M.Humair

7.4K posts

M.Humair banner
M.Humair

M.Humair

@PrinceHumair95

Life is short Geo Or Jeene Do...

Sindh, Pakistan Katılım Ocak 2020
5.8K Takip Edilen4.2K Takipçiler
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
اس نازک بدن کے زاویے کچھ ایسے ہیں کہ ہر ہر عضو پر ایک غزل لکھی جائے #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
0
1
18
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
شکل اس کی تھی دلبروں جیسی خو تھی لیکن ستمگروں جیسی اس کے لب تھے سکوت کے دریا اس کی آنکھیں سخنوروں جیسی _ #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
7
1
22
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
تمہارا ترک محبت بھی نا مکمل ہے خیال میں بھی نہ آؤ تو کوئی بات بنے فریب کھائے ہیں حیرتؔ طرح طرح کے مگر فریب عشق بھی کھاؤ تو کوئی بات بنے #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
9
1
19
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے حضور! آنکھیں۔ جناب! آنکھیں۔ عجیب تھا، گفتگو کا عالم سوال کوئی، جواب آنکھیں یہ مست مست بے مثال آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں شراب رب نے حرام کر دی مگر کیوں رکھیں حلال آنکھیں ہزاروں ان پہ قتل ہوں گے خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں
اردو
0
0
0
12
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہیں میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چھُپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی کسی نے پائیں سراب آنکھیں N۔Pg
M.Humair tweet media
اردو
1
0
0
11
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
ہر عہد میں کوئی نہ کوئی فرعون کھڑا ملتا ہے اور سچ آج بھی کسی موسیٰ کا منتظر رہتا ہے 🔥 #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
1
8
2
24
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
یہ آنکھیں تیرے دید کے فاقوں سے مر گئیں ـــــ!!! #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
8
0
25
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
مکمل ہونا چاہیے تھا جسے میرا میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا اے رقیب تیری قسمت پہ رشک آتا ہے کسی کا ادھورا عشق تیرے حصے میں پورا آیا♥️ #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
1
0
21
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
رنگین مزاجی کی بھی ہوتی ہے کوئی حد فارس ! دلِ آوارہ سے کہہ دو سُدھر جائے ♥ #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
9
1
38
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
ہم ترے نام سے مشہور زمانے میں ہوئے اَور تِرے دِل سے اُتر جانا تعارُف ٹھہرا #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
9
1
31
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
_کہہ دو چاند سے کہ وہ اور حسن مانگ کے لائے۔_ _آج پھر ہارے گا میرے یار سے ہمیشہ کی طرح_✨🌝 #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
9
1
25
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
فتنے اُٹھا رہا ہـــــے، تیرا شباب کیا کیا یہ مے فروش آنکھیں، یہ حُسن کافرانہ ♥️ #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
6
1
34
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
جوانی پروان چڑھی ہے خوب ان کی۔ دیکھ ساقی زیرِ لباس بدن کو بھی چین نہیں۔۔۔۔۔۔۔ #قومی_زبان
M.Humair tweet media
اردو
0
2
0
25
M.Humair
M.Humair@PrinceHumair95·
میں نے تمہیں عام نگاہوں سے نہیں دیکھا، تمہاری آنکھیں میرے لیے پوری دنیا اور اس میں موجود تمام وطنوں سے زیادہ قیمتی ہیں۔ ✨🤎 #قومی_زبان
اردو
0
5
0
18
M.Humair retweetledi
نجمہ قمر
نجمہ قمر@Najma259·
وقت رخصت نشانی جو طلب کی تو کہا داغ کافی ھے جدائی کا اگر یاد رھے.....!!
نجمہ قمر tweet media
اردو
10
14
93
1.1K
M.Humair retweetledi
نجمہ قمر
نجمہ قمر@Najma259·
اُن کے آنے کی خبر ھے تو بتاؤ کیسے اپنی دہلیز پہ آنکھیں نہ بچھائے کوئی
نجمہ قمر tweet media
اردو
10
15
87
1.2K
M.Humair retweetledi
نجمہ قمر
نجمہ قمر@Najma259·
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ کہا کچھ تھا ، وہ کچھ سمجھا ، مجھے کچھ اور کہنا تھا
نجمہ قمر tweet media
اردو
11
12
62
950
M.Humair retweetledi
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
تم نے بچھڑنے میں ذرا جلدی کر دی ہم نےتو ویسے بھی کچھ دن میں مر جاناتھا 💔 ضمر #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
8
12
50
282
M.Humair retweetledi
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
میں نے جب بھی ہاتھ اٹھائے، تیرے سکون تیری خوشیوں کی دعا کی اگر تیرا سکون مجھ سے دوری میں ہے، تو دعا ہے ہم حشر تک نہ ملیں ضمر #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
15
18
67
452