Rafaqat Ali

30.3K posts

Rafaqat Ali banner
Rafaqat Ali

Rafaqat Ali

@RA21474

💞PMLN❤ kashmiri Instagram @rafaqat6248131

Manchester, England Katılım Kasım 2014
842 Takip Edilen5.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rafaqat Ali
Rafaqat Ali@RA21474·
{إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا}❤️🌻
العربية
9
73
101
0
کیکاؤس
کیکاؤس@kaikausMir·
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینیئر جج کا نوٹیفکیشن ہو گیا ہے، بتایا تھا، اسٹیبلیشمنٹ اپنا سب سے لیتھل ہتھیار تیز کر رہی ہے،، لیکن اب کے مقصد نیک ہے،، فتنہ کچلا جائے گا،،،!! اللہ تعالیٰ نصرت و فتح عطا فرمائے۔۔۔۔!!!
اردو
39
183
1K
9K
Rafaqat Ali retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
حمزہ اظہر سلام نے احمد نورانی اور پی ٹی آئی کے جھوٹے دعووں کو چکنا چور کر دیا۔ این سی اے کی رقم کا ریاست پاکستان کو منتقل ہونا قانونی اور اخلاقی طور پر ثابت ہو چکا ہے۔ حمزہ کی بہادری اور حقائق کے ساتھ کھڑے ہونے پر ہمیں فخر ہے۔ جھوٹ بولنے والوں کو اب شرمندہ ہونا چاہیے۔
اردو
95
305
898
43.3K
robena
robena@madam_robena·
define love
English
9
2
15
1.3K
Rafaqat Ali
Rafaqat Ali@RA21474·
@Matiullahjan919 وہ سپریم کورٹ ھے کوئی تیری بہن نہیں جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائے
اردو
0
0
0
60
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
سپریم کورٹ بھاگ گئی ۲۶ویں آئینی ترمیم متعلق جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ میں کل کی سماعت کیخلاف سازش کامیاب آخری لمحوں میں جسٹس عرفان سعادت کی جگہ جسٹس عقیل عباسی کو شامل کر دیا گیا ایسا جان بوجھ کر کیا گیا کی بنچ ٹوٹ جائے کیونکہ جسٹس عقیل عباسی بطور سندھ ہائی کورٹ جج اس معاملے کو سن چکے ہیں اور اب اسی معاملے پر وہ بطور سپریم کورٹ جج اپیل نہیں سن سکتے۔ حیرانی اس بات پر ہے کہ کیا جسٹس عقیل عباسی انکار نہیں کر سکتے تھے؟ اگر انہوں نے بھی انکار نہیں کیا تو کیا وہ کل محض بنچ تڑوانے میں سہولت کاری کے لئیے عدالت لگائیں گے؟
اردو
136
1.8K
6.3K
207.4K
Rafaqat Ali retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پی ٹی آئی کا صحافی گیلا تیتر فرح گوگی کا دلال تھا: اسد طور
اردو
4
52
159
1.8K
Rafaqat Ali retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اگر آپ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا نہیں پتہ تو سنیں تفصیلات مطیع اللہ کی زبانی👌 برطانیہ سے جو 190 ملین آئے وہ #عمران_خان کی حکومت نے ملک ریاض کی جیب مین ڈال دیے ، عمران خان نے خفیہ معاہدہ کے زریعے یہ رقم ملک ریاض کی جیب مین ڈالی، (مطیع اللہ جان)
اردو
24
613
1.1K
24.5K
Rafaqat Ali retweetledi
Taha
Taha@Iam_Taha22·
12 سال ھو گئے ہیں ہم پر پی ٹی آئی مسلط کی ھوئی انکی کارکردگی زیرو ھے اگر انکو نہیں ہٹانا تو ہم پر ایک میزائل مار کر ہمارا قصہ ھی ختم کر دو. Kpk کا شہری
اردو
45
370
856
35.3K
Rafaqat Ali retweetledi
Gul Bukhari
Gul Bukhari@GulBukhari·
یوتھیو، ذرا غور سے دوبارہ سنو! تم نے اس چغت کے ہزاروں ڈالر بنوائے ہیں اس کی بکواس سن سن کر؟ 😂😂😂
اردو
117
454
1.3K
60.9K
Rafaqat Ali retweetledi
Suleman Butt
Suleman Butt@SulemanSButt·
آپ لوگ تو کہتے تھے یہ لوگ اسٹبلشمنٹ کے اپنے لوگ تھے پس ثابت ہوا یہ سب کنجر عمرانڈو ہیں ان کا صیح علاج ہوا ہے اب یہ بات ثابت ہو چکی پی ٹی آئی نے فوج پر حملہ سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا @OfficialDGISPR
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786

