مدرسوں میں کمسن بچوں سے بدفعلی پر ایمان مردہ ہوجاتا،دوسروں کی بیویوں کو دیکھ کر ایمان کمزور ہوجاتا ہے لیکن اپنی دکانداری چمکانے کے لیے ختم نبوت کا نعرہ یاد آجاتا،اللہ تعالی نے قرآن پاک کی سورۃ البقرہ میں دین اسلام اور قرآن فروشوں پر لعنت بھیجی ہے۔بروز قیامت انکا کڑا حساب ہوگا۔
الرٹ 📢📢📢📢📢
این اے 50 کا رزلٹ تحریک لبیک پاکستان کے حق میں ائے گا لیکن دو نمبری کے ساتھ اس کو دوبارہ بدلنے کی کوشش کی جائے گی اس لیے تحریک لبیک پاکستان کی ٹیم کو چاہیے کہ ہر ممکن کوشش کی جائے لیگلی طور پر کہ یہ سیٹ جو واضح برتری سے حافظ سعد رضوی جیت رہے ہیں اس کو کسی طور بھی گنوایا نہ جائے
وہ کنجر قوم نزدیک آئے جو کہتے ہیں
لبیک والے متشدد ہیں
دیکھ لو
اتنی عوام اور کارکن بجا طور پر غصے میں بھی
لیکن اتنے پر امن اگر اتنی طاقت کسی حکمران جماعت کو مل جائے تو سب کا جینا حرام کر دیں
#نوائےسحر