Sabitlenmiş Tweet
あいこ 🦙🐐
20.1K posts

あいこ 🦙🐐
@QHJ_98
Success is not the key to happiness. Happiness is the key to success. If you love what you are doing, you will be successful🙂🙂
Katılım Eylül 2020
3.1K Takip Edilen2.4K Takipçiler

مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اردو

مکافاتِ عمل۔۔۔ دوسروں کو ٹاؤٹ کہنے والا پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اب اپنی لیڈرشپ کی نظر میں خود ٹاؤٹ بن گیا ہے۔ انشاء اللہ یہ سب ایک دوسرے کو ٹاؤٹ کہہ کہہ کر اپنے انجام کو پہنچیں گے اور عمران خان کی پھیلائی ہوئی یہ کالک سب سے آخر میں اُن کے اپنے چہرے تک پہنچے گی۔
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan
کَل تک سوشل میڈیا کو ہیرو کہنے والا آج ٹھوڑی سے تنقید پر پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈیجیٹل ٹاؤٹ بول رہا ہے یہ بھول گیا ہے کہ اِس سوشل میڈیا نے اِسے ہیرو بنایا ہے یہ چاہتا ہے کہ آپ اِس کے مردان جلسے اور اُس پر بننے والی ٹِک ٹاکس پر واہ واہ کریں ورنہ آپ ٹاؤٹ ہیں
اردو
あいこ 🦙🐐 retweetledi

پی سی بی کے کہنے پے 1992 ورلڈ کپ کی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی۔ ۔۔۔۔۔
ہیلو @TheRealPCB غور سے دیکھو
ذرا اس ویڈیو کو گج وج کے ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔🔥
اردو
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi

حاضری لگائیں کیا آپ نے اس ٹرینڈ #ImranKhanMedicallyHostage میں حصہ لیا یا صرف تماشہ دیکھ رہے ہو 🧐

اردو
あいこ 🦙🐐 retweetledi

جو لوگ اپنی پارٹی قربانیاں دینے والے ورکرز کی مرضی سے نہیں چلاتے وہ ملک عوام کی مرضی سے چلائیں گے؟
عوام راج تحریک ایک ایسی سیاسی جماعت بنائے گی جس کے ہر فیصلے میں عام ورکر شامل ہو گا، جس میں عام ورکر بھی منتخب ہو کر چیئرمین بن سکے گا۔
#AwwamRaaj
Syed Husnain Gilani@husnaingilani4
اب ملک چلے گا عوام کی مرضی سے۔ #AwaamRaaj @iqrarulhassan
اردو
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi

اگر یہ ٹویٹ آپکی نظر سے گز رہا ہے تو " ریٹویٹ " لازمی کریں ‼️
یہ ہیش ٹیگ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو پاکستان میں نمبر 1 پر ٹرینڈ کر رہا ہے، پوری قوم عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ ہم آواز ہو کر ایک ہی مطالبہ کر رہی ہے کہ قوم کے لیڈر کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے۔
@TeamPakPower

اردو
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi
あいこ 🦙🐐 retweetledi












