افلاطون

7.4K posts

افلاطون banner
افلاطون

افلاطون

@Pro_Pakistan_

X account Monitization Avaliable___ Tiktok all services avaliable

Punjab, Pakistan Katılım Temmuz 2017
1K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
افلاطون
افلاطون@Pro_Pakistan_·
آج سے میں اس ہینڈل پر روزانہ فاریکس ٹریڈنگ سگنل دوں گا اگر کوئی بھائی یا بہن ٹریڈنگ کرتے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو بھی سگنل دیئے جائیں گے یہ کوئی مالی مشورہ نہیں ہے صرف معلومات کے لیے ہے
افلاطون tweet media
اردو
2
0
0
258
افلاطون retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
انسانی توقعات اور attachment بھی خوفناک جذبہ ہے۔یہ انڈین سکول کا استاد ہے جو اپنے بچوں کی ویڈیوز بنا کر شئیر کرتا ہے۔خاصی مزے کی ہوتی ہیں جس میں پڑھائی پر فوکس ہوتا ہے۔اس بچے کی ویڈیوز مزے کی ہوتی ہیں۔ زرا اس کی آنکھوں میں دکھ محسوس کریں کہ جب وہ دلی گیا تو اس کے استاد نے اسے فون تک نہیں کیا۔۔ کیوٹ 😎
اردو
11
61
377
24.7K
افلاطون
افلاطون@Pro_Pakistan_·
🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️
QME
0
0
0
11
افلاطون retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
چین میں ایک ماں نے اپنے بچے کو نانی کے سپرد کیا۔ نانی نے کہا: بچے ایسے پالے جاتے ہیں! اور یوں پوری دنیا کو ایک خوبصورت سبق دے دیا۔
اردو
8
439
1.6K
50.8K
افلاطون retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
میں نے ایک دفعہ نیوٹرلز سے بات کی ۰۰۰۰ کاش ایسی باتیں نیوٹرلز سے نہ کی ہوتی
اردو
418
4.5K
16.6K
296.5K
افلاطون retweetledi
Naseer Awan(نصیر اعوان)
انسان کی خواہشات اور حسرتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں لیکن زندگی ختم ہوجاتی ہے۔ جس حال میں بھی ہیں پروردگار کا شکر ادا کریں کیونکہ لاکھوں کروڑوں لوگ اس چیز کی تمنا کرتے ہیں جس سے خدا نے آپکو نوازا ہے۔😊
اردو
12
272
838
21.8K
افلاطون retweetledi
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
دنیا کا سب سے بد قسمت انسان 🤣
اردو
13
14
94
7.8K
Tahir Naqash 🥑
Tahir Naqash 🥑@Naqashfeed·
@ChotiSheikhni کچھ روایات میں سادہ ہتھیاروں یا روایتی جنگ کا انداز بیان ہوا ہے، لیکن یہاں ایک اہم نکتہ سمجھیں: 👉 احادیث کا مقصد ٹیکنالوجی کی تفصیل بتانا نہیں ہوتا 👉 بلکہ واقعہ اور اس کا نتیجہ بیان کرنا ہوتا ہے اس لیے: •“تلوار” کا ذکر ہو سکتا ہے سادگی یا اس وقت کے اندازِ بیان کی وجہ سے ہو
اردو
3
0
4
1.1K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
کیا کوئی علماء رہنمائی فرما سکتا ھے؟؟؟؟ میں آج احادیث سن رہی تھی صحیح مسلم ، صحیح بخاری کی کہ، جب حضرت عیسی علیہ سلام نے آنا ھے دوبارہ دنیا میں، دجال کا خاتمہ کرنے کے لئے، تو تب لڑائی تلواروں سے ہوگی۔ اس کا مطلب تب تک ایٹم بم چل گئے ہوں گے، دنیا تباہ ہوئی ہو گی ؟؟؟؟
اردو
46
6
192
21.2K
افلاطون retweetledi
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
سنیل منج بھائی سے معزرت کے ساتھ 🙏🤣
اردو
78
586
2.4K
273.4K
افلاطون retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
دو نمازوں کا جمع کرنا جائز ھے ؟
اردو
41
345
1K
35.1K
افلاطون retweetledi
Meme Supplier
Meme Supplier@ImMemesupplier·
Izzat do izzat lo
English
34
743
7.1K
134.4K
افلاطون retweetledi
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
Mtlb wo alag hi level ka single tha 😂
HT
7
27
204
15.5K
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
خبر ہے کہ شہباز شریف نے ایرانی حکومت سے کہا ہم تو آپکے ہمسائے ہیں ہمارا تو تیل آنے دو ایرانی حکومت نے کہا اب ہمیں تم پے ٹرسٹ نہیں رہا: پہلے ٹول ٹیکس ادا کرو پھر لے جاو تیل شہباز شریف نے کہا : کتنے ڈالر دینے ہونگے ایرانی حکومت نے کہا: ڈالر شالر نہیں چلنے یوان دا موڈ ہے تے دسو شہباز شریف شلوار اتار کے الٹے لیٹ ہی رہے تھے کہ پاس کھڑے ترجمان نے کہا: سر جی وہ چینی کرنسی یوان کی بات کر رہے ہیں 😂😂
اردو
98
307
1.7K
125.4K
افلاطون retweetledi
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
