@Politicalflies

1.6K posts

@Politicalflies banner
@Politicalflies

@Politicalflies

@PoliticalFlies

The fly on the wall of Power. 🪰 Seeing what they hide, hearing what they whisper. Unmasking the lies of Pakistan’s elite.

Katılım Şubat 2026
27 Takip Edilen17 Takipçiler
@Politicalflies retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Strongly agree with this.
Wahab Khan tweet media
English
7
271
458
3.8K
@Politicalflies retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے “خان کو رہا کرو” برطانیہ کے جیرمی کوربن
اردو
26
1.4K
3.3K
19.4K
@Politicalflies retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بس یہی کہنا تھا
Sara Mir tweet media
اردو
25
1.5K
4.8K
24.3K
@Politicalflies retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ایثار رانا صحافت کی شان ہے۔ ایک سیلف میڈ باضمیر صحافی ہے۔ ان کے خلاف گھٹیا زبان ایک گٹر آدمی نے استعمال کی۔ جو اس گٹر شخصیت سے ملتے ہیں اور پروٹوکول دیتے ہیں وہ خود غلاظت پسند لوگ ہیں۔ بس اتنا ہی بتانا تھا ۔ تھینک یو ویری مچ۔
Samina Pasha tweet media
اردو
153
1.1K
4.1K
32.6K
@Politicalflies retweetledi
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
اردو
344
998
3.4K
61.9K
@Politicalflies retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
سینیئر صحاف ایثار رانا صاحب @Isarrana1 کے حوالے سے جو گھٹیا ترین باتیں چٹھہ نامی شخص نے کی ہے کیا اس پر کوئی ایکشن ہو گا یا ن لیگ پہلے کی طرح انہیں پروٹوکول دیتی رہے گی؟ کتنا افسوسناک ہے کہ اس طرح کے گھٹیا کرداروں کو ن لیگ مکمل پروٹوکول دے رہی ہے. یہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے
اردو
125
614
2.3K
40.4K
@Politicalflies retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
پاکستان کے تمام صحافیوں کو اور تمام صحافتی تنظیموں کو نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی گود میں بیٹھا یہ شخص ننگی ماں بہن کی گالیاں دے رہاہے اگر بڑے بڑے صحافی @Matiullahjan919 کو غدار اور ملک دشمن ثابت کرنے سے فارغ ہوں تو اس کو بھی سن لیں۔
اردو
16
129
307
5.5K
@Politicalflies retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
محترم انصار عباسی صاحب ! آپ آئے روز بےحیائی اور بدتہذیبی پر لکھتے اور بولتے ہیں۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے مسلم لیگ کے اس رہنماء کی مسلسل بے حیائی اور بداخلاقی کے خلاف آپکا قلم کیوں کچھ نہیں لکھتا؟ @AnsarAAbbasi
Mujahid Hussain@MujahidNaama

اس سے زیادہ ذلت سمیٹنا شاید مشکل ہے؟ انہوں ہر دور میں ایک چٹھہ رکھا ہے،چاہے وہ بولنے والا ہو یا لکھنے والا۔

اردو
92
486
1.4K
42.4K
@Politicalflies retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 According to Justice Sattar, even General Ziaul Haq's regime did not prescribe such method of judges transfer. tribune.com.pk/story/2605600/…
English
69
1.4K
4.3K
40.9K
@Politicalflies retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
میں اقرار کو یہ نصیحت کروں گا کہ اس نے جو ائیرپورٹ پر ویڈیو بنائی وہ بھی خلاف قانون تھی اگر سرکاری افسر ووٹ دے سکتا ہے تو وہ ایک سیاسی راۓ رکھنے کا حق بھی رکھتا ہے آپ نے جو کچھ کیا وہ سرکاری افسر کی ہریسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے مبشر لقمان
اردو
74
1.8K
7.9K
155.8K
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
اپنے دوست اور بھائی سینئیر صحافی حماد حسن کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت۔۔۔ن لیگ کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر اختیار ولی خان سی زندگی کی پہلی ملاقات لیکن محسوس ہوا جیسے پرانی شناسائی ہے۔۔۔اختیار ولی خان ایک دبنگ شخصیت کے مالک ہیں۔۔۔!!!!
اردو
218
90
653
35.9K
@Politicalflies
@Politicalflies@PoliticalFlies·
@SammerAbbas Pakistanis are not investing in dubai they are just turning money from black to white. You are dumb to think otherwise
English
0
0
1
69
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
All Pakistanis should boycott Dubai & Abu Dhabi for tourism & investment. It is a matter of our pride, integrity & nationalism. All those who have investments in UAE should immediately pull out as Pakistan & Pakistanism should come first. Spread this as a national duty.
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf

The fallout continues. A friend just informed me that Etihad Airways has abruptly terminated the services of 15 Pakistanis working in the hangar. One of them had spent 18 years with the airline. He was summoned to the immigration office and asked to leave within 48 hours.

English
116
70
285
26.1K
@Politicalflies
@Politicalflies@PoliticalFlies·
@Isarrana1 Thankyou for your patience. And that man is the true face of PMLN and sharif family
English
0
0
1
3
@Politicalflies retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑سلمان صفدر 🛑 عمران خان نے کہا میں مرد ہوں ان کی سختیاں برداشت کر رہا ہوں لیکن میری میری اہلیہ کو 24 گھنٹے انہوں نے ایک کمرے میں بند کر رکھا ہے جو کہ میرے لیے بھی باعث تکلیف ہے💔
اردو
36
2.1K
5.5K
26.8K
@Politicalflies retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس تصویر کے پوسٹر بنا کر تقسیم کرنے والوں کو پنجاب پولیس گرفتار کر کے لے گئی آپ بتائیں کیا یہ فوٹو فیک ہے خان کا باجوہ تعرف کروا رہا تھا تو اس نے بھی اپنی باری پر سلوٹ کیا تھا
Azhar Khan Aasifzai tweet media
اردو
87
2.5K
6.6K
41K
@Politicalflies retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی فیملی، وکلاء، ڈاکٹرز، بیٹوں تک بھی رسائی نہیں دی جارہی، ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔۔ پاکستان Commonwealth چارٹر پر عمل نہیں کررہا برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں مطالبہ
اردو
15
1.8K
4.5K
24.7K
@Politicalflies retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
اگر تمہیں اس تصویر سے تکلیف ہوتی ہے تو ہم یہ تکلیف پہنچاتے رہیں گے انشااللہ
AI creator شرارتی tweet media
اردو
54
1.8K
5.6K
25.3K
@Politicalflies retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین جیل حکام ہمیں بار بار بلا کر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے اب بشریٰ بی بی کی آنکھ کا علاج ہو رہا ہے جیل حکام عمران خان کو وہ سزا دے رہے ہیں جو عدالت نے سزا سنائی ہی نہیں ۔ سلمان صفدر
اردو
22
2.4K
5K
35.2K
@Politicalflies retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
🫣👇 People getting arrested for posting this pic!
Sara Mir tweet media
English
72
1.9K
4.8K
23.2K
@Politicalflies retweetledi
Ayaz Hussain
Ayaz Hussain@Ayaz6100000·
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
اردو
67
3.3K
6.5K
37.4K