PST Markaz Pk retweetledi
PST Markaz Pk
5 posts

PST Markaz Pk
@PstMarkazPk
پاکستانی سنی تحریک ایک نظریاتی سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس کا منشور پاکستان کی نظریاتی سر حدوں کی حفاظت کرنا ہے۔ اس تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی ہیں
دبي, الامارات العربية المتحدة Katılım Ocak 2024
12 Takip Edilen6 Takipçiler
PST Markaz Pk retweetledi

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی انتخابی جلسہ صدائے پاکستان باغ جناح کراچی سے خطاب کر رہے ہیں
#PSTMarkaz
اردو
PST Markaz Pk retweetledi

لٹک جانا تو اتا ہے اٹک جانا نہیں اتا
کسی کے رعب سے پیچھے دبک جانا نہیں آتا
ازہری ہوں بلا ہوں وادی احرار بریلی میں
رزم گاہے حقیقت سے کھسک جانا نہیں آتا
غلامان مجدد ہیں رضا کے فکر کے بیٹے
کسی کے دانے پانی پہ لپک جانا نہیں آتا
#IStandWithSalmanAzhari

اردو

ووٹ دینا آپ کا کام ہے اور اس ووٹ کی حفاظت کرنا ہمارا کام ہے
صدائے پاکستان انتخابی جلسہ کراچی سے
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کا خطاب۔
#PSTMarkaz
اردو



