ریاستی جبر قبول نہیں حق کی آواز دبے گی نہیں
ان شاءاللہ
ہر ظلم کا حساب ہو گا
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
Release Saad Rizvi
فالو کرتے جائیے
آفیشل اکاؤنٹ
@Uzma_WWM
&
اٹس بیک اپ اکاؤنٹ
👇
@PrincessNo3tnt
یکم محرم صرف نئے سال کا آغاز نہیں یہ امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق اعظمؓ کے یومِ شہادت کا دن بھی ہے
خاموش تماشائی نہ بنیں
اپنے اپنے شعبے میں یومِ عمرؓ کو نمایاں کریں، کیونکہ جو قوم اپنے محسنوں کو بھلا دیتی ہے، تاریخ اسے بھی بھلا دیتی ہے
عمرؓ کا ذکر صرف محبت نہیں، ہماری شناخت ہے۔
ان آٹھ مہینوں میں قائدین اور کارکنان پر ہر قسم کا دباؤ، قید اور مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے گئے مگر القدس کی حفاظت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لیے نکلنے والوں کا عزم جواں اٹوٹ ہے۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جنہوں نے القدس کی آزادی کی خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا
Release Saad Rizvi
وہ مائیں جنہوں نے اپنے شہید بیٹوں کا آخری دیدار بھی نہ کیا اور نہ ہی ان کے ماتھوں کو آخری بار بوسہ دے سکیں، صبر و استقامت کی اعلیٰ مثال ہیں۔
ان عظیم ماؤں کی عظمت، حوصلے اور قربانیوں کو لاکھوں سلام۔
Release Saad Rizvi
قائدین کے گھروں سے لے کر کارکنان تک، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، سیدہ زادیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا، گھر مسمار کیے گئے اور کارکنان کے روزگار تباہ کیے گئے۔
تمام مظالم کے باوجود آج بھی ایک ہی پکار ہے کہ:
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
وہ نام نہاد جماعتیں جو عورت کارڈ کھیلنے کے نت نئے حربے استعمال کرنے کیلئے سر گرم ہیں وہ BISPکے نام پر خواتین کی بے حرمتی اور اس ظلم کے خلاف کیوں نہیں بولتیں ؟
Release Saad Rizvi
ہیٹ سٹروک کیمپ
شہر قائد میں شدید گرمی کے پیش نظر لبیک ویلفیئر کے زیر اہتمام ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں ہیٹ سٹروک کیمپ لگائے گئے۔
لبیک ویلفیئر کے رضاکار خدمت خلق کے جذبے کے تحت عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں.
تحریک لبیک پاکستان ضلع غربی کراچی
Release Saad Rizvi