Amir Mayar
309 posts

سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈووکیٹ نے آج مختلف علاقوں کا دورہ کیا
عوام الناس، پارٹی کارکنان و ذمہ داران سے ملاقاتیں کی اور انکی غم و خوشی میں شریک ہوئے
@Ali_MuhammadPTI

اردو

رکن قومی اسمبلی جناب آصف خان نے یونین کونسل ہاتھیان میں سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈووکیٹ کی ماموں محترم کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
@Ali_MuhammadPTI

اردو

سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈوکیٹ کے ماموں محترم خالد خان کی وفات پر اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں،

سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈوکیٹ کے ماموں محترم خالد خان کی وفات پر اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

اردو

سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈوکیٹ کے ماموں محترم خالد خان کی وفات پر اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں،
@Ali_MuhammadPTI

اردو

سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈووکیٹ کا انجنیئر حکمتیار خان کی ہمرار وی۔سی جامڑہ ساڑو شاہ سواتوں کلی میں انجنیئر اشفاق کی شادی میں شرکت کی۔

گرینڈ شمولیتی پروگرام — یونین کونسل پرخو عمر آباد
سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈووکیٹ نے
یونین کونسل پرخو عمر آباد میں ایک شاندار گرینڈ شمولیتی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کیا ۔

اردو

عمر آباد پرخو 🌹 ، شمولیتی پروگرام!
بروز اتوار 5 اپریل ۔
سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈووکیٹ عمر آباد میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کررہا ہیں
@Ali_MuhammadPTI
اردو

@Ali_MuhammadPTI
امریکہ اور ایران کے اسلام آباد میں مذاکرات سے متعلق حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، حکومت مشترکہ اجلاس بلا کر نا صرف پی ٹی آئی بلکہ تمام اپوزیشن کو اعتماد میں لے، ایران کو امریکی و اسرائیلی پنجوں سے نکالنے کیلئے ہم حکومت کو سپورٹ کریں گے، علی محمد
خان
اردو

@Ali_MuhammadPTI
تارڑ صاحب سے کسی نے سوال کیا کہ قاسم خان نے کہا کیا ہے؟ قاسم نے اپنے والد کی رہائی کی بات کی، ظلفی بخاری اور قاسم نے پاکستان کا کیس لڑا، قاسم نے کہا کہ وہ پاکستان کے GSP کے حامی ہیں، ظلفی بخاری بھی چاہتے ہیں پاکستان کا GSP اسٹیٹس
برقرار رہے، علی محمد خان صاحب
اردو