🇵🇸
3.2K posts


پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا کا وہ ادارہ ہے جہاں سب سے بہترین افسران کام کرتے ہیں
انہی افسران کی صلاحتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فائدہ ملک و قوم کو پہنچانے کی کوشش جاری ہے
اسی تناظر میں پی ڈی اے نے اپنے متعدد قابل افسران کو اضافی چارج حوالہ کئے ہیں
کئی افسران تو ایسے بھی ہیں جن کے پاس اپنے چارج کے علاوہ دو دو اضافی چارج ہیں جبکہ چند ایک کو ملک کی خاطر تین اضافی ذمہ داریاں بھی ادا کرنی پڑتی ہیں
اردو

@Rajkumari_KK آپ گئ خود ؟؟؟؟ اگر نہیں تو آپکا کوئی حق نہیں دوسرے پہ انگلی اٹھانے کا ۔جیسے اپکو گھر پیارا ہے ویسے ان سبکو بھی ۔عید خوشی سے گزارے سب ۔پھر رہائی فورس بنے گی سخیل اپریدی کی قیادت میں ۔اپ ہراول دستے میں شامل ہونا اسکے ۔
اردو

پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں 92 رکنی پارلیمانی پارٹی میں اب تک 31 ممبران نے وزیر اعلی سہیل آفریدی پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے سوشل میڈیا (فیس بک اور ایکس) پر پوسٹ کی ہے
ان میں بیشتر ممبران کابینہ ہیں
تاہم متعدد کابینہ ممبران سمیت 60 ممبران کا پوسٹ نہ کرنا بالکل بھی اختلافات اور ناراضگی کو ظاہر ”نہیں“کرتا
اردو

@MehmoodJan1 اب ہوا بدل رہی ہے ۔اب پی ٹی آئی قصہ پارینہ بنتی جارہی ہے کے پی میں ۔لوگ بہت زیادہ ناراض ہیں ۔اور ان لوگوں نے جتنا کمانا تھا کما لیا
اردو

#PTI کے ماضی کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ ناراض پچاس سے بھی زیادہ ہوسکتے ہیں لیکن اسی ماضی کو دیکھا جائے تو بات صاف ہے کہ کوئی پارٹی کے ساتھ ناراضگی کا اظہار نہیں کرسکتا ورنہ انہیں بھی ماضی کے بڑے بڑے پارٹی لیڈروں کے ساتھ قبروں میں جا سونا ہوگا!

اردو

@Rajkumari_KK جو واقعی عمران خان کو محسن سمجھتا ہے وہی کل اڈیالہ عید منانے گا ۔پچھلی پانچ عیدوں پر تو ہم نے غریب عوام کا جم۔غفیر دیکھ لیا۔ایسی فوٹج اس بار ہونی چاہیے کہ جس سے دنیا دیکھے کہ غریب عوام کی ریڈ لائن کو تین سال سے جیل میں بند کیا ہوا ہے اور عوام مسیحا اس مسیحہ کیلے بے قرار ہے
اردو

@SupariKhan میرے خیال سے علی امین کو اس میں اپنا رول ادا کرنا چاہیے ۔آج بھی واضع اکثریت علی امین کیساتھ ہے
اردو

@Rajkumari_KK اسے ہاتھ میں لاکر ہاتھ گندا کرنے والی بات ہے ۔بوٹ پہ ہی ٹھیک ہے ۔وہسے بھی زبان اور کٹورا موٹا ہے بوٹ صفائی اچھی ہوتی ہے ۔ویسے بھی مالکوں کا دل بھر گیا ہے اس کی بوٹ صفائی سے ایک دو ماہ اکتاے دل کیساتھ مزید سہی ۔
اردو

الفاظ کا ہیر پھیر
ممبران صوبائی اسمبلی کی بڑی تعداد محمد سہیل آفریدی سے ناراض ہے
لیکن
سہیل آفریدی کیخلاف باقاعدہ گروپ بنا کر بجٹ پاس نہ کرنے کا دعوی حقیقت سے کوسوں دور ہے
ناراضگی اور مخالفت میں زمین آسمان کا فرق ہے
جبکہ ناراضگی کا اظہار یہ ممبران اسمبلی سہیل آفریدی کے سامنے بھی متعدد بار پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کرچکے ہیں

