MEHAR_IMTIAZ🇵🇰

116.1K posts

MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 banner
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰

MEHAR_IMTIAZ🇵🇰

@mehar78600

Delivering insightful views & sharp analysis 🎯 Politics | Current Affairs | Real Talk 🔍 Truth seeker | Fact-based updates 💡 Stay informed, stay ahead

Kingdom of Saudi Arabia Katılım Temmuz 2017
370 Takip Edilen4.2K Takipçiler
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
غریب محنت کش کسان جس کی کم عمر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا ناشانہ بنایا گیا۔ سی سی ڈی پنجاب سے انصاف کی درخواست کی اپیل کرتے ہیں کہ مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے تا کہ دوبارہ کسی غریب کی عزت برباد نا ہو
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600

@CCD_Punjab

اردو
0
0
0
47
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے کومنٹ کریں
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
35
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں وحشیانہ اضافہ قبول نہیں، آج سے ہی پورے ملک میں احتجاج تحریک کا آغاز کررہے ہیں، نوجوان ہمارا ساتھ دیں
اردو
2.3K
2.3K
8.4K
248.8K
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
نسیم شاہ نے دو چھکوں سے افغانیوں کو رلایا اور ایک ٹویٹ سے پٹواریوں کو 😀
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
26
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
جاز والوں کی لوٹ مار عروج پر💔 800 روپے کا لوڈ کیا جس میں 690 روپے آۓ بیلنس۔ جس میں 130 روپے کا پیکج تھا ٹیکس سمیت ایک ہفتے کا 50جی بی پیکج بھی لگ گیا لیکں جو 530 کے قریب پیسے بچے تھے ان کا 10منٹ نیٹ چلا بعد میں بیلنس صفر اور پیکج بھی لگا ہوا لیکن نیٹ نہیں چل رہا @jazzpk
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet mediaMEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
78
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
دنیا کے ایٹمی طاقت ممالک — 2025 دنیا بھر میں تقریباً 12,187 ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں — جن میں سے 86% صرف امریکہ اور روس کے پاس ہیں۔
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
24
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
* امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے، توانائی ڈھانچے پر حملے 10 دن کے لیے ’مؤخر‘ کیے * ’امریکہ جن سے بات کررہا ہے وہ پچھلے رہنماؤں کے مقابلے ’زیادہ معقول‘ نظر آتے ہیں‘ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
16
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
ایبٹ آباد کے علاقے حاجیہ گلی میں بارش کے باعث مکان گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد چل بسے 4 ز,خمی۔
اردو
0
0
0
30
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
خود سمری بناکر خود مسترد کر کے عوام پر احسان جتاتے ہیں جبکہ پٹرول کو 149 سے 323 تک پہنچایا ہے
اردو
0
0
0
27
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
زمینی کارروائی ہوئی تو امریکی فوجیوں کو خلیجی مچھلیوں کی خوراک میں بدل دیں گے، ایرانی فوج
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
13
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰@mehar78600·
بجلی کے بل میں “میٹر رینٹ” کے نام پر ہر ماہ اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے! 😡 کیا میٹر خریدنے کے باوجود اس کا کرایہ دینا درست ہے؟ یہ صارفین کے ساتھ زیادتی محسوس ہوتی ہے۔ اس معاملے پر آواز اٹھانا ضروری ہے تاکہ ایسے غیر ضروری چارجز کو ختم کیا جا سکے۔
MEHAR_IMTIAZ🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
1
21