

بابر لیاقت زبیری
65.9K posts

@PmlZuberi
PML-N YMT Sargodha سینئر وائس پریزیڈنٹ ضلع سرگودھا










پاکستان کے سپریم قائد #میاں_محمد_نواز_شریف کے جرات مندانہ فیصلوں کی بدولت ھی #اللہ نے آج پاکستان کو اقوام عالم میں منفرد مقام عطا فرمایا ھے۔ 1- تمام بین الاقوامی دباو اور لالچ کو جوتے کی نوک پر رکھ کر 28 مئی ایٹمی دھماکے کرنا 2-ملکی اور بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی سازشوں کا جمہوری مقابلہ کرنے کیلئے محترمہ بے نظیر شہید کے ساتھ شہرہ آفاق میثاق جمہوریت کرنا 3-دیولیہ ھوتے ارض وطن کیلئے وزیراعظم کیلئے #میاں_شہباز_شریف کا انتخاب کرنا 4-قومی اور بین الاقوامی دباو سازشوں کے باوجود اور وقت کے آرمی چیف کے مارشل لا کی دھمکیوں اور آستین میں موجود ساتھیوں کے روکنے کے باوجود #فیلڈ_مارشل_سید_عاصم_منیر کا بطور آرمی چیف انتخاب 5- زخموں سے چور صوبہ پنجاب کیلئے جرات ھمت غیرت والی #محترمہ_مریم_نواز_شریف کا بطور وزیر اعلی انتخاب اگر غور کریں تو نواز شریف کے ھر فیصلے کے ثمرات صدیوں یاد رکھے جائیں گے_ نواز شریف زندہ باد پاکستان ھمیشہ زندہ باد @MaryamNSharif

میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج






