Sabitlenmiş Tweet
Rania khan☪︎🇵🇰
6.1K posts

Rania khan☪︎🇵🇰
@Raniaviewz
Trend setter | Blogger | YouTuber|Graphics & Content Creator | President of @SmileUpPakistan NGO | Work At 9News | DM for Paid Campaigns | Account Seller
Katılım Nisan 2009
444 Takip Edilen1.6K Takipçiler
Rania khan☪︎🇵🇰 retweetledi

﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ياﷲ ھم تجھ سے علم نافع كا
اور زرق كي كشادگي كا
اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتے هیں.
الٰہی تو ثابت قدم رکھ منكر نكير كے سوالوں پر۔ بے شک الله بزرگ وبرتر عظمت والا ھے.
🤲
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد
💖محمدﷺ💖محمدﷺ💖محمدﷺ💖
02
#درود_وقرآن
سورة النور
آیت 33
ترجمہ
اور جن لوگوں کو نکاح کے مواقع میسر نہ ہوں،
وہ پاک دامنی کے ساتھ رہیں،
یہاں تک کہ الله اپنے فضل سے انہیں بے نیاز کردے
سورة النور
آیت 33
بقیہ
ترجمہ
اور تمہاری ملکیت کے غلام باندیوں میں سے جو مکاتبت کا معاہدہ کرنا چاہیں ، اگر ان میں بھلائی دیکھو تو ان سے مکاتبت کا معاہدہ کرلیا کرو،
2

اردو

آج میرے 4000 فالوورز مکمل ہو گئے ہیں یہ سب آپ لوگوں کی محبت سپورٹ اور اعتماد کا نتیجہ ہے میں دل کی گہرائیوں سے ہر اُس شخص کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے فالو کیا، سپورٹ کیا اور حوصلہ بڑھایا۔ آپ سب میرے لیے بہت خاص ہیں اور میں آپ سب کو ہمیشہ یاد رکھوں گا
@mrremanwazir
Mr Rehman Wazir@Mrrehmanwazir
میٹھے ہو تم باتوں میں اتنے، جیسے شہد کی مٹھاس لگتے ہو چپ رہو تو بھی کچھ کہہ جاؤ، خاموشی میں بھی پیاس لگتے ہو جو بھی ہو تم، جیسے بھی ہو تم، میرے دل کے بہت پاس لگتے ہو
اردو
























