Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal
91.6K posts

Malik Faisal
@Pmln125
🇵🇰 Deputy Head | PML-N Saudi Arabia ✨ Leading with Vision | 🤝 Empowering Communities | 💚 Serving Pakistan #PMLN #Leadership #PakistanAbroad #PositiveChange
الرياض, المملكة العربية السعود Katılım Haziran 2020
5.9K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Malik Faisal retweetledi

Malik Faisal retweetledi

🚨🚨فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی صدارت میں اہم کور کمانڈرز کانفرنس،ایران کے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت۔
کورکمانڈرز کانفرنس نے سعودی عرب کے پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی اور تشویش کا اظہار کیا
سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود اب تک جس تحمل اور محتاط رویے کا مظاہرہ کیا، اس سے ثالثی اور سفارتی حل کی راہ ہموار ہوئی، فورم
اس نوعیت کے حملے اور بلاجواز جارحیتیں ،جاری پرامن کوششوں اور سازگار ماحول کو سنگین طریقے سے متاثر کرتی ہیں، کورکمانڈر ز کانفرنس
سعودی عرب پر حملے ایک غیر ضروری کشیدگی ہیں، کور کمانڈرز
بھارت اور دیگر بیرونی سرپرستوں کی ایما پر کام کرنے والے تمام دہشت گرد پراکسی عناصر، ان کے سہولت کاروں اور معاونین سمیت، بلا امتیاز اور مسلسل تعاقب کے ذریعے ختم کیے جائیں گے، فورم
آپریشن غضب لِلحق کی رفتار برقرار رکھی جائے گی یہاں تک کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے اور پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال کو فیصلہ کن طور پر مکمل ختم نہ کر دیا جائے ، شرکاء کانفرنس
فورم نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے حکومت کی بھرپور کوششوں کو سراہا اور پاکستان متحمل مذاکرات ، کشیدگی میں کمی اور اصولی سفارتکاری کیلئے پرعزم ہے
ایک ذمہ دار اسٹیک ہولڈر کے طور پر پاکستان علاقائی سلامتی کے استحکام کے طور پر فعال ریجنل سیکیورٹی سٹیبلائزر کا کردار ادا کر رہا ہے، فورم
فورم نے بھارت کی جانب سے منسوب مسلسل گمراہ کن معلومات، بے بنیاد الزامات اور جھوٹے فلیگ آپریشنز کے بیانیے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ہتھکنڈے عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکے ہیں
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں اور ماورائے عدالت اموات چھپانےاور جعلی مقابلوں پر بھی تشویش کا اظہار ، فورم
کانفرنس کے اختتام پر آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کمانڈرز کو آپریشنل تیاری، نظم و ضبط، تربیت، جسمانی فٹنس ، نئی جدتیں اور میدان جنگ میں پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے مسلح افواج کی ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے اور پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کی صلاحیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا




اردو
Malik Faisal retweetledi

وزیراعلی @MaryamNSharif کا لاہور سمیت مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم۔
وزیراعلی مریم نواز شریف کا اضلاع میں واسا پنجاب سیوریج فلیٹ کے بھرپور استعمال کی ہدایت۔

اردو
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi

Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi

یہ جلسے کرنے کا موسم نہیں۔ اس وقت جو حالات ہیں ان میں سہیل آفریدی نے بہت میچورٹی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں اتنے لوگ آئیں گے ہی نہیں کہ راستے بند کرنے پڑیں، طلال چوہدری
@TallalPMLN @HasaantallalCh
@bilalbadar7
#Tallal_Bilal_Lovers
اردو
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi
Malik Faisal retweetledi





















