Junaid Yousaf Sheikh
15.7K posts

Junaid Yousaf Sheikh
@Psigho
Thinker/Business Developer/Consultant 🇵🇰 First! || إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

یااللہ آج اردو کا پیپر اچھا ہو جاۓ تو پھر تو ست ای خیراں 🙏

یو اے ای نے پاکستانیوں کے گولڈن ویزے کینسل کرنا شروع کر دیے ہیں بہت سے بڑے عہدوں پر فائز پاکستانی جو بیس بیس سال سے رہ رہے تھے ان کے ویزے بہت خاموشی سے کینسل کر کے انہیں نکل جانے کا حکم دیا جا رہا ہے.

@AkolJohnBosco3 @sejudav Talk about this; Iran now has no neighbour, except Pakistan which is also not on good terms with its neighbours like India, and Afghanistan. It was suicidal to attack UAE, Saudia, Jordan, Kuwait, Qatar, and Bahrain





















“جلسے میں جو لہرایا تھا وہ سائفر نہیں تھا” عمران خان پاکستانیو !! ایسے ہی سیاستدانوں نے آپ کو ہمیشہ بے وقوف بنایا ہے۔



چلو عمران ریاض تو نمک حرام ڈالر خور ہے لیکن پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک لایعنی اور بے معنی ایشو پر بنائی گئی ویڈیو کا شئیر ہونا اور وہ بھی اُس وقت جب انڈیا کے علاوہ ایران سمیت پوری دنیا پاکستان کے قصیدے پڑھ رہی ہے۔۔۔ پاکستان دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟ کیا ٹوئیٹ میں ایران کے خلاف کچھ ہے جو ٹرمپ نے لکھوا کر بھیجا ہو گا؟ سیز فائر سے متعلق سیدھی سادھی ٹوئیٹ ہے۔۔۔ اور عین ممکن ہے کہ اس کا ڈرافٹ متعلقہ فریقین سے شئیر کیا گیا ہو تاکہ الفاظ کے چناؤ سے کوئی مزید غلط فہمی پیدا نہ ہو کیونکہ دنیا عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی تھی۔ پاکستان کی عزت اور وقار کی بات ہو تو بڑی سے بڑی دشمنی اور اختلاف بھُلا دینا چاہئے اور یہ رذیل لوگ ایک نان ایشو پر اپنے اندر کی غلاظت باہر اُنڈیل رہے ہیں۔ خدا پاکستان کے بیرونی اور اندرونی دشمنوں کو غارت کرے۔








