🇵🇰Ԁ⊥ı dɹoɟǝssoɹ ∀sim🏏

9.8K posts

🇵🇰Ԁ⊥ı dɹoɟǝssoɹ ∀sim🏏 banner
🇵🇰Ԁ⊥ı dɹoɟǝssoɹ ∀sim🏏

🇵🇰Ԁ⊥ı dɹoɟǝssoɹ ∀sim🏏

@Ptiprofexxor

Katılım Ekim 2016
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ہائیڈ بھائی کہ یاد آرہی ہے 💔 آج ہم میں ہمارا ایکٹیو بھائی, ہر کسی کو ہنسانے والا بھائی نہیں رہا!😭
اردو
15
13
167
6.1K
Jaffar Ali
Jaffar Ali@Jaffarali944·
@Ptiprofexxor @zeshmohmand Aur gober unko dalna jo Pakistan py kutto ki trah bhonktay hain aik kuttay ki aja say wesy bhi ye log uss kuttay ka gand khatay hain shouq say. Moja kro youthio
हिन्दी
1
0
0
13
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
کیا اسلامی ملک میں یہ کھل عام کرنا جائز ہے ؟؟ ایک طرف معیشت تباہ, تو دوسری طرف نوجوانو کا رجحان اس طرف کہا ہؤا ہے,
اردو
112
43
315
75.6K
Ali Shah2200
Ali Shah2200@AShah2200·
@zeshmohmand اللہ پاک ہائیڈ بھائی کے درجات بلند فرماۓ امین
اردو
1
0
1
45
Jaffar Ali
Jaffar Ali@Jaffarali944·
@zeshmohmand تم لوگ ڈی چوک میں خان کی امامت میں یہ کام جہاد سمجھ کر کرتے رہے ہو لعنت تم لوگوں پہ
اردو
2
0
2
316
Syed Niaz Ghous 🇵🇰
@SdqJaan تمہارا عمران عمرانڈو بن گیا اب وہ قصہ ماضی ہے اپ بس سوشل میڈیا پر ہی ہے وہ تاحیات جیل میں رہے گا اور اخر میں پھٹے پر باہر ائے گا انشاءاللہ
اردو
6
1
7
2.5K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ٹرمپ کو پورے امریکہ سے گالیاں پڑ رہی تھیں کہ گھٹیا انسان تم ایران سے شکست کھا گئے ہو اور ایران نے تمہارا سب کچھ خاک میں ملا دیا ہے اور ساتھ ہی وائٹ ہاؤس پر فائرنگ ہو گئی 😂 اب ساری توجہ فائرنگ پر چلی گئی ہے بالکل اسی طرح جیسے ہمارے ہاں مومنہ اقبال ، انمول پنکی اور شیر افضل مروت کی غیر سنجیدہ پیٹیشن کی وجہ سے اصل موضوعات سے توجہ ہٹ گئی ہے
اردو
57
2.3K
8.6K
159K
Tariq Pervez Hashmi
@ImranRiazKhan صدقے جاؤں تیری تحقیق کے اس طرح کے اول فول پر صرف یوتھیے خوش ہوتے ہیں
اردو
1
0
3
204
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ بھی باہر اب فیلڈ مارشل صرف اپنی پسندیدہ ٹیم کے ساتھ متحرک ہیں۔
اردو
339
3.1K
14.5K
256.7K
Muhammad Rashid Arain
Muhammad Rashid Arain@Rashid_aarain·
@ImranRiazKhan تم لوگ کمینگی کی تمام حدیں پار کر گئے ہو تم لوگ اب پاکستانی کہلانے کے قابل نہیں رہے ڈالرز نے تم لوگوں کو اندھا کر دیا ہے تم جیسے غداروں کا اصلیت اب واضع ہو گئی ہے سب پر
اردو
2
1
17
362
Voice_ Of_ Punjab™
Voice_ Of_ Punjab™@Awaz_Punjab_Di·
اندازہ لگائیں مومنہ صاحبہ شادی شدہ ہوتے ہوئے چدھڑ صاحب کی رکھیل بنی ہوئی تھیں اور شادی کو چھپایا ہوا تھا
اردو
8
10
83
8.4K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
الرٹ 🚨🚨🚨🚨 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بجلی بل پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ہے، اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ جرائم پیشہ عناصر صارفین کو مخصوص لنک کے ذریعے معلومات درج کرنے اور بعد میں 6 ہندسوں کا کوڈ شیئر کرنے پر مجبور کرتے ہیں، جو کہ خطرناک اور غیرقانونی عمل ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ بجلی بل کے علاوہ کسی بھی پلیٹ فارم پر معلومات درج نہ کی جائیں اور سبسڈی کے نام پر کسی بھی مشکوک لنک یا کیو آر کوڈ کو استعمال نہ کیا جائے۔ #DiscoverPakistan
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
6
19
58
11.9K
Tasawar Karim
Tasawar Karim@TasawarKarim927·
@PTVNewsOfficial اس سے بچنا کیسے ہے یہ بتائیں کیا نہ کیا جائے کیا کیا جائے بتائیں بس خبر نہ دیں کے صارفین کے ساتھ یہ ہو گا
اردو
1
0
4
1.2K
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاور ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کردی بجلی صارفین کے لئے حکومتی سبسڈی سکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہوگئے ،صارفین کو خاص لنک پر کلک کرکے چار مراحل میں معلومات شئیر کرنے کا کہا جاتا ہے ، معلومات درج کرنے کے بعد اسی لنک پر 6 ہندسوں والا کوڈ درج کرنے کا کہاجاتا ہے، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بعض عناصر کیوآر کوڈ استعمال کرکے مزموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں،بل کے علاوہ متعلقہ معلومات کسی اورپلیٹ فارم پر درج نہیں ہوسکتیں ،معلومات کے اندراج کا طریقہ کار غلط اور غیرقانونی ہے ،جرائم پیشہ عناصرکے بارے میں اداروں کا آگاہ کردیا گیا ہے ،بجلی صارفین سبسڈی کے لئے کسی ڈیجیٹل یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں
PTV News tweet media
اردو
35
222
552
45.9K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
بجلی بل پر جعلی QR کوڈز کے ذریعے صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ پاور ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہیں۔ صارفین کو جعلی لنکس اور QR کوڈز کے ذریعے ذاتی و بینک معلومات مانگی جارہی ہیں، حتیٰ کہ 6 ہندسوں والا کوڈ بھی طلب کیا جاتا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بل سے متعلق معلومات کسی غیر متعلقہ پلیٹ فارم پر درج کرنا غیرقانونی اور خطرناک ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔بجلی صارفین کسی بھی ڈیجیٹل یا کاغذی فارم پر اپنی معلومات شیئر نہ کریں اور مشکوک QR کوڈز سے محتاط رہیں۔
اردو
11
79
295
13K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
اداکارہ مومنہ اقبال سے ہراسگی اور دھمکیوں کے معاملے میں لیگی رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ ملوث نکلے۔ اداکارہ کی جانب سے ثاقب چدھڑ اور انکی بیوی سمیرا خان کو درخواست میں نامزد کیا گیا ہے این سی سی آئی اے لاہور نے لیگی رکن پنجاب اسمبلی اور انکی بیوی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔
Muhammad Umair tweet media
Muhammad Umair@MohUmair87

