Dr.Aliza Princesses

4.3K posts

Dr.Aliza Princesses banner
Dr.Aliza Princesses

Dr.Aliza Princesses

@PrincessesAliza

*_یہ آنسو بھی صرف انہی کے لئے نکلتے ہیں جن کو ہماری قدر نہیں ہوتی💔🥹_* @princessesAliza

Katılım Ekim 2024
1.1K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
@sundas-stat?si=vForfVzeV755K7No" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@sundas-stat?s… Subscribe YouTube channel Thanks @PrincessesAliza All followers requested you...
English
8
4
12
1.6K
Dr.Aliza Princesses retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
کدھر گئے یہ لوگ حکومت نے انہیں کہاں غائب کر دیا ؟؟؟ زندہ بھی ہیں کہ نہیں ؟؟ ۔۔۔ خان صاحب نے کہا ہے سب باتوں کو چھوڑ کر ان کے لیے اواز اٹھائیں #گولی_کیوں_چلائی #WhereAreMissingPersons
PTI Punjab tweet media
اردو
1
30
41
997
Dr.Aliza Princesses retweetledi
Shumaila Mubeen 🇵🇰
Shumaila Mubeen 🇵🇰@shumailbutt804·
حکومت کی ادائیں اور ناز نخرے دیکھ کر خوائش کا اندازہ لگا لے ۔۔ حامد میر #WhereAreMissingPersons
Shumaila Mubeen 🇵🇰 tweet media
اردو
0
37
23
560
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔ ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔ @PrincessesAliza 🖤
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
4
1
8
230
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
*ایک وقت تھا باتیں ختم ہی نہیں ہوتی تھیں🥺* *ایک وقت ہے بات ہی نہیں ہوتی💔* @PrincessesAliza
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
3
1
9
191
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
اے اللہ پاک ❤️ جو زندگی گزر گئ اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آ مین❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂🥀🍂
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
9
3
16
318
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
اے اللہ! کوئی آسانی نہیں،مگر جسے تو آسان بنا دے، اور تو ہر سختی کو جب چاہے آسان بنادیتا ہے❤️ Good morning @PrincessesAliza
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
2
1
7
118
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
9
2
13
138
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
تیری نظروں میں کچھ تو سحر ھـے ظالِم ورنہ ہم تواپنے قابُو میں بھی مُشکِل سـے آتے ہیں❣️ @PrincessesAliza #قومی_زبان #اردو_زبان
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
7
5
14
172
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
تمہارا دل نازک ہے، تمہاری روح خالص ہے یہی وجہ ہے کہ تم ہر چیز بہت گہرائی سے محسوس کرتے ہو ۔۔۔۔🤍 ایک بات سمجھ لو یہ تمہاری کمزوری نہیں طاقت ہے۔۔۔ #قومی_زبان #اردو_زبان #محبت_مافیا @PrincessesAliza
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
4
2
8
149
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
کسی کے ساتھ جذباتی طور پر اس قدر منسلک نا ہوں کہ ان کی زرا سی بے رخی آپکو پیرالائز کر دے ۔۔۔۔ میچور ہو جائیں اب تو۔۔۔ اور کون سے دھکے کھانے باقی ہیں اب ؟ @PrincessesAliza #قومی_زبان #اردو_زبان #محبت_مافیا
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
3
2
10
151
Dr.Aliza Princesses
Dr.Aliza Princesses@PrincessesAliza·
"تعلقات نبھانے کیلئے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے پھر دوستی کا ہو ، محبت کا ہو خون کا ہو یا احساس کا🫰🏻🙂 @PrincessesAliza #اردو_زبان
Dr.Aliza Princesses tweet media
اردو
3
6
8
126