Jamal Khan Swati

21.4K posts

Jamal Khan Swati banner
Jamal Khan Swati

Jamal Khan Swati

@jamalkswati

💥PTI SMT Member💥. ❤️Imran Khan❤️ is My 🔥Murshid🔥. An overseas Pakistani/ Ex journalist.

İstanbul, Türkiye Katılım Aralık 2009
7K Takip Edilen7.6K Takipçiler
Jamal Khan Swati retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
کوئی پاکستانی مرد، عورت مردہ، زندہ، حقیقی، تصوراتی-عمران خان جیسا مشہور نہیں ہے (دی گارڈین)
Niazi tweet media
اردو
3
68
171
1.4K
Jamal Khan Swati retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
جب ہم کہتے تھے ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کو ثالثی کرنی چاہیے کسی کا ساتھ نہیں دینا چاہیے تو پالشی چمونے کہتے تھے یہ تو غدار ہیں شیعہ ہیں ایران چلے جاو وغیرہ وغیرہ لیکن آج سارے پالشی چمونے مذاکرات میں ثالث بننے پر خوش ہورہے ہیں ۔۔۔ 😄 اصل حب الوطنی ہی یہی ہے اپنے ملک کا بہترین مفاد سوچا جائے نا کے ہر غلط قدم کا دفاع پالش کی ڈبی لیکر کیا جائے ۔۔
اردو
0
8
32
694
Jamal Khan Swati retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
بہنوں کے ساتھ اج بھی موجود ہے
Farzana Saeed tweet media
اردو
4
49
306
1.5K
Jamal Khan Swati retweetledi
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
جو بات ہے!
Shehryar Bukhari tweet media
اردو
3
54
193
3.5K
Jamal Khan Swati retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
دراصل قصور ہمارا ھے عوام کا ھے سٹریٹ مومنٹ میں جو لوگ اتے ھے سہ سوال کیوں نہیں کرتے تم کب خان صاحب کی رہائی کا لاہحہ عمل دو گے یا پھر اس طرح وقت گزارتے رہو گے کے پی کے بند کرنا کا خان صاحب نے کہا تھا تم عمل کیوں نہیں کررہے
اردو
2
40
76
594
Jamal Khan Swati retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
کل منگل ھے اور سب اڈیالہ کو بھول گے ھے کیا سوشل میڈیا والے بھی کمپرومائز ہو گے ھے کیوں کوہی نہیں لکھ رہا چلو چلو اڈیالہ چلو بہنوں کا ساتھ دو
اردو
25
2K
5.5K
28.3K
Jamal Khan Swati retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
کل رات تم بہت یاد اہے ہم کم ازکم دور سے سہی وہ گاڑی تو دیکھ لیتے جس میں ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی تھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
11
189
996
5.3K
Jamal Khan Swati retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
عمران خان کی آنکھ میں تیسرا انجکشن آج پمز میں لگایا گیا! ہمارے پیارے مرشد کے لیے دعائیں🤲
اردو
26
199
1.1K
11.2K
Jamal Khan Swati retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
21.7K
39.5K
821.3K
Jamal Khan Swati retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے، ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی عمران خان کی بیٹے قاسم خان سے کال پر گفتگو
اردو
8
40
132
1.3K
Jamal Khan Swati retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message: “The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
English
1.4K
18.4K
36.8K
1.3M
Jamal Khan Swati retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
سوچا نہیں تھا شہزادے جن ہاتھوں میں قلم پکڑایا موبائل تھا ان ہاتھوں پر ہتھکڑیاں ھے مضبوط رہو سلامت رہو حق کے ساتھ خان کے ساتھ ڈٹے رہو
Farzana Saeed tweet media
اردو
30
410
1.2K
9.4K
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
عوامی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عید کے دوسرے روز سی ایم ہاؤس پشاور میں عوام سے عید کی مبارکباد وصول کرتے ہوئے!!!
اردو
7
9
102
2K
Jamal Khan Swati retweetledi
Jamal Khan Swati
Jamal Khan Swati@jamalkswati·
میں بہترین اداکار ہوں۔اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پرسکون ظاہر کرواتا اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی خوش اخلاق رہتاہوں۔ بہت مشکل ہے مگر ممکن ہے۔
اردو
10
8
30
7.3K
Yar Muhammad Khan Niazi
خیبر پختونخوا احساسِ شجر کاری مہم! چیئرمین اور قائد عمران خان کے ویژن کے مطابق عید اور یومِ پاکستان کے موقع پر حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایک تاریخی شجرکاری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی ہدایت پر 23 مارچ کو صوبہ بھر میں ایک ہی دن میں 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس قومی مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے لگائے گئے پودوں کی تصاویر یا ویڈیوز ehsaaseshajar.kp.gov.pk پر شیئر کریں۔ یہ مہم صوبے کو سرسبز بنانے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ایک مضبوط پاکستان کے عزم کا عملی اظہار ہے۔ حکومت اس اقدام کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھتے ہوئے 14 اگست کو 14 لاکھ پودے لگانے کی منصوبہ بندی بھی کر رہی ہے۔ تمام اضلاع کو سرکاری نرسریوں سے پودوں کی فراہمی مکمل ہو چکی ہے، جبکہ شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز صبح 9 بجے ہوگا اور آخری پودا لگانے تک جاری رہے گا۔ مہم کی مؤثر نگرانی کے لیے خصوصی سافٹ ویئر، مرکزی کنٹرول سینٹر، اور لائیو مانیٹرنگ کا نظام قائم کیا گیا ہے۔ تمام سرکاری و تعلیمی ادارے، سول سوسائٹی، کمیونٹیز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس مہم میں بھرپور شرکت کریں گے، تاکہ خیبر پختونخوا کو ایک سرسبز اور پائیدار مستقبل کی جانب گامزن کیا جا سکے۔ #KPForest #CleanGreenKP #EhsaaseShajar #PakistanDay
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
4
19
96
2.7K