Muhammad Shahid Ali

9.4K posts

Muhammad Shahid Ali banner
Muhammad Shahid Ali

Muhammad Shahid Ali

@Pr2BPakistani

Once you face your fear, nothing is ever as hard as you think. #Pakistan #PTI #PakArmy #Imrankhan

United Arab Emirates Katılım Aralık 2015
2K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Naureen Ruftaj Khan
ان طاقتوروں کو یہی جاہل اور پرچہ پڑھنے والے لوگ چاہیے😅
اردو
6
55
115
2.4K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
استغفر اللہ 🙏 مجھ سے یہ ویڈیو دیکھی نہیں جا عورت ذات کی اتنی تذلیل ضعیف بیوہ منیراں بی بی کےگھرداخل ہو کر بااثرا افراد مدادحسین کا بیوہ پر رسیوں سے باندھ کر تشدد۔۔😭
اردو
70
355
335
9K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
فرشتے واقعی ہمارے آس پاس ہی ہوتے ہیں۔ کبھی کسی کو روٹی سے زیادہ ایک گلے کی ضرورت ہوتی ہے۔ الحمدللہ، زندگی میں ایسے لوگ ملے جنہوں نے اسی محبت سے دل سنبھالا
اردو
16
403
2.1K
32.2K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
لعنت ہے ان حکمرانوں پر جو اللہ کی بے حساب دی جانے والی نعمت پر بھی بھتہ وصول کرتے ہیں
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
303
5.4K
11K
96.5K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ملک ریاض نے ڈیٹا لیک کردیا 🔥 بڑے بڑے صحافیوں نے کروڑوں روپے اور پلاٹ ملک ریاض سے بطور رشوت لئیے!! مبشر لقمان, کامران خان, مہر بخآری سمت تمام صحافیوں کے نام لسٹ میں موجود ہے!!
اردو
64
2.4K
5.3K
69.5K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
بریکنگ🚨 بھارتی فوج کے ایئر ڈیفنس جے سی او انوراگ ٹھاکر کا استعفیٰ سامنے آ گیا۔ اس کا کہنا تھا کہ ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، میں نے اپنے 300 ساتھی کھو دیے مگر بھارتی حکومت نے ان کی موت کو تسلیم تک نہیں کیا۔ ایک سال میں میری یونٹ کے تین سے زائد افسران استعفیٰ دے چکے ہیں، اور آج میں بھی یہ فیصلہ کر رہا ہوں۔
اردو
30
1K
2.7K
97.5K
Muhammad Shahid Ali
Muhammad Shahid Ali@Pr2BPakistani·
@RoymukhtarRoy @RGN1953 Mukhtar Bhai, simple advice 30 mint fast walk and ik exercise hay plank bus wo. 2nd bus meeta kam kar dain ik maheeny main result daik lain
Filipino
0
0
0
151
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
مجھے سب سے زیادہ برا بڑھا ہوا پیٹ لگتا ہے ہزار جتن کر لئے یہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا ؟؟ ٹویٹر فیملی کوئی مجرب نسخہ ارشاد فرمائیں کہ جس سے وزن اور پیٹ دونوں کم ہو جائیں #پاکستان
اردو
268
25
378
68.5K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
صفیہ آپا کو اسمبلی میں فارم 47 تو دے دیا لیکن تعلیم نہیں ۔۔ہا ہا ہا وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف، اور فیلڈ ماسٹر مجید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اآگے اسمبلی میں بھی قہقیے۔۔۔۔ حد ہوگئی یار سیریسلی۔
اردو
84
1.1K
3.4K
91.8K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ نوبت اپنے اوپر عبوری چئیرمن صاحب خود لیکر آئے ہیں ۔
اردو
221
2.6K
5.8K
67.7K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
اس بچی پرتشددکرنےوالی مالکن کوگرفتارکرانےمیں پولیس کی مددکیجے۔
اردو
9
870
1.1K
16.2K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
قبضہ مافیا نے بزرگ شخص کی زمین پر زبردستی قبضہ کرکے تشدد کا نشانہ بناتے رہے انصاف کی اپیل۔
اردو
90
1.6K
2.3K
112.6K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Syed Aly Trimzi
Syed Aly Trimzi@iAliTrimzi·
نارووال کے نجی کالج میں فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کی طالبات کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ پنجاب حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی نام نہاد گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے۔ بیٹیوں کے تحفظ کے دعوے صرف بیانات تک محدود ہیں جبکہ زمینی حقائق کچھ اور بتا رہے ہیں۔ اگر طالبات تعلیمی اداروں میں بھی محفوظ نہیں تو پھر پنجاب حکومت کس چیز کی دعویدار ہے؟ وزیر اعلیٰ مریم نواز فوری نوٹس لیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔ @MaryamNSharif
اردو
9
167
222
6.3K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Waqas Awan
Waqas Awan@WaqasAwan666·
تفتیشی نے ملزم سے پیسے کھائے ہیں عدالت میں جھوٹا بیان دیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاودید گھرال کی عدالت کے باہر زیادتی کے مقدمے کی مدعی خواتین کی دہائیاں
اردو
10
525
1.3K
19.8K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
پاکستان زندہ باد
انسانیت مر گئی ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے کو کل پھانسی دے دی گئی! کیا آپ خاموش ہیں۔اللہ کا شکر ہے یہ آپ کا بچہ نہیں ہے۔فلسطینی ہے۔
اردو
120
2.4K
2.8K
83.4K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اگر ایک ماں اور بیٹی کی حیثیت سمجھتے ہوتو اس کو جتنا ہو سکے شئیر کریں۔ یہ ایک ماں اور بیٹی کو ظالم وڈیروں سے انصاف دلوانے کا معاملہ ہے۔😥 @ImranKhan_i1
اردو
12
616
607
9.6K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا)
پنجاب پولیس کا اعلی اخلاق!! ایک بزرگ موٹر سائیکل سوار عمرسے ساٹھ سےستر سال لگ بھگ ھے اسنےاگر اتنی گرمی میں ہیلمٹ نہیں بھی پہنا توپنجاب پولیس اسطرح چلتی موٹر سائیکل سےپکڑ کرگھسیٹےگی کہ اسکی بازو اورکندھا فریکچرھوجائے اور وہ غریب چھ ماہ کےلیے بےروزگار ھوکر گھر میں بستر پر لیٹ جائے
اردو
179
1.3K
1.6K
42.5K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
ایک بہن کے سامنے اس کے بھائی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ چیخیں تھیں، فریاد تھی،،لیکن سننے والا کوئی نہیں تھا۔تین دن تک اس بچی کو،،بغیر ایف آئی آر،مردوں کے تھانے میں رکھا گیا۔ یہ سوال ہے ہمارے نظام پر ہمارے انصاف پر اور ہماری انسانیت پر۔
اردو
127
4K
5.9K
57.6K
Muhammad Shahid Ali retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
601 میٹر بلند کلاک ٹاور سے حرمِ مکی میں خانۂ کعبہ کا یہ منظر واقعی حیرت انگیز ہے—ایسا دلکش نظارہ جو انسان کو مسحور کر دیتا ہے۔
اردو
34
674
6.3K
187.4K