اداکارہ مومنہ اقبال کا لیگی رکن پنجاب اسمبلی ہر ہراسگی کا الزام متعدد شکایات کے باوجود پولیس، ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کوئی ایکشن نہیں لے رہے۔ اداکارہ اداکارہ کا مریم نواز کے دفتر کے لوگوں پر معاملے کو دبانے کا الزام اگر یہ معاملہ جاری رہا تو اس پر پریس کانفرنس کروں گی۔ اداکارہ

اردو
78
779
2K
150.7K
Reyha A ❤️🇵🇰
@Agha_Sarwar804 مومنہ اقبال کی قسمت اچھی جو بچ گئ ورنہ اسکا گردہ بھی نکال کر فروخت کر دیتا۔
اردو
2
0
17
2K
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
مومنہ اقبال اور ثاقب چدہڑ کا معاملہ ہمارے معاشرے کی کالی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہیں ثاقب چدہڑ نے مومنہ اقبال کو کئی سال تک شادی کا جھانسہ دے کر تعلق میں رکھا اور بعد میں جب تعلق کو باقاعدہ بنانے کی بات سامنے آئی تو مبینہ طور پر دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ شروع ہوا جب مومنہ اقبال نے اس سے دوری اختیار کر کے اپنی نئی زندگی شروع کرنے کی کوشش کی تو انہیں مبینہ طور پر ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا اور یہ بھی کہا گیا کہ وہ آگے نہیں بڑھ سکتیں گویا یہ مومنہ اقبال کی زندگی پر اختیار کرتا تھا مومنہ اقبال نے پہلے کراچی جا کر متعلقہ ادارے میں درخواست دی تاہم وہاں کوئی واضح کارروائی نہ ہو سکی اس کے بعد وہ لاہور گئیں اور وہاں بھی درخواست جمع کروائی گئی لیکن وہاں بھی کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہ آئی اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا مقدمہ رکھا مومنہ اقبال نے بتایا کہ ساقب جدہڑ پہلے بھی کہیں لڑکیوں کو حراسہ کر چکے ہیں اور وہ لڑکیاں مومنہ اقبال کے ساتھ رابطے میں ہیں اب یہاں پر کہا جا رہا ہے کہ مومنہ اقبال نے ان سے لاکھوں روپے کے تحائف لیے اگر تحائف دیے گئے تھے تو وہ دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے تھے کوئی بلیک میلنگ سے نہیں اس لیے اس بنیاد پر کسی کو بلیک میلنگ کا الزام دینا درست نہیں سمجھا جاتا سوال تو یہ ہے جہاں سی سی ڈی قانون ہاتھ میں لے کر ایسے ملزموں کے نیفے میں بندوق چلاتی ہیں وہاں پر ثاقب جدہڑ کے ساتھ یہ رویہ کیوں رکھا گیا۔۔۔ جائیں نا ۔۔۔ سی سی ڈی جا کے ان کے ساتھ بھی یہی کام کرے
Agha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
71
648
2.9K
133.7K
The Hermit
The Hermit@Azeem0804·
@MohUmair87 یہ تو وہی نئیں جو گردے نکال کر بیچتا تھا
اردو
3
1
30
2.5K