوں پر یہ مظالم ڈھا رہی ہے نہ جانے کتنے لوگ اس ظلم کی بھینٹ مزید چڑھیں گے اے اللہ ان ظالموں کے خلاف کسی صلاح الدین ایوبی کو پھر بھیج دے !!
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
3
27
38
869
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
کاش پیسوں سے بیٹیوں کے اچھے مقدر بھی مل جاتے 🥺 شادمان لاہور کے معروف بزنس مین کی بیٹی اپنے سسرال میں ق۔تل ۔💔 ۔۔ سسرالیوں نے کیسے مل کر فرشتہ صفت لڑکی کو مار ڈالا لڑکا کزن تھا ماموں کا بیٹا، ممانی ک ت ی کو شرم نہ ائی ہاتھ اٹھاتے۔ چند ماہ پہلے شادمان کے معروف بزنس میں محفوظ علی کی بیٹی اپنے سسرال میں ق۔تل ہو گئی ، قا۔تل نے چھری کے پے درپے وار کرکے اسے موـت کے گھاٹ اتارا تھا اور واقعہ کو ڈ۔کیتی کا رنگ دیا ، چند روز میں ہی ڈ۔کیتی والے ڈرامے کا پول کھل گیا اور آ۔ئیس کے نشا کے عادی بختاور کے شوہر اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا تھا جسکے انکشافات پر دیگر اہل خانہ کو بھی گرفتار کیا گیا تھا ۔۔۔ اب چند روز قبل علاقہ کے ایک پراپرٹی ڈٰیلر نے انکشاف کیا ہے کہ اسماعیل وہ گھر بیچنا چاہتا تھا جہاں یہ لوگ قیام پذیر تھے اور یہ گھر بختاور کے نام تھا جو اسے اسکے والد محفوظ صاحب نے جہیز میں دیا تھا ، بختاور کا والد ہر ماہ بیٹی کو بھاری رقم دیتا تھا ۔ اس رقم کا تقاضا سسرالی کرتے ، بختاور گھر بسانے کے لئے پھر بھی صبر کرتی رہی ۔۔۔ بختاور نے وہ گھر بیچنے سے صاف انکار کردیا جس پر آئیس کا عادی اسماعیل انکار برداشت نہ کر سکا اور اس نے طیش میں آکر بختاور کا خو۔ن کر ڈالا ۔۔۔ اس واقعہ کے تمام گرفتار اور نامزد ملزمان جیل میں ہیں میری حکومت پاکستان سے درخواست ھے کہ تمام مجرموں کو چوک میں لٹکائے
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
6
16
65
3.3K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
وہاڑی سے ایک لڑکی والد کے ساتھ راولپنڈی آئی، سڑکوں پر مسواک فروخت کرنے لگی، والد واپس چلا گیا تو اس نے پیرودہائی کے ایک ہوٹل میں رہائش اختیار کی، وہاں ہوٹل کے مینجر نے مبینہ طور پر ہوٹل کے اندر بند کردیا اور اس سے جسم فروشی کراتے رہے۔اس کے نتیجے میں اس کا بچہ ہوا جو چھین لیا، پھر ہوٹل مینجر نے خود بھی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
اردو
9
20
143
21K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
مت کرو ان غریبوں پر ظلم یہ لوگ اللہ والے ہوتے ہیں شام کو بچوں کیلئے حلال رزق 500 .700 کما کر جاتے ہیں
اردو
7
114
207
3.6K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اٹلی میں پانچ لیٹر کوکنگ آئل 7.99 روپے کا ہو گیا ہے جو کہ پاکستانی 2628 روپے بنتے ہیں جبکہ پاکستان میں 5 لیٹر تیل 3200 روپے کا ہے اٹلی میں ایک گھنٹہ کام کرکے بندہ تیل کی بوتل لے سکتا ہے اور پاکستان میں 2 دن کام کرنا پڑتا ہے اور بعد میں پیسے بھی مانگنے پڑتے ہیں کہ پائین ہُن تے دے دو پیسے
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
9
10
79
3.1K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
پاکستانیوں کی محبت کو سلام ہے ماں جی ویڈیو وائرل موبائل والی بچے کے ٹیکے والی پاکستانیو کے دل روئے تھے اب ان تک امداد پہنچنا شروع ہوچکی ہے الحمداللہ کسی کو نمبر چاہئیے تو مل جائے گا
اردو
31
389
1.4K
25.7K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
غزہ کے بارے میں آواز بلند کرنا بند نہ کریں ورنہ یہ بچے مزید ظلم کا شکار ہوں گے، اور ان کی معصوم فریاد دنیا کی بے حسی میں دب کر رہ جائے گی۔ خاموشی کبھی امن نہیں لاتی، بلکہ اکثر درد کو اور گہرا کر دیتی ہے۔
اردو
7
575
607
5.9K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں آواز بلند کرنا بند نہ کریں ورنہ یہ بچے مزید ظلم کا شکار ہوں گے، اور ان کی معصوم فریاد دنیا کی بے حسی میں دب کر رہ جائے گی۔ خاموشی کبھی امن نہیں لاتی، بلکہ اکثر درد کو اور گہرا کر دیتی ہے۔ ویڈیو کو ضرور شیئر کریں اور پیج کو فالو کریں تاکہ آواز میں قوت ہو۔🇵🇸
اردو
25
1.1K
1.1K
9.9K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سی سی ڈی کےلیے ایک اور ٹیسٹ کیس فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے حسن راجپوت نامی لڑکے نے ریسٹورنٹ میں بنا اجازت کے چھپ کر لڑکی کئ ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی عوام کا سی سی ڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
اردو
70
571
1.1K
94.9K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
چیچاوطنی میں ایک بار پھر ہوا کی بیٹی کو گولی مار دی گئی
اردو
42
217
748
100K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
جس طرح 8 فروری کو اس قوم کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا میرا نہیں خیال کہ جب تک اس پر معافی نہیں مانگ لی جاتی تب تک قوم کیساتھ معاملات ٹھیک ہو سکیں۔
اردو
283
667
3.4K
49.7K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
تحریک انصاف نے ابصار عالم کے محسن نقوی کے حوالے سے الزامات پر پریس کانفرنس تو دور کی بات بیان جاری کرنا بھی گوارا نہیں کیا ، حکومت کو اس سے بہتر اپوزیشن مل سکتی ہے ؟ محسن نقوی کو تو خصوصی طور پر جا کر پی ٹی آئی قیادت کا ماتھا چومنا چاہیے
اردو
49
542
2.4K
42.4K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
غریب جائے تو جائیں کہاں افسوس ہوتا ہے کوئی مسئلہ ہے تو پیار سے سمجھایا جاسکتا ہے کیا ایسے کسی امیر کے لئیے بھی ایسا ہاتھ اٹھا ہے
اردو
147
1.8K
3.3K
133.6K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
@hinaparvezbutt میری حسین آنٹی ایسے نا کریں۔۔۔اپ پاکستان کی بہترین یونیورسٹی سے پڑھی ہوئی ہیں ۔۔۔اس وقت شاید کوئی وزارت بھی اپ کے انڈر ہے ۔۔اس کے باوجود اپ جھوٹے الزامات لگا رہی ہیں ۔۔ایک اے ائی ویڈیو کو مجھ سے منسوب کر رہی ہیں ۔۔۔تصدیق کر لیا کریں گے 🤗 geo.tv/latest/545520-…
اردو
25
105
558
8K
ملک توقیر علی اعوان retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اصفہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے یونیورسٹی کے حصے کو علم اور سائنس کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت کے طور پر محفوظ رکھا جائے گا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
10
850
2.4K
13.2K