اردو

@irfijournalist اگر ش کی جگہ ع کو لگا دیا جاے اور ش کو لاین کلوس ،کھڈے لائن یا اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا جاۓ تو کیسا رہے گا
اردو

رات کے اس پہر اور تاریکی میں موصول خبر یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کے 2 بڑوں میں ایک بار پھر تلخ جملوں کا تبادلہ ہواہے
کہانی کچھ یوں بتائی جارہی ہے کہ بڑے گھر میں ایک اجلاس کے دوران س نے ش کو بریگیڈئر کہہ کر پکارا اور چند چہیتوں کے تبادلوں کیلئے ش پر دباؤ ڈالا مگر ش نے س کو صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا
شُ نے س کو بھرے مجمع میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے ایسی زبان میں بات مت کریں اور پھر ش نے س کے طلب کردہ اجلاس سے واک آوٹ کرکے چلے گئے۔
مزید تفصیلات دن کے اجالے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو

@ShamaJunejo آنٹی فلحال تو آپ سے جہالت برس رہی ہے ۔کبھی ہیلی کے نیچے کارپٹ دیکھی آپ نے وہ بھی جب وہ لینڈ کررہا ہو
اردو

مزمل صاحب آپ جیسی پڑھی لکھی شخصیت سے مسلسل دروغ گوئی افسوسناک ہے
اس خبر کی دستاویز میرے پاس ہیں تبھی رپورٹ کی ہے
آپ نے پہلے بھی دروغ گوئی کی تھی جب 80 ارب روپے کے تقریاتی فنڈز ڈی پنچ کیے تھے اور مان نہیں رہے تھے بعد ازاں خاموش ہوگئے
اس خبر پر بھی آپ کی خاموشی زیادہ وقت نہیں مانگے گی
آپ بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں جس میں آپ جھوٹے اخراجات ظاہر کریگے اور پھر مالی سال کے اختتام پر اصل اخراجات پر میں خبر دوں گا
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3
Fake and wrong news… Settled ADP (above target) AIP (more than federal allocation) MA ADP (more than federal allocation) Foreign development Funds (As per funds received, but below target) Overall, record development spending highest in the 78 years of history of KP.
اردو

@MuzzammilAslam3 Show any documentry evidence if you can .if you can present a surplus budget regardless of financial difficulties ,then you can also make false statements on development budget and money received from federal govt .prima facie ,you are not sincere to the KP and it's people
English

Fake and wrong news…
Settled ADP (above target)
AIP (more than federal allocation)
MA ADP (more than federal allocation)
Foreign development Funds (As per funds received, but below target)
Overall, record development spending highest in the 78 years of history of KP.
Muhammad Faheem@MeFaheem
English

@Rajkumari_KK عمران خان تو خود اپنے ساتھ بھی نہیں تب ہی تو سوخیل اپریدی جیسوں کو لگایا ہے حالانکہ وہ تو اسکا نام تک جانتا بھی نہیں تھا۔پسماندہ ذہنیت کا شخص ہے وہ کسی کو کیا دیے گا ۔اپنا پیٹ بھرے گا جب تک ہے ۔جب نہیں ہوگا تو اینٹی کرپشن نیب میں بھگتے گا ۔نہ پتنگ اڑے گی پھر نہ وزارت رہے گی
اردو

@ImFawadKtk @_Samy_tweets Har Thursday mulaqat hoti thi ,regular check up hta tha ,family milti thi ,cases lagty thy .ye khidmat nahi t Kya Hy .ab keya ho RHA hy .thenga
Filipino

Because - Sohail Afridi isn’t betraying..
It’s now the matter of Khan sahab’s health.. I hope you understand the difference..
Farzana Ali@farzanaalispark
ویسے کتنا عجیب ہے ۔۔۔۔جب علی امین گنڈا پور کوئی خفیہ ملاقات کرتے تو کچھ خاص اکاونٹس (جو پی ٹی آئی ریلیٹڈ ہیں ) ان کے خلاف خوب پروپیگنڈا کرتے لیکن آج وہی سب سہیل آفریدی کا دفاع کر رہے ہیں ۔۔۔۔ وجہ تو سب کو پتہ ہی ہوگی 😀
English