اگر اتنی سخت قید کے بعد بھی یہ 9 مئی کے لوگ نہں ٹوٹے تو سوچ لیں کہ قوم کا جزبہ کیا ہے اور 9 مئی کو یہ لوگ کیا سمجھتے ہیں۔

اردو
1
2
4
74
Rafaqat Ali retweetledi
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
پاکستانی نوجوان اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلائیں ۔ اس ویڈیو میں ملک دشمن ہندوستانی و اسرائیل ایجنسیوں سے پیسے لینے والے معید پیرزادہ کو ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کیا گیا ہے۔ معید پیرزادہ نے ہندوستان کے بعد اسرائیل جانے کا پروگرام بنایا ہے ۔ @MoeedNj @mubasherlucman
اردو
25
572
819
11.1K
Rafaqat Ali retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
شکر ہے میں جزوقتی تحقیقاتی صحافی ہوں کل وقتی جعلساز نہیں جس کیوجہ شہرت فیک نیوز اور بدزبانی ہو مزید یہ کہ میرا ISI میں ایک ہی بندہ جاننے والا ہے وہ تمہارا دوست ہے جسے تمہارے کہنے پر ملا تھا، باقی تمہارا گلہ میرے تک پہنچا لیکن میں فیک نیوز پر تمہارا کیا اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتا
Umar Cheema tweet media
اردو
237
722
2.4K
217.4K
Rafaqat Ali retweetledi
Syed Talat Hussain
Syed Talat Hussain@TalatHussain12·
The Regime. The Touts.
Syed Talat Hussain tweet media
English
0
450
1.1K
34K
Rafaqat Ali retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
نہ شہباز گل قاسم سوری معید پیرزادہ آفتاب اقبال اور عادل راجہ واپس آئیں گے نہ عمران خان کے بیٹے لندن سے لوٹیں گے نہ یو ٹیوبرز ڈالرز روکیں گے اور نہ ہی شوکت خانم کی فارن فنڈنگ رکے گی! بس صرف غریب لوگ کے لئے حکم ھے کہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کو ترسیلات زر روک کر بھوکا مروائیں
اردو
36
349
1.1K
13.9K
Rafaqat Ali retweetledi
Michael Kugelman
Michael Kugelman@MichaelKugelman·
Some PTI supporters are openly calling on the incoming Trump administration to try to get Imran Khan released. One might argue they're endorsing the very interference that they previously accused the US of carrying out. But here's my question: Is this really what Khan would want?
English
938
503
2.9K
226.2K
Rafaqat Ali retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
تحریک انصاف صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی ٹارگٹڈ مہم چلا رہی ہے، ان کا ارادہ ہے کہ صحافیوں کو نقصان پہنچایا جائے، صحافیوں کے گھروں اور خاندانوں کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا
اردو
114
154
498
18K
Rafaqat Ali retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨 @EU_Commission @Regjeringen (Norwegian Government): A social media account based in Norway is glorifying illegal border crossings & urging Pakistani immigrants to use illegal, non-banking channels for remittances. This violates EU law & could fund terror activities in Pakistan. Please investigate!
Enkidu Reborn@enkidureborn

