Yousaf Ali khan Qalandrani.
3.1K posts

Yousaf Ali khan Qalandrani.
@Qalandrari
Jhalawan,Balochistan| Reader| Speaker| Bachelor of commerce| Dream for a peaceful & an Educated BALOCHISTAN.
Balochistan, Pakistan Katılım Ocak 2014
474 Takip Edilen1.6K Takipçiler
Yousaf Ali khan Qalandrani. retweetledi

Hazarganji National Park stands as a symbol of resilience in Balochistan—once under pressure, now steadily recovering. Effective control, vigilant monitoring, and committed conservation efforts are delivering real results: thriving wildlife, regenerating habitats, and breathtaking landscapes in full blossom. 🌿 #ConservationWorks #Balochistan @bfwd1876 @dpr_gob #greenbalochistan #greenpakistan




English

@FK_Achakzai Where’s akhtar mengal in this video?
English

Sardar Akhtar Mengal, Balochistan’s Leadership, and the Gap Between Luxury and the People’s Struggle
On one side, Balochistan is constantly portrayed as poor and deprived but on the other, the same leadership is living a luxury lifestyle.
Moving around with elite protocol and expensive cars while talking about people’s rights, this contradiction is raising serious questions.
Where did the resources actually go? Why hasn’t the common Baloch seen any real benefit?
This isn’t just political talk anymore, people are becoming aware and asking the right questions.
The same leaders asking “where did Balochistan’s money go?” have been in power multiple times, from Chief Minister roles to repeated runs in national and provincial assemblies.
At the end of the day, the real question is will the common Baloch ever see the benefit of this wealth or not?
English

اسرار احمد قلندرانی کے حراستی قتل کے حوالے سے وزیراعلیٰ کا اسمبلی فلور پر دیا گیا بیان نہایت افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور قابلِ مذمت ہے بغیر کسی قانونی کارروائی اور شفاف ٹرائل کے ایک نوجوان کو مجرم قرار دینا دراصل قتل جیسے سنگین جرم کو جواز فراہم کرنے کے مترادف ہے اس طرزِ عمل سے نہ صرف انصاف کے بنیادی اصول پامال ہوتے ہیں بلکہ قانون کی بالادستی بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔ ایسے حالات میں انصاف کی فراہمی ایک مشکل امر نظر آتی ہے.
پولیس حراست میں کسی بھی شخص کی جان کا ضیاع انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، جس پر خاموشی اختیار کرنے یا اسے جواز دینے کے بجائے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ناگزیر ہیں ہم اس بیان اور طرزِ عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داران کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں.
اردو

Strongly condemn the extrajudicial killing of Israr Qalandarani in Quetta. He was reportedly kept in illegal detention for six days after being arrested by police, and later his dead body was handed over to the family. The provincial government must take immediate action and arrest the responsible officials without delay. Justice must prevail.
@PakSarfrazbugti @dpr_gob @CMOBalochistan @cs_balochistan @CMDUBalochistan

English

الحمدللہ آپ کی باعزت رہائی کی خبر سن کر دلی خوشی ہوئی۔ آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ آپ نے جس صبر، حوصلے اور وقار کے ساتھ یہ آزمائش برداشت کی، وہ قابلِ تحسین ہے۔
Yousaf Ali khan Qalandrani.@Qalandrari
الحمدللہ، لاپتہ رہنے اور تھری ایم پی او کے تحت پانچ ماہ قید ناحق کے بعد آزادی ملی. اس مشکل دور میں میری جماعت کے اکابرین، دیگر سیاسی جماعتوں کے زعما، قبائلی افراد، ماؤں بہنوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی بے لوث حمایت اور جرت مندانہ آواز میرے لیے طاقت اور حوصلے کا باعث بنی، میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکر گزار ہوں. نئے عزم اور پہلے سے زیادہ جذبے کے ساتھ اپنی جماعت، علاقے اور اپنے لوگوں کی خدمت کا سفر جاری رکھوں گا، ان شاء اللہ..
اردو

الحمدللہ، لاپتہ رہنے اور تھری ایم پی او کے تحت پانچ ماہ قید ناحق کے بعد آزادی ملی. اس مشکل دور میں میری جماعت کے اکابرین، دیگر سیاسی جماعتوں کے زعما، قبائلی افراد، ماؤں بہنوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی بے لوث حمایت اور جرت مندانہ آواز میرے لیے طاقت اور حوصلے کا باعث بنی، میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکر گزار ہوں. نئے عزم اور پہلے سے زیادہ جذبے کے ساتھ اپنی جماعت، علاقے اور اپنے لوگوں کی خدمت کا سفر جاری رکھوں گا، ان شاء اللہ..
اردو

@ziaurrehman76 للہ رب العزت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کو عمرِ خضر عطا فرمائے، سیاسی بے سمتی کے اس دور میں اُن جیسا صاحبِ تدبر و بصیرت رہنما ایک نعمت سے کم نہیں ان کا فہم، تجربہ اور تحمل نئی نسل کے لیے رہنمائی کا روشن چراغ ہے..
اردو

Every job deserves dignity. Every worker deserves respect. #LabourDay2025
English

قلات کے علاقے کپوتو میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جس میں جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبد اللہ نیچاری اور دو خواتین شہید ہوئیں۔ ایسے اقدام نہ صرف انسانیت بلکہ بلوچ روایات اور اقدار کے بھی سراسر منافی ہیں۔
علماء کرام اور خواتین پر حملہ انتہائی افسوسناک عمل ہے، جس پر بدل رنجیدہ ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و استقامت عطا کرے.
اردو








