Punjab Health Reforms

2.6K posts

Punjab Health Reforms banner
Punjab Health Reforms

Punjab Health Reforms

@PunjabReforms

Your very 1st option for the latest about Policy, Jobs, Orders, News & Preventive Awareness & managed by @asifaliasif25. #PunjabHealthReforms

Lahore, Pakistan Katılım Mart 2019
898 Takip Edilen10.8K Takipçiler
Punjab Health Reforms retweetledi
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
حکومت پنجاب کی جانب سے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز۔۔۔
اردو
0
81
94
1.6K
Punjab Health Reforms retweetledi
Ministry of National Health Services, Pakistan
ایچ پی وی ویکسین کے خلاف تمام منفی پروپیگنڈے کا دروازہ بند! وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر پوری قوم کو یقین دلا دیا: ‘اگر یہ نقصان دہ ہوتی تو کیا ہم اپنے ہی بچوں کو لگواتے؟’ اس عمل کے بعد پاکستان میں پروپیگنڈے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔
اردو
846
1.5K
6K
929.4K
Punjab Health Reforms
Punjab Health Reforms@PunjabReforms·
اگر آپ کو دسترخوان لگانے پڑتے ہیں تو آپ تین ٹائم دستر خوان لگائیے. تین وقت اگر لوگ کھانا کھا لیں گے تو حکومت کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا. اس کے علاوہ بچوں کیلیے بہتر میعار کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنائیں. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #PunjabStandsWithItsPeople
اردو
0
0
1
67
Punjab Health Reforms
Punjab Health Reforms@PunjabReforms·
اگر آپ کو دسترخوان لگانے پڑتے ہیں تو آپ تین ٹائم دستر خوان لگائیے. تین وقت اگر لوگ کھانا کھا لیں گے تو حکومت کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا. اس کے علاوہ بچوں کیلیے بہتر میعار کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنائیں. وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف #PunjabStandsWithItsPeople
اردو
0
0
1
72
Punjab Health Reforms retweetledi
PDMA Punjab Official
PDMA Punjab Official@PdmapunjabO·
آئندہ 48 گھنٹوں میں دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر 1.5 سے 2 لاکھ کیوسک تک سیلابی پانی گزرنے کا امکان۔ عوام سے گزارش ہے کہ ملحقہ علاقوں کو فوری خالی کریں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔ #PDMAPunjab #MaryamNawaz #CMPunjab #FloodAlert #DisasterManagement #StaySafe
PDMA Punjab Official tweet media
اردو
13
209
669
34.7K
Punjab Health Reforms retweetledi
NDMA PAKISTAN
NDMA PAKISTAN@ndmapk·
ہنگامی اطلاع: دریائے چناب میں شدید سیلابی صورتحال اپڈیٹ: 27 اگست 2025، صبح 1:11 بجے دریائے چناب میں بہاؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ 7.7 لاکھ کیوسک انتہائی خطرناک سیلابی سطح پر ہے۔خانکی کے مقام پر بہاؤ 4.5 لاکھ کیوسک تک شدید سیلابی صورتحال پر پہنچ گیا ہے۔
NDMA PAKISTAN tweet media
اردو
19
231
941
105.4K
Punjab Health Reforms retweetledi
ALI JAN KHAN
ALI JAN KHAN@ALIJANKHAN1·
Over last decade, I have tried to blend my working in Govt and Development sector. It is high time to change gears/ flavour and join back Development Sector. My commitment to public service of Pakistan remains fundamental feature of my career and life... for life and lives.
English
16
4
37
3.1K
Punjab Health Reforms retweetledi
Quratulain Malik PAS
Quratulain Malik PAS@QuratulainPAS·
قوم کی بیٹیاں قوم کے سرسبز مستقبل کی بنیاد رکھتے ہوئے، الحمدللہ چکوال کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والی سٹوڈنٹس نے مل کر 1 ہزار سے زائد پودے لگائے جبکہ رات تک مختلف سرگرمیوں میں 10 ہزار پودے لگائے جائیں گے، یوم آزادی پر ایک شہری کا اپنے ملک کے لیے یہ ایک تحفہ ہے تاکہ ملک میں خوشحالی ہو، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹا جاسکے اور شہریوں کو صحت مند زندگی میسر آسکے
اردو
44
82
506
4.6K
Punjab Health Reforms retweetledi
Quratulain Malik PAS
Quratulain Malik PAS@QuratulainPAS·
چکوال میں مریضوں کے لیے "اسے راولپنڈی لے جاؤ" سے لیکر اسے "ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال لے جاؤ" تک کا ایک سالہ سفر الحمدللہ کامیاب۔۔۔
اردو
125
133
806
19K
Punjab Health Reforms retweetledi
Quratulain Malik PAS
Quratulain Malik PAS@QuratulainPAS·
بھارتی خواتین کے ساتھ گزرا یہ انٹرنیشنل ویمنز ڈے یادگار اس لیے بھی ہے کہ مجھے بطور پاکستانی خاتون فخر محسوس ہوا جب ان کو بتایا کہ پاکستان میں دو دفعہ ایک خاتون وزیراعظم رہ چکی، اس وقت جس صوبے میں وہ موجود ہیں اس کی وزیراعلٰی بھی خاتون ہیں، جس ضلع میں وہ کھڑی ہیں اس کی ڈپٹی کمشنر بھی خاتون اور جس تحصیل میں اس وقت ہم موجود ہیں اس کی اسسٹنٹ کمشنر بھی خاتون ہیں، بھارتی خواتین پاکستان میں خواتین کی اس قدر ترقی دیکھ کر "حیران" ہوگئیں اور مجھے دل ہی دل میں بطور پاکستانی خاتون انتہائی خوشی محسوس ہوئی #WomensDay
اردو
91
77
380
24.4K