بیٹا ماں کو پیسے کیسے بھجوائے گا ادارے نے سن 2004 میں ڈنکی لگائی تھی۔ گجرات کا ایجنٹ تھا۔ سوا تین لاکھ میں ڈیل ہوئی تھی۔ پچاس ہزار پہلے باقی پہنچ کر۔ اس وقت ایجنٹ نے کہا تھا کہ صرف تفتان بارڈر ، ماکو پہاڑی اور یونان والی نہر پیدل کراس کرنی ہے۔ باقی سارا سفر گاڑی یا بس میں ہوگا۔ دو بھینسیں اور ایک کٹا قصائی کو بیچا تھا اور لاکھ سوا گھر والوں کی جمع پونجی تھی۔ لاہور سے کوئٹہ والی ٹرین پر بیٹھے۔ تب ابھی مشرف نے اکبر بگٹی والا کارنامہ سرانجام نہیں دیا تھا۔ حالات خاصے بہتر تھے۔ کوئٹہ سے بسوں پر بارڈر تک گئے تھے۔ وہاں سہولت سے بارڈر کراس کرلیا۔ بس یہاں تک ایجنٹ کا وعدہ وفا ہوا۔ اسکے بعد بس یا گاڑی کیا ملتی دو وقت کی روٹی نہ ملتی تھی۔ پانی نہ ملتا تھا۔ جو وہاں کے مقامی ایجنٹ تھے وہ آہستہ چلنے پر چھڑیوں سے پیٹ ڈالتے تھے۔ لمبا سفر ہے اور بہت دکھ بھری داستان ہے۔ رات کو سفر کرتے تھے دن کو کہیں چھپے رہتے تھے۔ مکمل تفصیلات پھر کبھی سناوں گا۔ ایران سے ترکی داخل ہوئے۔ وہاں سے استنبول تک ایک کار میں دس لوگوں نے سفر کیا۔ وہاں سے ایجنٹ نے کہا سوا لاکھ روپیہ مزید دو تو یونان کے بجائے استنبول سے براہ راست شپ پر بٹھا کر اٹلی پہنچا دوں گا۔ یونان میں اس وقت کرائسز تھا۔ گھر میں ابھی دو بھینسیں موجود تھیں۔ استنبول کے ایک پی سی او سے ڈیڑھ منٹ گھر فون کیا اور انہیں وہ دو بھینسیں بیچنے پر قائل کرلیا۔ یہ گھر کا آخری Liquid asset تھا۔ خیر ایجنٹ سے ڈیل ڈن ہوئی اس نے ایک رات ایک شپ کے تہہ خانوں میں ہم اٹھارہ انیس لوگوں کو گھسا دیا۔ یہ کوئی کروز شپ تھا جس میں سیاح شغل مستی کرتے تھے۔ ہمیں بس تہہ خانوں کے اندھیرے میں جب میوزک اور اچھل کود کی آواز سنائی دیتی تو اندازہ ہوجاتا کہ باہر شام اتری ہوئی ہے اور سیاح عیاشیاں کررہے ہیں۔ خیر اٹلی پہنچ گئے۔ وہاں ایک مقامی ایجنٹ نے ہمیں نکالا۔ ایک قریبی قصبے میں لے گیا۔ وہاں ایک چھوٹا سا ہوٹل تھا۔ وہاں نہائے دھوئے۔ ایجنٹ نے کہا اپنے اپنے گھروں میں فون کرو۔ وہاں کے ایجنٹ کو پیسے دو اور پھر تم آزاد ہو۔ اور ہاں اپنے اپنے پاسپورٹ اب پھاڑ کر پھینک دو۔ جب اس نے پاسپورٹ پھاڑنے کا کہا تو ہم میں سے تین چار لوگ ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگ پڑے۔ کیونکہ ہم پاسپورٹ لیکر ہی نہیں آئے تھے۔ بلکہ میں نے تو پاسپورٹ ابھی تک بنوا ہی نہ رکھا تھا۔ اگلی پچھلی داستان پھر کبھی سہی ہم بغیر پاسپورٹ کے بغیر کسی ائیر ٹکٹ کے ، بغیر کسی جہاز کے ، خالی پیٹ ننگے پاوں گھر سے نکلے اور اٹلی پہنچ گئے۔ اور کھوپڑی والے چچا پوچھتے ہیں بیٹا ماں کو پیسے کیسے بھجوائے گا۔ چچا تم نہیں سمجھو گے۔ تم کبھی بھی نہیں سمجھو گے۔ ترسیلات کے بائیکاٹ کا اعلان ہو لینے دو پھر ہم تمہیں بتائیں گے کہ پیسے کیسے بھجواتے ہیں۔ اخے بیٹا ماں کو پیسے کیسے بھجوائے گا۔

English
163
917
1.3K
86.2K
Rafaqat Ali retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
رضا رومی کا سوال :_ بشریٰ بیگم پر تنقید ہورہی ہے کہ قہ کیوں ڈی چوک سے بھاگیں؟ سوشل میڈیا پر ،پارٹی سے بھی تنقید ہورہی ہے؟ سنیے جواب سینئر صحافی حماد حسن کی زبانی کہ گنڈاپور کے گارڈ نے لوگوں کے پیروں میں، ٹانگوں میں گولیاں چلائیں، بشریٰ بیگم رورہی تھی.. ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے @HammadHassan30
اردو
10
116
217
17.2K