ایک ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ۔ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮨﺮﻓﻘﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻓﻞ ﺍﺳﭩﺎﭖ "." ﮐﺎ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﺗﮭﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺻﺮﻑ ﮔﺮﺍﺋﻤﺮ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﻣﻼﺣﻈﮧ کرﯿﮟ! "ﻋﺮﺽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺧﻮﺵ ﮔﻮﺍﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺁﭖ ﮐﯽ۔ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﻮﺭﮐﯽ۔ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮑﺮﯼ ﮐﯽ۔ ﭨﺎﻧﮓ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﻮﭘﮭﻮ ﮐﯽ۔ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﯾﻮﺭ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ۔ ﻧﺎﻧﯽ ﻻﮨﻮﺭ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﺘﺎﺋﮯ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭼﻠﮯﮔﺌﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﺩﮮ ﮐﺮ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮍﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻣﯿﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ۔ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﻧﭩﯽ ﺯﮨﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﻤﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ نیا ﻓﺮﺍﮎ ﺳﻠﻮﺍ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ ﭘﺸﺎﻭﺭﯼ ﭼﭙﻞ ﻻﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻧﻨﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻻ ﺳﮑﯽ ﮐﺒﻮﺗﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﭘﻨﺠﺮﮦ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﺎ۔ ﺭﻭﺯ ﺳﺮ ﺩﺑﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ۔ ﺑﻞ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ۔ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮐﺎ۔ ﺭﺷﺘﮧ ﻃﮯ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﺎ۔ ﺣﺎﺩﺛﮯ ۔ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺧﺎﻟﻮ ﮐﺎ۔ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﺮﯼ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺧﯿﺮﯾﺖ ہے۔😂
اردو
16
13
90
27.4K
افلاطون retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
اللہ ہمیں اپنی پناہ میں رکھتا ہے، ہمیں سنبھالتا ہے… اور ہم لاعلم ہی رہتے ہیں کہ کتنی بار وہ ہمیں بچا چکا ہوتا ہے۔
اردو
12
455
2.8K
134.9K
افلاطون retweetledi
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
بیعزتی کرنے کا فن بھی کسی کسی کو آتا ہے 2001میں Coca Cola نے اعلان کیا کہ ان کی فروخت Pepsi سے چار گنا زیادہ رہی ہے اس دعوی کے جواب میں Pepsi نے پھر یہ اشتہار بنایا تھا Historical
اردو
27
78
763
72.9K
افلاطون retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
فٹ بال کے اندر بھی ایک گیند ہوتی ہے ۔ کیا آپ جانتے ہیں اس گیند کا نام ؟ سیالکوٹ والے زیادہ جانتے ہونگے یا فٹبال کھیلنے والے ۔۔ آئیے اس گیند کی تیاری دیکھتے ہیں ۔ یہ کیسے ہنر مند ہاتھوں سے کس طرح تیار ہوتا ہے ۔ مکمل فٹبال ⚽
اردو
254
2.2K
22.8K
1.5M
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
بریکنگ نیوز 🚨 امریکی طیاروں نے مجتبٰی خامنہ ای کا ٹھکانہ پتا لگا کر F-35 سے لاک کردیا تھا لیکن یہ بات پاکستانی ادارے کو پتا چل گئی۔ جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کو پیغام بجھوایا کہ اگر نئے آیت اللہ کو نشانہ بنایا گیا تو جنگ بڑھ جائے گی اور پاکستان کو بھی جنگ میں شریک ہونا پڑے گا اور پاکستان کا پہلا ٹارگٹ ناجائز ریاست ہوگی۔ جس کے بعد امریکہ نے نئے آیت اللہ کو ٹارگٹ کرنے سے گریز کیا۔ اگر عاصم منیر سخت پیغام نہ دیتے تو مجتبٰی خامنہ ای آج زندہ نہ ہوتے
اردو
2.6K
343
2.2K
309.1K
افلاطون retweetledi
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
عون علی جب کرتا ہے کمال کرتا ہے 🤣🤣
اردو
14
407
1.5K
33K
افلاطون retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.1K
19.8K
39.5K
692K